طالوت

3.3K posts

طالوت banner
طالوت

طالوت

@tweettir

Nothing special. Justice, honesty and empathy should be the way of life.

Katılım Aralık 2009
121 Takip Edilen70 Takipçiler
طالوت
طالوت@tweettir·
@iemziishan آپ کیوں آہنی ریپوٹیشن خراب کر رہے ہو اس غیر قانونی گردوں کا کاروبار کرنے والے ایم پی اے کیلئے ؟ اس نے دھمکیاں دی تو غلط کیا۔ اب حکومت پی ٹی آئی کی ہو یا ن لیگ کی انصاف کرنا چاہیے۔ اگر وہ شادی کر رہی تو اسکو کیا تکلیف ، یہ تو پہلے سے شادی شدہ ہے۔ اس سے زبردستی تو گفٹ نہیں لیے گئے
اردو
0
0
1
172
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
پہلے ان محترمہ کی ٹیم کی جانب سے خبر دی گئی کہ پولیس FIR کے لیئے درخواست نہیں لے رہی؛ پھر جب درخواست لے لی گئی تو خبر کو جھوٹ قرار دے کر اپنی سٹوری پر لگا دیا. یعنی ایک تو خبر چلوائی جائے اور پھر یہ محترمہ اس طرح کی حرکتیں شروع کر دیں ؛ مطلب کوئی شرم نہیں ہے.
Syed Zeeshan Aziz tweet media
اردو
17
30
268
8.5K
طالوت
طالوت@tweettir·
@_roshaanzafar Depends on the situation. Sometimes the courage to stay is equally important
English
0
0
1
13
Roshan Zafar
Roshan Zafar@_roshaanzafar·
The biggest courage is the courage to leave.
English
1
0
3
62
طالوت
طالوت@tweettir·
@miandawoodadv @Masoodch06 اس نے کال پر بھی دھمکی اس خاتون کو جس نے صلح کیلئے بات کرنے کی کوشش کی
اردو
0
0
0
88
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
ایسا نہیں ہے مسعود بھائی۔۔۔۔ الیکٹرانک ڈیوائس کو استعمال کرتے ہوئے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ کے ذریعے دی گئی دھمکی دینا، دھمکی آمیز پیغامات بھیجنا صرف پیکا ایکٹ تحت جرم بنتا ہے۔۔۔۔ یعنی ہم عام دیکھتے ہیں کہ وٹس ایپ کے ذریعے کسی شخص کی نازیبا تصاویر کسی دوسرے شخص کو بھجوائی جائیں تو یہ پیکا ایکٹ کے تحت جرم ہے نہ کہ ppc کے تحت۔۔۔۔ جیسا کہ اس درخواست کے متن میں لکھا ہے کہ ثاقب چدھڑ صاحب نے تصاویر اور AI تصاویر اور ویڈیوز اداکارہ کو بھیجیں تاکہ بلیک میل کیا جا سکے۔۔۔۔۔ ہاں البتہ پیکا ایکٹ معہ تعزیرات پاکستان اکٹھی دفعات عائد ہو سکتی ہیں لیکن مقدمہ درج کرنے کا اختیار NCCIA کے پاس ہی رہے گا۔۔۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
3
3
19
2.9K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
بطور قانون کے طالب علم حیرانگی یہ ہے کہ اداکارہ مومنہ اقبال صاحبہ نے آج تھانہ چوہنگ پولیس کے پاس درخواست کیوں دی ہے جبکہ درخواست کے تمام متن اور الزامات کے مطابق مقدمہ درج کرنا نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے؟ بالخصوص تب جب اسی نوعیت اور الزامات کی درخواست NCCIA میں زیر کارروائی ہو اور NCCIA اس درخواست پر انکوائری کر رہا ہو، فریقین پیش ہو گئے ہوں، بیانات ریکارڈ کرا دیئے ہوں؟؟ کیا NCCIA نے درخواست واپس کر دی ہے جو اب اداکارہ پولیس کے پاس پہنچ گئی ہیں؟ بظاہر لگتا ہے کہ ثاقب چدھڑ صاحب کیخلاف کارروائی رکوانے یا کیس کمزور کرنے یا اداکارہ کیلئے ایسے حالات پیدا کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں کہ اداکارہ کارروائی سے پیچھے ہٹ جائے یا پھر لولی لنگڑی کارروائی کرکے معاملہ ٹھپ دیا جائے۔ خیر مجھے تو پہلے بھی یقین ہے کہ پاکستان بالخصوص پنجاب میں کسی خاتون کو کسی طاقتور شخص کیخلاف انصاف ملنا ایک دیوانے کا خواب ہے، دھوکہ ہے۔۔۔
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
40
76
366
47.5K
طالوت
طالوت@tweettir·
@Masoodch06 @miandawoodadv Letterapad doesn't necessarily confirm location of that action. One can get a letterhead printed of company based outside Pakistan easily these days. What matters is where the accused was when wrote and sent those threatening messages.
English
0
0
0
55
Masood Chaudhary
Masood Chaudhary@Masoodch06·
بھائ جان آپ درست کہہ رہے ہیں۔ لیکن واجب القتل والی بات پرل کنٹینینٹل ہوٹل کے لیٹر ہیڈ پر لکھی ۔ ممکنہ طور پر یہ والی دھمکی اور اسکا ثبوت الیکٹرانک کے بجائے فزیکل ہو سکتا ہے۔ اس وجہ سے ۔۔۔ ممکنہ طور پر۔۔۔ تفصیلات تو جب مکمل طور پر سامنے آئیں گی تو پتہ چلے گا۔ باقی آپکے تمام نکات سے اتفاق ہے۔
اردو
2
0
0
588
طالوت
طالوت@tweettir·
@murtazasolangi Every Prime Minister begins to think that he would lead Pakistan for decades to comes and begins treating opponents like they don't matter. Bhutto also tortured opponents and jailed journalists. Not much different from the dictators
English
0
0
0
28
طالوت
طالوت@tweettir·
