Hassan Ali

3.9K posts

Hassan Ali banner
Hassan Ali

Hassan Ali

@ryahsn5

میرا کسی بھی مذہبی اور سیاسی پارٹی اور تحریک سے کوئی واسطہ نہیں،نا میں کسی کا ورکر ہوں نہ ہی مقلد، شکریہ

پاکستان Katılım Haziran 2022
525 Takip Edilen112 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hassan Ali
Hassan Ali@ryahsn5·
غلط ہی ٹھہرے گا ہر استعارہ و تشبیہ حسینؐ کوئی نہیں دوسرا حسینؐ کے بعد
Hassan Ali tweet media
اردو
2
0
4
44.9K
Hassan Ali retweetledi
Ya Sahib'az Zaman (ajtf)
Ya Sahib'az Zaman (ajtf)@SahibZamaan·
باقر العلوم امام محمد باقر ص فرماتے ہیں۔۔ “حضرت فاطمہ ص کی اطاعت تمام مخلوقات پر واجب ہے، چاہے وہ جنات ہوں یا انسان ، چرند ہوں یا پرند ، ملائکہ ہوں یا انبیاء۔۔”
اردو
3
24
93
574
Hassan Ali
Hassan Ali@ryahsn5·
شب شہادت امام محمد باقر علیہ السلام
Hassan Ali tweet media
اردو
0
0
0
4
Hassan Ali
Hassan Ali@ryahsn5·
🔹امام باقر علیہ السلام نے فرمایا::_ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے: نماز، زکات، روزہ، حج اور ولایت۔ اور جس شان سے روزِ غدیر ولایت کا اعلان کیا گیا، کسی اور چیز کا اس انداز میں اعلان نہیں ہوا۔ 📕الکافی، ثقة الإسلام کلینی، ج2، ص21
Hassan Ali tweet media
اردو
0
0
1
14
Hassan Ali
Hassan Ali@ryahsn5·
@SyedMMehdi 🔹امام باقر علیہ السلام نے فرمایا::_ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے: نماز، زکات، روزہ، حج اور ولایت۔ اور جس شان سے روزِ غدیر ولایت کا اعلان کیا گیا، کسی اور چیز کا اس انداز میں اعلان نہیں ہوا۔ 📕الکافی، ثقة الإسلام کلینی، ج2، ص21
اردو
1
2
6
81
Syed M Mehdi
Syed M Mehdi@SyedMMehdi·
کہاں کی عید کہاں آرزوئے جشنِ طرب ہم اہلِ درد محرم کے انتظار میں ہیں اسد اعوان
اردو
5
5
73
1.5K
Hassan Ali retweetledi
एंजेल
एंजेल@Im_Angel_77·
🤍🤍 देने वाले ऊपर वाले है जब सब मिल जाए तो उन्हें नहीं भूलना चाहिए वरना कब कैसे बदल जाता कोई नहीं समझ सकता है इसलिए ईश्वर को धन्यवाद करते रहना चाहिए...!!
हिन्दी
21
228
1.3K
13.3K
Hassan Ali
Hassan Ali@ryahsn5·
@Eshaal0 یہ بھی ایک زندگی ہے جو ایسی کھوج کو خود نہیں پورا کر سکتے وہ لوگ پھر فقراء اور اولیاء کے در پر جاتے رہتے ہیں جہاں سے روحانی فیض اور سکون پا سکیں، زندگی میں کوئی ایک مقصد ضرور ہونا چاہیے جس سے زندگی کی تکالیف کا احساس بھی کم ہوتا ہے،
اردو
0
0
1
224
Eshaal زہـــرہ
