Ali Rizwan

395 posts

Ali Rizwan banner
Ali Rizwan

Ali Rizwan

@skullhere1

My Original account @skullhere is on limited right now. so Im using this backup account

city: plano Katılım Ekim 2019
137 Takip Edilen139 Takipçiler
Ali Rizwan retweetledi
sajjad a. mansoori
sajjad a. mansoori@sajjadanwar9999·
ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ھے کہ تیتر اگر گیلا ہو تو سیاچین تک پیدل بھی جا سکتا ھے
اردو
13
89
718
0
Ali Rizwan retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
اپنے پیچھے معیشت جمہوریت معاشرت اورسیاست کے جنازے چھوڑ کر سونامی اُتر چُکی 2022_23 جعلی تبدیلی کاچھوڑا ھوا ملبہ ھٹاکر پاکستان کو آن ٹریک لانے کا سال ھے گھیراؤ جلاؤ اورمار دھاڑوالے شرپسندوں کو قانون پر عمل کرنا اور تہذیب بہرحال سیکھنا ھوگی
اردو
241
350
1.6K
0
Ali Rizwan retweetledi
Ali Rizwan retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
یہ محترم جلسوں میں کہتے ہیں “کیا ہم غلام ہیں؟” اور پھر یہ غلامانہ مثال سماعت فرمائیں جس میں یہ خود کو گدھا اور انگریز کو زیبرا قرار دے رہے ہیں۔ “بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی”
Waseem Abbasi@Wabbasi007

مجھے برطانیہ میں بہت ویلکم کیا گیا مگر میں نے کبھی اسے اپنا گھر نہیں سمجھا۔۔ “میں پاکستانی تھا جو مرضی کرلوں انگریز تو بن نہیں سکتا۔ گدھے کے اوپر لکیریں ڈال دینے سے زیبرا تو نہیں بن جاتا۔۔ گدھا گدھا ہی رہتا ہے”: عمران خان

اردو
274
904
2.6K
0
Ali Rizwan retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
چھاونیوں میں جنگ، جیو اور دیگرتمام سیاسی جماعتوں کے جھنڈوں پر پابندی لگوانےوالےخودبھی اسکی زدمیں آگئے۔ پس جو کسی کےلئےکنواں کھودتاہےوہ خوداس میں ضرور گرتا ہے۔ ہمارا مطالبہ ہےکہ چھاونی علاقوں میں رہنےوالوں کےبنیادی انسانی حقوق بحال کئےجائیں اوریہ تمام پابندیاں ختم کی جائیں۔ 😜
اردو
44
363
1.9K
0
Ali Rizwan
Ali Rizwan@skullhere1·
@realrazidada اس ٹویٹ پر میں نے @skullhere سے رپلائی کیا جو مناسب نہیں تھا، معذرت ، برائے مہربانی unblock کر کے شکریہ کا موقع دیں۔ جناب کا ویل وشر اور دعا گو فین ہوں ، آپ کو میری ہرگز ضرورت نہیں لیکن مجھے روشنی کی ضرورت ہے۔ شکریہ 🌹
اردو
0
0
0
0
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
شہباز گِل صاحب فرماتے ہیں کہ ’’والدہ باجوہ خاندان سے تعلق رکھتی تھیں جب کہ صاحب گِل تھے‘‘۔ سر جی یہ بندہ آپ کو گندی گندی باتیں کہہ رہاہے۔ ڈپٹی فسادی 😜😜
اردو
76
326
1.9K
0
Ali Rizwan retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے سٹیج پر تمام سپانسرز کے نام موجود تھے اس قسم کی تمام بین الاقوامی کانفرنسوں میں سپانسرز کو چھپایا نہیں بلکہ خود دکھایا جاتا ہے فواد چودھری نے فارن فنڈنگ کا الزام لگا کر سپریم کورٹ بار کی ساکھ پر حملہ کیا ہے کیونکہ بار کے صدر احسن بھون سٹیج پر موجود تھے
Naya Daur - Khabar Say Aagay@NayaDaurKSA