@iemziishan کھوسہ کو علیمہ خان چیئرمین پارٹی بھی بنانا چاہتئ تھیں وہ تو عمران سمجھدار ہے اس بار 2022 والی غلطیاں نہیں کر رہا جب قومی اسمبلی سے استعفے دیے اور پنجاب حکومت چھوڑی
اردو
0
0
1
94
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
تحریکِ انصاف کی نظریاتی خواتین کو نظرانداز کر کے لطیف کھوسہ صاحب مخصوص نشستوں پر "عائشہ احد - مبینہ بیوی حمزہ شہباز" کو لانا چاہتے تھے۔
اردو
9
95
625
12.2K
طالوت
طالوت@tweettir·
@IbrahimTShafi @ajmaljami جناب اس کا وکیل علی اشفاق ہے اور آپکو پتہ ہونا چاہیے کہ وکیل علی اشفاق ہو تو آپ کو سسٹم کے خفیہ حصوں کی سپورٹ حاصل ہوتی ہے
اردو
0
0
0
108
طالوت
طالوت@tweettir·
@IbrahimTShafi @ajmaljami کمال کے کہ کسی لڑکی سے دوستی پر تو disqualify بنتا ہے مگر گردے بیچنے کے ناجائز کاروبار کا اقرار کرنے پر disqualify نہیں بنتا۔ بلکہ اس کے بعد اس کا ممبر اسمبلی بننا بھی کسی کو عجیب نہیں لگا
اردو
0
0
0
167
طالوت
طالوت@tweettir·
@ajmaljami PMLn will try to protect it's MPA. If he hadn't threatened her then this won't have gone this far. She only got this much support from govt and system when she used social media. That's show the importance and influence of social media.
English
0
0
0
71
طالوت
طالوت@tweettir·
@ajmaljami @KlasraRauf @suhailswarraich Milieu matters. Islamabadi journos live in vicinity of top bureaucrats, minister and generals live (who think they are small kings in their circles). The attitude permeates among journos too when they come in contact with these people.
English
0
0
0
24
Roshan Zafar
Roshan Zafar@_roshaanzafar·
And background instrumental music was sooo addicting.
English
1
0
2
39
طالوت
طالوت@tweettir·
@pasha_samina جو کرکٹ کا حال کیا ہے وہی ملک کا ہوگا پھر
اردو
0
0
0
17
طالوت
طالوت@tweettir·
@WSJ @dhume @WSJopinion Well Iran Trusts Pakistan and you can not have a negotiator that both parties turst to some extend? Would US trust Chian or Russia over Pakistan as mediators and Iran would choose those countries more than Pakistan as negotiators.
English
1
0
1
623
طالوت
طالوت@tweettir·
@dhume @Cfr Is Dhume jealous for seeing the country he doesn't support much playing the role of mediator? Maybe Pakistan is mediator because among the list of negotiators Switzerland, Qatar, KSA, Pakistan and Turkey, the Iranians only trusted Pakistan especially when China backed it also.
English
0
0
1
37
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
عمران خان کی گورنمنٹ کیسے گری ؟ گرانے والے خود بتاتے ہیں کہ ہمیں کس نے بُلا کر کہا کہ حکومت گراؤ اسکے لیے مولانا فضل الرحمن کا اپنا بیان ہی کافی ہے پھر 8 فروری کو عوام نے اس بیانئیے پر مہر لگا دی ۔ آپ یہ بھی نہیں کہہ سکتے 8 فروری کو اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ کھڑی تھی عوام کا فیصلہ قبول کرلو یا کوئی اور پیمانہ ہے تو بتا دو
اردو
143
1.4K
4.4K
49.5K
طالوت
طالوت@tweettir·
@athenaeumbc @CynthiaDRitchie I think "thinking" comes first and "writing" comes later. To improve thinking you need to read more, listen more, observe more and meditate more. Meditation of certain kind improves thinking.
English
0
0
1
71
طالوت
طالوت@tweettir·
@MohUmair87 @MianAliAshfaq یہ علی اشفاق ہر اس بندے کا وکیل ہوتا ہے جس بندے کو کہیں نا کہیں سسٹم کی سپورٹ مل رہی ہوتی ہے
اردو
0
0
1
290
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
اداکارہ مومنہ اقبال کے ہراسگی کے الزامات لیگی رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ #NCCIA میں اپنے وکیل @MianAliAshfaq کے ہمراہ پیش ہوگئے، الزامات دیکھنے کے بعد اپنے جوابات دیں گے۔میاں علی اشفاق
اردو
58
66
454
44K
Nadeem Haque
Nadeem Haque@nadeemhaque·
Why do donors fund “reform” projects but then create entirely new institutions that bypass Pakistan’s own government? The NDRMF story shows how a parallel state is quietly taking shape. Civil service reform is talked about but never trusted. Thread? Or just read here: nadeemulhaque.substack.com/p/the-parallel… Would love your thoughts.
English
3
7
15
1.2K
طالوت
طالوت@tweettir·
@tariqmateen تو اور کیا کریں لوگ ٹو نکلتے نہیں تو پھر ایسی تسلیوں پر ہی گزارا ہوگا اگر 3 کروڑ پی ٹی آئی ووٹر میں سے 3 لاکھ بھی عمران کے علاج کیلئے نکل آتا تو کچھ فرق پڑتا لوگوں نے نا نکلنے میں پارٹی کا قصور نہیں عمران خان خود بھی 3 لاکھ لوگ سڑکوں پر نا لا سکا جب جیل سے باہر تھا
اردو
0
0
0
6