آخر یہ سپین کا مشہور موٹر سائیکلسٹ اور ماڈل کس کی تلاش میں ہے؟ ہمیں مہمان نوازی کے چکر میں کن چیزوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے؟ اس نے اپنے باپ کی تلقین نہیں سنی ہے۔ پھر سفر میں ہی کوئی غیرمعمولی رشتہ بن گیا۔ اس کا پورا نام ایکسل پونز ہے۔ وہ سپین میں 9 اپریل 1991ء میں پیدا ہوا۔ جب اس نے ہوش سنبھالا تو 250 سی سی میں 2 مرتبہ ورلڈ چیمپئن کا بیٹا پایا۔ گھر میں دولت، شہرت اور عزت سبھی کچھ مل گیا۔ پھر وہ 2009ء سے 2017ء تک خود موٹرسائیکل ریسنگ میں آگیا۔ کچھ درمیانی کامیابیاں بھی اس نے خود سمیٹ لیں۔ مگر اندر ایک بے چینی تھی۔ وہ اپنے ایک انٹرویو میں بتاتا ہے: "اصل آزادی وہاں سے شروع ہوتی ہے۔ جب آپ کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہ ہو۔" ہاں پھر اس نے اپنی بات پر عمل بھی کردکھایا۔ یعنی 2017ء میں اس نے اپنا گھر بار سب کچھ چھوڑ دیا۔ دولت، شہرت، ریسنگ کی دنیا اور ماڈلنگ سب زیرو کردیا۔ اپنا موبائل، سوشل میڈیا سب کچھ آف کیا اور چل پڑا۔ ابھی وہ ترکیہ میں ہی تھا کہ اس کی ملاقات ایک مسافر جامرا سے ہوئی۔ دلچسپ بات یہ کہ دونوں ہی اپنی اپنی کھوج میں نکلے ہوئے تھے۔ یہاں سے ایک منزل، ایک سا رومانس شروع ہوا۔ ؎ قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرتے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانےدو دونوں ایک خاص زندگی کی تلاش میں ہیں: مشن نمبر 1: جہاں انہیں خدا مل سکے کیونکہ انبیاء سے انسپائرڈ بھی ہیں۔ مشن نمبر 2: اور انہتائی سادہ یعنی minimalist زندگی بھی گزاریں۔ اور اب دونوں پاکستان کے شمال میں پا پیادہ سفر کر رہے ہیں۔ جبکہ جلد ہی ویزہ ملنے پر ان کا انڈیا جانے کا ارادہ بھی ہے۔ ان کے سابق عالمی چیمپئن (باپ) کہتے ہیں: "میں نے ایک ہفتہ ایکسل کے ساتھ ترکیہ میں گزارے ہیں۔ وہ انتہائی مشکل زندگی جینے کے لیے نکل پڑا ہے۔ اور وہ واقعی میں بہادر بیٹا ہے۔" باپ نے بیٹے کو ترکیہ سے واپس بارسلونا آنے کا بھی کہا تھا۔ مگر خانہ بدوشی کا نشہ ایکسل کو ایسا چڑھا ہے۔ اب وہ واپس نہیں جانا چاہ رہا۔ "میں 15 مہینے سے سپین سے پاکستان تک ننگے پاؤں سفرکر رہا ہوں۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ اتنی تیز گام زندگی کا کیا فائدہ؟ اگر وہ آپ کو خدا سے نہیں جوڑ رہی ہے۔" اب وہ ایک بید، دو کپڑوں کے جوڑے اور بیگ کے ساتھ شمال میں گھوم رہا ہے۔ ان کے والد کے مطابق ایکسل اور جامرا کی روٹین کچھ یوں ہے: سب سے پہلے سویرے پانچ بجے اٹھتے ہیں۔ پھر مراقبہ و یوگا کر کے سفر پر چل پڑتے ہیں۔ وہ زندگی 350 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گھٹ کر 3 کلومیٹر فی گھنٹہ چل رہا ہے۔ ایکسل کے باپ کے انٹرویوز سے محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان میں ملنے والی شہرت سے وہ خوش نہیں ہے۔ حالاں کہ پاکستانیوں نے اچھی نیت سے مدد کی اور تعریفیں، انٹرویوز، تصاویر لیں مگر وہ اسی شہرت و چکا چوند سے گھبرا کر اپنے ملک سے بھاگا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب انہی ریلیز کی وجہ سے وہ یورپ میں ایکبار پھر سے سرخیوں کا حصہ بن گیا ہے۔ کیا وہ اس slow and simple زندگی میں خدا کو تلاش کر پائے گا؟ اور کیا جامرا کے ساتھ رومانوی رشتہ اسکی اندرونی آزادی کو روکے گا؟ تحریر: بلال مختار