Supreme Court Bar Association stands with Asma Jahangir conference, rejects 'baseless' propaganda against the organisers @Asma_Jahangir

اردو
95
447
1.8K
0
Ali Rizwan retweetledi
Ali Rizwan
Ali Rizwan@skullhere·
you might think I'm against the military , I believe I'm following Qaid e Azam.
English
0
11
23
0
Ali Rizwan retweetledi
Ali Rizwan
Ali Rizwan@skullhere·
مجھے نہیں لگتا کہ لیڈرز اس معاملے کی نازک سیاست میں اعوام کی ایسی نمائندگی کر رہے ہیں جیسی محترم مولانا فضل الرحمان صاحب نے کی۔
اردو
0
1
1
0
Ali Rizwan retweetledi
Ali Rizwan
Ali Rizwan@skullhere·
جتنے خبیث آۓ۔ہمیشہ انہوں نے سوال کرنے والوں کو غدار اور گستاخ کہہ کر نشانہ بنایا۔آخر کب تک ہمیں ایک قوم کی حیثیت سے چ و ت ی ا بنایا جاتا رہے گا؟ کوئی خودی کوئی خودداری نہیں جاگے گی ہمارے اندر؟کیا ہمارے محسن قائد اور فاطمہ جناح سے بھٹو اور نواز شریف تک سب مجرم ہی رہینگے ؟ سوچیئے
Ali Rizwan tweet media
اردو
0
1
1
0
Ali Rizwan retweetledi
Sajid Ali Rao
Sajid Ali Rao@Rajput_Force·
مسلم لیگ ن ان ہاؤس تبدیلی کی بجاۓ ملک میں نئے انتخابات چاہتی ہے #Apc میں اگر استعفوں کا فیصلہ ہوا تو ن لیگ تیار ہے حکومت کے اتحادی بھی ہمارے ساتھ چلنے کو تیار ہے لیکن ہم ملک میں نئے الیکشن چاہتے ہیں. #میری_سفارش_پر
اردو
1
33
48
0
Ali Rizwan retweetledi
Amber Rahim Shamsi
Amber Rahim Shamsi@AmberRShamsi·
ماں کی بد دعا سے خوف آنا چاہئے۔ ساجد گوندل کو آج بھی اسلام آباد ہائ کورٹ میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ اور جسٹس اطہر من اللہ نے آج اپنے ریمارکس میں کہا کہ قانون کی حکمرانی نہیں ہے جبکہ شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ #SajidGondal
.@aadiiroy

جو کچھ میرے بیٹے کے ساتھ یہ کر رہے ہیں اللہ کرے انکے بیٹوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو۔یہ یزید اور کافر لوگ ہیں۔ یہ کھانے والے لوگ ہیں انکے پیٹ نہیں بھریں گے ۔ یہ رب کو کیا جواب دیں گے انکو نئ پتہ بڑی عدالت رب کی بھی ہے انکو نئ پتہ کل کو وہاں بھی پیش ہونا ہے۔والدہ ساجد گوندل

اردو
78
327
1.1K
0
Ali Rizwan retweetledi
Ali Hassan
Ali Hassan@Ali_9128·
ماشاءاللہ 💕 حسین ترین منظر 💕 نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں اکھٹے ہونے والے لاکھوں عاشقان رسول 💕 جزاک اللہ خیرا @MoulanaOfficial صاحب 💕
اردو
3
56
108
0
Ali Rizwan retweetledi
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
اسلام آباد ہائی کورٹ: ’ایجنسیاں اپنے کام کے بجائے ریئل اسٹیٹ کا کاروبار کر رہی ہیں۔‘ - BBC News اردو bbc.com/urdu/regional-…
اردو
31
616
1.9K
0
Ali Rizwan retweetledi
Sajid Ali Rao
Sajid Ali Rao@Rajput_Force·
جب مریم نواز ریلی نکال رہی تھیں جلسے کررہی تھیں ان کا بلیک آوٹ ہوا ووٹ کو عزت دو کی قیمت شریف فیملی اور ن لیگ آج بھگت رہے ہیں. @AzmaBokhari
اردو
0
42
76
0