Sabitlenmiş Tweet
✍️seemi isha🌏
25.7K posts

✍️seemi isha🌏
@seemiesha1
کوہ قاف کی پریوں کو دیکھا تھا خواب میں_______!! وہ تھیں تو بہت خوب مگر مجھ سی کہاں؟🙈😍😋
❤️ Katılım Şubat 2019
994 Takip Edilen27.5K Takipçiler

@seemiesha1 3 دن سے بار بار اتنے خوشی کے پوسٹ کئے جا رہے ہو 🥳🥳🥳🥳🥳
اردو

آپ دھرتی کے سینے پر سمندر کے کنارے ہوا کے سہارے کھڑی ہیں اور اپنے “کزن بھائی جان” کا انتظار فرما رہی ہیں۔
محترمہ اب آپ گھر چلی جائیں “کزن بھائی جان” کسی اور کزن کے ساتھ کسی اور ساحل پر رنگ رلیاں فرما رہے ہونگے۔
✍️seemi isha🌏@seemiesha1
یہ کون سی جگہ جہاں میں کھڑی ہوں صبح جواب دینے والے کو فالو کیا جائے گا
اردو

@RebelByThought یس ہوتا ۔پھر میں بس سو جاتی ہوں جب تک نارمل نہی ہوتی ۔۔۔
اردو

@ImranRiazKhan ہم چاہتے ہیں کہ سب ہمارے لیے ہو جائے لیکن ہم خود کچھ محنت نہی کرنا چاہہتے۔ ہم بس ایک ہی خواہش ہوتی ہے کہ یا بچہ باہر بھیج دیں یا پھر ہم کو سب فری ملے
اردو



























