HUSSAINI
1.2K posts

HUSSAINI
@njf72
💔میرے مرشد آیت اللہ العظمی سید علی خامنئی قدس سرہ💔 😭😭😭😭😭
Katılım Temmuz 2014
2.2K Takip Edilen1K Takipçiler

@SdqJaanSMT پہلے بات کو تولو پھر بولو۔۔۔ایسی بات کیوں کہتے ہو جس کی پھر وضاحت دینی پڑے۔
اردو

میرے کسی فنکشن میں گفتگو کے دوران کہے گئے ایک جملے کو وائرل کیا جا رہا ہے جس میں یہ کہتا ہوا سنائی دیتا ہوں کہ پاپولریٹی کوئی اتنی بڑی بات نہیں، حسن بھی اتنے پاپولر ہیں جتنے کے یزید، یہ دوسری بات ہے کہ اچھے لفظوں میں کون یاد ہو رہا ہے اور برے لفظوں میں، میں بچوں کو سمجھا رہا تھا کہ حسینی قافلے میں شامل ہونا ہے یزیدی نہیں۔سہیل احمد کی وضاحت آ گئی
اردو

@SdqJaanSMT مقبولیت" (Popularity) کا لفظ محبت اور پسندیدگی کے لیے استعمال ہوتا ہے، جبکہ یزید تاریخ میں "بدنامِ زمانہ" (Notorious) ہے۔
ایک فنکار( کامیڈین )کا شہرت اور رسوائی کے درمیان فرق نہ کر پانا اس کے فکری شعور کی پستی کو ظاہر کرتا ہے۔
اردو

مقتل میں نہیں ہوں گے توزنداں میں ملیں گے
ہم لوگوں میں بیعت کی روایت نہیں ملتی
#Khamenei #Iran #StandWithIran #IsraelTerroristState
اردو

@ExpressNewsPK نیویارک میں ریاست کو گالی نکالنے پر گرفتار بھی نہی کیا جاتا۔ وہاں الیکشن چوری نہی ہوتے، وہاں پولیس شہریوں کی چادر و چار دیواری کو پائمال نہی کرتی، وہاں سیاسی لوگ عوام کی اماں ابا نہی بنتے۔
اردو

نیو یارک میں سیلابی صورتحال،وہاں کوئی بابا جی نہیں ملیں گے جو سیلابی صورتحال میں بد زبانی کریں،عظمیٰ بخاری کا چچا نواز کی ویڈیو پر اہم بیان
#ExpressNews #BreakingNews #UzmaBukhari #Rain #Newyork #Viralbaba
اردو

@ARYNEWSOFFICIAL نیویارک میں ریاست کو گالی نکالنے پر گرفتار بھی نہی کیا جاتا۔ وہاں الیکشن چوری نہی ہوتے، وہاں پولیس شہریوں کی چادر و چار دیواری کو پائمال نہی کرتی، وہاں سیاسی لوگ عوام کی اماں ابا نہی بنتے۔
اردو

Ye deewar bahot majboot hai @16Sreejesh well done legend. Very well done @TheHockeyIndia 🇮🇳 #OlympicGamesParis2024
English

Don’t waste ur time there Gary .. Come back to Coach Team INDIA .. Gary Kirsten One of the rare 💎.. A Great Coach ,Mentor, Honest nd very dear friend to all in the our 2011 Team .. our winning coach of 2011 worldcup . Special man Gary ❤️ @Gary_Kirsten
Farid Khan@_FaridKhan
Pakistan coach Gary Kirsten shocking statement: "There's no unity in Pakistan team, They call it a team, but it isn't a team. They aren't supporting each other; everyone is separated, left and right. I've worked with many teams, but I've never seen such a situation" [via Geo News/Ihtisham Ul Haq]
English