Eshaal زہـــرہ tweet media
اردو
6
8
51
10K
Hassan Ali
Hassan Ali@ryahsn5·
مرتضی' ع کو خانہ زادِ ربِ اکبر دیکھ کر بیاہ دی بیٹی پیمّبر ص نے بڑا گھر دیکھ کر 1 ذوالحج❣ ﻋَﻘـﺪِ مــولا ﺍَﻣِــﯿﺮِﺍﻟﻤــﻮﻣﻨﯿﻦؑ ﻭ ﺳــﯿﺪة ﻧِﺴــﺎﺀِ ﺍﻟﻌــﺎﻟَﻤِـﯿﻦؑ بہت بہت مــبارک💐🎉
Hassan Ali tweet media
اردو
0
0
0
60
Hassan Ali
Hassan Ali@ryahsn5·
29 ذیقعد العزاء شھادت ولایت کے نویں تاجدار آقا و مولا باب المراد امام محمد تقی الجواد علیہ الصلاۃ والسلام 💔 السلام علیک یا جواد الائمہ ص
Hassan Ali tweet media
اردو
0
0
1
162
Hassan Ali retweetledi
میر انیسؔ
میر انیسؔ@Shia_Poetryy·
🥀 ❤️
میر انیسؔ tweet media
QME
0
16
91
899
Hassan Ali
Hassan Ali@ryahsn5·
@Urdu_Addab کہ وہ شو آف کرنے والی عورت نہیں اسے دکھاوے کا فیشن خود پسندی سے زیادہ خود اعتمادی پر بھروسہ ہے ، ایسی عورت کسی بھی مرد کے ساتھ شادی کرکے اسے امیر بنا سکنے کی صلاحیت کی حامل ہوتی ہے, باقی دو تصویروں میں کیا ہے وہ تو امیر آدمی زیادہ بہتر جانتے ہیں 😅
اردو
0
0
0
27
Hassan Ali
Hassan Ali@ryahsn5·
@Urdu_Addab ان میں سب سے زیادہ امیر آدمی کی بیوی فریحہ ہے جس کا لباس انتہائی سادہ اور با حیاء ہے جو اسکے خاندانی ہونے اور اعلیٰ تربیت کی ایک مثال پیش کرتا ہے جسے خود بھی معلوم ہے کہ وہ ایک عورت ہے اور اسکے اس سماج میں خود کو کیسے رکھنا ہے، اسکے ہاتھ میں شاپنگ بیگز اس بات کی علامت ہیں ۔۔۔۔۔
اردو
1
0
0
86
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
اندازہ لگائیں جلدی
Seerat Fatima tweet media
اردو
28
1
24
3.5K
Hassan Ali
Hassan Ali@ryahsn5·
امام محمد تقی ص تین چیزیں انسان کو اللہ تعالیٰ کی رضا مندی تک پہنچاتی ہیں۔ ۱)بہت زیادہ استغفار ۲)نرم رویہ ۳)بہت زیادہ صدقہ دینا بحارالانوار
Hassan Ali tweet media
اردو
1
0
3
117
Hassan Ali retweetledi
Ya Sahib'az Zaman (ajtf)
Ya Sahib'az Zaman (ajtf)@SahibZamaan·
امام محمد تقی ص تین چیزیں انسان کو اللہ تعالیٰ کی رضا مندی تک پہنچاتی ہیں۔ ۱)بہت زیادہ استغفار ۲)نرم رویہ ۳)بہت زیادہ صدقہ دینا بحارالانوار
اردو
0
13
88
648
Hassan Ali retweetledi
Ya Sahib'az Zaman (ajtf)
Ya Sahib'az Zaman (ajtf)@SahibZamaan·
امام علی رضا ص “ہمارے اقوال کو اپنی عقل کے دائرے میں نہ پرکھو۔ ہمارے اقوال کا ہر حرف وحیِ خدا سے ہے۔ ہم خود کچھ نہیں کہتے۔ ہم جو زبان پر لاتے ہیں وہ اللہ کا کلام ہوتا ہے۔” خطبات ِرضوی
اردو
1
20
97
758