Sindhi

5.7K posts

Sindhi banner
Sindhi

Sindhi

@6Pars

اسـان_لاء_اَجـِرَڪون_ڪَفَن_ٿينديون!! #اسان_سان_گَڏ_ڌرتِي_۾_دَفَنُ_ٿينديون!!

Sindh, Pakistan Entrou em Temmuz 2020
0 Seguindo945 Seguidores
team_bilawal
team_bilawal@NEWS_BILAWAL·
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ پیپلز پارٹی کسی ایک صوبے کی جماعت ہے
team_bilawal tweet media
اردو
9
36
127
1.5K
Isha Memon
Isha Memon@IshaMemon4·
انشاءاللہ 17جون سوات میں عالی شان جلسہ ہوگا ❤ چلو چلو سوات چلو ❤💚🖤 @BBhuttoZardari
Isha Memon tweet media
Daro, Pakistan 🇵🇰 اردو
11
19
167
3.1K
Sindhi retweetou
Abid Baig
Abid Baig@abidhbaig·
عمران خان اور مافیا کی لڑائی عجیب ہے ، وہ کہتا ہے انہوں نے ملک لوٹا ہے ملکی دولت بیرون ملک منتقل کی ہے وہ جواب میں کہتے ہیں اس نے نکاح ٹھیک نہیں کیا ، وہ کہتا ہے ان سے لوٹی دولت واپس لیں گے ، وہ جواب میں کہتے ہیں ٹیریان اس کی بیٹی ہے وہ کہتا ہے قانون کی عملداری یقینی بنائیں گے وہ آگے سے ریحام خان کی کتاب کا حوالہ دے دیتے ہیں یعنی عمران خان ملک کی بات کرتا ہے اور یہ سارے ملکر اس کی ذاتیات پر حملہ آور ہوتے ہیں .کیونکہ ان کے پاس عمران خان کی کرپشن کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے ۔۔
Abid Baig tweet media
Texas, USA 🇺🇸 اردو
219
2.8K
7.7K
336.4K
Sindhi retweetou
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
مشہور زمانہ جانسن کمپنی بے بی پاؤڈر سے کینسر پھیلنے کا دعویٰ کرنے والوں سے 9 ارب ڈالر میں معاملات حل کرنے پر راضی، جانسن بے بی پاؤڈر میں استعمال ہونے والا ٹالک پاؤڈر کینسر کا باعث ہے کمپنی کو تقریباً 40 ہزار مقدمات کا سامنا یورپ امریکہ برطانیہ سمیت کئی ممالک کے متاثرہ بچوں کے والدین نے کیس جیتے ہیں اور اب کمپنی اربوں ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کے ساتھ سب سے معافی بھی مانگ رہا ہے مگر واحد پاکستان ہے جہاں جانسن کمپنی کے خلاف کوئی ایکشن ہوا نہ سوموٹو لیا گیا کیونکہ یہاں کے عوام بھیڑ بکریاں ہیں اور ججز سیاسی فیصلوں میں مصروف ہے ، یہی وجہ ہے کہ جانسن کمپنی کی ساری پروڈکٹس آج بھی بازاروں میں سرعام دستیاب ہیں حالانکہ عالمی سطح پر اس پر پابندی لگ چکی ہے
Sajid usmani tweet media
اردو
132
2.8K
4.6K
522.8K
Sindhi retweetou
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟
🏏پی-ٹی-آئی کے ایکٹیو کارکن اپنے اکاؤنٹس مظبوط کرنے کے لئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں ⚽ ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالوبیک ضرور دیں تاکہ سب کے فالورز میں اضافہ ہو اور اکاؤنٹس کی ریچ بڑھے جسے ابھی تک میری طرف سے فالوبیک نہیں ملا وہ کمنٹ سیکشن میں بتا دیں📢💯📢
اردو
207
347
334
16.5K