Nint

18K posts

Nint

Nint

@netbook_pluc

Katılım Aralık 2023
209 Takip Edilen211 Takipçiler
Nint
Nint@netbook_pluc·
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“
اردو
0
0
0
4
Nint retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا
اردو
5.2K
82.1K
102.4K
7.2M
Nint retweetledi
Umair
Umair@Umairfrooq·
56 سال گزر گئے مگر آج تک کسی جرنیل نے اپنے کرپٹ ادارے کی جانب سے معافی نہیں مانگی، اگلے 56 سال بھی گزر جائیں گے یہ بےغیرت جرنیل سائفر پر بھی معافی نہیں مانگیں گے علاج ایک ہی ھے 🔥 اور بنگالیوں نے ڈھاکہ کے میدان میں وہ علاج کر کے دکھایا تھا ۔ @Parizaad_reborn
اردو
3
60
163
1.1K
Nint retweetledi
Saba Zahid
Saba Zahid@SabaZMOfficial·
جب جب جرنیل نے کرسی مضبوط کرنی ہو تب تب یہ ملک جلے گا ، اوجڑی کیمپ ، ، وار آن ٹیرر ، اے پی ایس ، بلوچستان میں درجنوں کیڑے مکوڑے مریں گے۔
اردو
2
30
85
579
Nint retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
again another security failure
Bilal AI tweet media
English
4
40
105
785
Nint
Nint@netbook_pluc·
@Haidersaeedpti1 جتنا آپ کو ہے اتنا ہی ہمیں ہے
اردو
0
0
1
25
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
کیا آپ لوگوں کو ابھی بھی سہیل آفریدی پر بھروسہ ہے؟
اردو
188
44
305
7K
Nint retweetledi
Mahi.
Mahi.@Mahikhan_pti·
مجھے 3 مہینے سے تکلیف تھی میں بار بار بتاتا رہا لیکن میری 73 سال عمر ہونے کے باوجود میرے مسئلہ کو نا سیریس لیا گیا اور نا ہی ایڈریس کیا گیا۔💔
Mahi. tweet media
اردو
0
85
238
2.1K
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
ایک تو یہ مِتھ ختم کریں کہ عسکریت والوں کو دہشتگردی سے کوئی مسئلہ ہے، اُن کی صرف عمران خان سے پھٹتی ہے۔ رؤف کلاسرہ
اردو
6
46
291
2K
Nint retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پشتون قبائل کے متحد ہونے پر 11 سالہ بچی کی گھنٹوں میں بازیابی پر ایک سوال اٹھتا ہے کہاں گڑبڑ ہے کہ عمران خان ابھی تک بازیاب کیوں نہیں ہو سکے؟
اردو
55
489
1.8K
15.8K
Nint
Nint@netbook_pluc·
@shafqatmm1 یعنی ایک بکرا ایک گھر کے لیے کافی ہے ہر فرد کا الگ بکرا لینا ضروری نہیں
اردو
0
0
1
250
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
حضرت ابو ایوب انصاری ؓ سے روایت ہے *ہم ایک بکری کے ساتھ قربانی کر لیا کرتے تھے، آدمی اُسے اپنی اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ذبح کرتا تھا. پھر اس کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے پر فخر شروع کر دیا، تو یہ قربانی فخر ہی بن گئی. موطا امام مالک 1069 یہی روایت ترمذی اور ابن ماجہ میں بھی ہے یہ اس کی دلیل ہے کہ یہ حدیث اس بات کی سب سے بڑی دلیل ہے کہ ایک جانور کی قربانی پورے گھرانے کی طرف سے کفایت ہے۔ فلاں کی طرف سے اور فلاں کی طرف سے کرنے کی ضرورت نہیں
اردو
13
64
343
9.7K
Nint retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
فیصل آباد کا ایک اور نوجوان فہد عمران۔ آنکھوں میں خواب سجائے دن رات محنت کر کے اپنے ماں باپ کا سہارا بننا چاہتا تھا لیکن ملٹری ٹرائل کے بعد 9 سال کی سزا مل گئی۔ باقی ملٹری قیدیوں کی طرح فہد کو بھی آج تک اپیل کا حق حاصل نہیں۔ نہ اسے یہ بتایا گیا کہ اس کا جرم کیا تھا، اور نہ ہی اس کی سزا کے حکم نامے کی نقل فراہم کی گئی۔ 7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔ مگر ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی قانون سازی کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ آج بھی بے شمار خاندان انصاف، شفافیت اور قانونی حق کے منتظر ہیں۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad tweet media
Faiza Murad@fayezasays

خاموش صدا نمبر 2: فہد عمران کی کہانی تیس سال کا نوجوان ۔فیصل آباد کا رہائشی ۔ سزا 9 سال ایک اور زندگی جو 9 مئی کی جھوٹی سازش کی بھینٹ چڑھ گئی۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen

اردو
2
363
629
7K
Nint retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ٹرمپ کی چاپلوسی کو تبصرہ پاڑوں نے عالمی پذیرائی کا نام دے رکھا ہے۔ ملک کے اندر امن امان ، معیشت ، استحکام ہر طرف دھماکے ہیں اور اس کا ذمہ دار ذہنی مریض ہے۔
اردو
16
360
1.3K
8.7K
Nint retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
تھوڑا سا وقت انتظار فرمائیے ابھی کوئی نا کوئی تبصرہ پاڑ فوج کی بدترین ناکامیوں کا ملبہ بھی تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پر ڈال دے گا۔
اردو
18
601
2.5K
14.2K
Nint retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اپنا گھر جل رہا ہے اور ہم عالمی امن کے ٹھیکیدار بنے پھرتے ہیں! یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟ مراد سعید نے بارہا خبردار کیا تھا کہ دہشت گردی سر اٹھا رہی ہے، مگر اس کی آواز دبا دی گئی۔ عید سے چند دن قبل ایسا اندوہناک واقعہ معصوم بیگناہ شہریوں کا، جن میں سے کتنے عید منانے اپنے گھروں جا رہے ہوں گے۔ کوئٹہ کا خودکش حملہ محض ایک سانحہ نہیں، بلکہ امن و امان کے ضامن اداروں کی بنیادی ذمہ داری نبھانے میں مکمل ناکامی کی حتمی گواہی ہے۔
اردو
36
612
1.3K
13.9K
Nint retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
علیحدگی پسندوں کے ٹرین پر حملے کی بھی مذمت ایڈوانس ویڈیو جاری کرکے اعلانیہ حملہ کرنے کی بھی مذمت پچاس سال سے بلوچستان میں جاری فوجی آپریشنز کی بھی مذمت سینکڑوں مسخ شدہ لاشوں اور ہزاروں لاپتہ نوجوانوں کی بھی مذمت سرفراز بگٹی جیسی کٹھ پتلیوں کی مذمت ، مینڈیٹ چوری کی مذمت ملکی مسائل کو تھانیدار کی مار سمجھنے کی مذمت بلوچستان کے وسائل کی لوٹ مار کی مذمت سمگلنگ ، کرپشن اور چوری کی مذمت
اردو
16
454
1.5K
18.8K
Nint retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
بلوچ علیحدگی پسندوں کو کسی طرح افغانستان سے منسلک کردیں اور پھر کابل قندھار کے کسی ہسپتال یا سکول پر بمباری کرلیں۔ فتنہ الہندوستان کی طرف تو آپ کا منہ ہوگا نہیں۔
اردو
18
382
1.7K
15.6K
Nint retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یاد رہے ، جس وقت بلوچستان علیحدگی کی آگ میں جل رہا تھا اس وقت ہزاروں پاکستانی فوجی پاکستان کا دفاع کرنے کی بجائے سعودی عرب میں اس لیے تعینات تھے کہ عاصم منیر کو اپنے اقتدار کے لیے کسی بھی قیمت پر بیرونی حمایت درکار تھی۔ فوج اس لیے خاموش تھی کہ انہیں سعودی عرب سے ملنے والی اضافی تنخواہ کا لالچ تھا۔ آپ کی ٹرینیں جلتی ہیں تو جلتی رہیں۔ آپ کا صوبہ نفرت میں جلتا ہے تو جلتا رہے۔ عام پاکستانی مرتے ہیں تو مرتے رہیں ، انہیں ایک دفعہ ملک توڑنے کے بعد شرم نہیں آئی تو دوسری دفعہ بھی نہیں آئے گی۔
اردو
28
830
2.5K
26.3K
Nint retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا فرخ شمس، جو اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دن رات محنت کر رہا تھا۔ ان کی سب سے چھوٹی بیٹی اُس وقت پیدا ہوئی جب وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے تھے۔ ملٹری عدالت سے پانچ سال کی سزا ہوئی اور پچھلے تین سال سے قید ہیں۔ باقی ملٹری قیدیوں کی طرح فرخ کو بھی آج تک اپیل کا حق حاصل نہیں۔ نہ اسے یہ بتایا گیا کہ اس کا جرم کیا تھا، اور نہ ہی اس کی سزا کے حکم نامے کی نقل فراہم کی گئی۔ 7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔ مگر ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی قانون سازی کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ آج بھی بے شمار خاندان انصاف، شفافیت اور قانونی حق کے منتظر ہیں۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad tweet media
Faiza Murad@fayezasays

خاموش صدا نمبر 8: فرخ شمس تین بچوں کا والد۔ ایک محنتی شخص جو 9 مئی کے فالس فلیگ کی بھینٹ چڑھ گیا۔ ایک غیر شفاف ملٹری عدالت سے 5 سال کی سزا۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen

اردو
42
1.6K
3.2K
59.9K
Nint retweetledi
Shahussain Khan
Shahussain Khan@ShahussainKha6·
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
اردو
6
151
311
2.4K