Aftab Butt

1.7K posts

Aftab Butt

Aftab Butt

@Aftabutt

Entrou em Ekim 2023
10 Seguindo9 Seguidores
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Well said.
Wahab Khan tweet media
English
44
2.2K
7.2K
71.6K
Aftab Butt retweetou
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
روات میں غریبوں کے روزگار اجڑ گئے ۔۔۔زندگی کی جمع پونجی تباہ ہو گئی ۔۔۔اور ہمارا سوشل میڈیا ایک اداکارہ اور ایم پی اے کے کیس کو ڈسکس کرتا رہا 💔 یہ ہیں ہماری ترجیحات ۔۔۔۔یہ ہے ہمارا ایک دوسرے کے لیے احساس 💔
اردو
28
1.5K
4K
31.2K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
آگے کونسا ملک یے۔۔۔
Maria Baloch tweet media
اردو
63
7
54
5.3K
Aftab Butt retweetou
Sohail Rashid
Sohail Rashid@SohailRashid8·
بازاروں میں خرید و فروخت میں ستر فیصد کمی آچکی، 12کروڑ شہری قوت خرید سے محروم ہو چکے ہیں یہ صرف ہم نے کہہ رہے آئی ایم ایف کہہ رہا ہے، ہم نے ستر سال میں اتنی مشکلات نہیں دیکھیں جتنی اب دیکھ رہے ہیں، آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کی ملک بھر کے تاجر نمائندوں کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کانفرنس
Sohail Rashid tweet media
اردو
136
1.8K
4.2K
156.8K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
*وہ پانی کا نظام ٹھیک کر کے زراعت میں جدت لا کر آپ کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں؛* *لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔* *وہ ڈیم بنا کر، نہروں پر ٹربائن لگا کر سستی بجلی پیدا کرکے آپکو دے سکتے ہیں؛* *لیکن وہ نہیں دیتے۔* *وہ ایران سے سستا تیل و گیس لے کر آپکی مشکلات کم کر سکتے ہیں؛* *لیکن وہ نہیں کرتے۔* *وہ لا اینڈ آرڈر ٹھیک کر کے آپ کو پرسکون زندگی دے سکتے ہیں؛* *لیکن وہ کر کے نہیں دیتے۔* *وہ ٹوورزم کو بہتر بنا کر اور امن و امان قائم کر کے فی کس آمدنی بڑھا سکتے ہیں؛* *لیکن وہ نہیں بڑھاتے۔* *وہ بہتر اور معیاری نظام تعلیم لا کر قوم کا شمار مہذب قوموں میں کرا سکتے ہیں؛* *لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔* *وہ غربت اور جہالت کا خاتمہ کر کے ریاست کو* *خوشحال بنا سکتے ہیں؛* *لیکن وہ نہیں بناتے۔* *وہ ایسا کیوں نہیں کرتے؟* *وہ ایسا اس لئے نہیں کرتے کیونکہ یہ ان کا مقصد ہی نہیں ھے۔* *ان کا مقصد صرف اور صرف دولت سمیٹنا ھے،* *جس کے لیے ضروری ھے کہ عوام کو نان نفقہ کا محتاج رکھا جائے،* *جس میں فی الحال وہ کامیاب ہیں۔* *انہوں نے ہر قیمت پر تمہیں غلام ہی رکھنا ہے۔* *اس طرح ہم سب قید میں ہیں۔* *عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملتا؟* *عوام کی زندگی کیوں نہیں بدلتی؟* *کیونکہ غلام کے اتنے ہی حقوق ہوتے ہیں جتنے ہمیں مل رہے ہیں۔* *اس سے زیادہ سہولتیں آزاد قوموں کیلئے ہوتی ہیں۔* *آپ محنت کرکے اپنا رہن سہن بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر آپ کو پچھلی پوزیشن پر پہنچا دیتے ہیں۔* *آپ مزید محنت کرتے ہیں وہ مزید ٹیکس لگاتے ہیں۔* *آپ کو وہ مصیبتوں سے نکلنے نہیں دیتے بلکہ آئے روز مزید پریشانیاں آپ کی منتظر ہوتی ہیں۔* *ان سب نکات کو آپ کسی سیاسی جماعت کا سپورٹر بن کر نہیں* *بلکہ ایک پاکستانی بن کرسوچیں!* *آپ کو سب کچھ واضع نظر آئے گا* *یہاں تک کہ غلامی کا وہ طوق بھی جو آپ کے گلے میں ہے مگر آپ کو نظر نہیں آتا۔* اور اس "وہ" میں وہ سارے شامل ہیں جو ہمارے اوپر حکمرانی کرتے ہیں ۔۔
اردو
34
483
1K
15.3K
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨 بڑی بریکنگ نیوز اگلے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں پاکستان کی تاریخ بدلنے والا لمحہ قریب آ چکا ہے کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے!🔥 اسلام آباد میں تیاریاں عروج پر ہیں۔ فضا میں جوش و خروش ہے، قوم امید سے بھری ہوئی ہے، فوج مکمل الرٹ موڈ میں ہے اور حکومت کے تمام اہم👇 1/10
اردو
193
71
513
94.7K
Hamid Mir حامد میر
پاکستانیو ! تیار ہو جاؤ آپکی تقدیر بدلنے کا وقت قریب ہے، امریکا اور ایران میں امن معاہدہ حقیقت بن گیا تو پورے خطے کی تقدیر بدل سکتی ہے نئے راستے کھلیں گے نئے علاقائی اتحاد بنیں گے اسلام آباد سے چلنے والی ٹرین یورپ جا کر رکے گی لیکن کیسے ؟ تفصیل اس vlog میں youtu.be/e8fClXHPzns?si…
YouTube video
YouTube
اردو
854
521
4K
329.8K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
سائیفر لیک کی اہمیت کا اندازہ لگائیں!! عاصم منیر نے اپنی پوری بٹالین لگا دی ہے, تاکہ اُن اہلکاروں کا پتہ لگا سکے, جس نے سائیفر لیک کیا ہے, دوسری طرف ڈارپ سائٹ نے دعویٰ کیا ہے, جس فوجی اہلکار نے سائیفر ڈراپ سائٹ کے زریعے لیک کیا, اُس اہلکار نے یہ بھی کہا ہے میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا, یہ میرے ملک کے ساتھ زیاتی ہے, یہ میرے ملک کے ساتھ غلط ہورہا ہے!!
اردو
25
1.3K
4.8K
80.2K
Aftab Butt
Aftab Butt@Aftabutt·
@MoonisElahi تو پھر نکلو باہر اور علان کرو تحریک آزادی کا
اردو
0
0
0
8
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
بڑی عید میں چند دن باقی مگر اکثریت قربانی کے جانور خریدنے سے قاصر۔ جو اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی نہیں کھلا پا رہے وہ مہنگے جانور اور ان کو کھلانے کیلئے مہنگا چارہ دانہ کہاں سے لائیں؟
اردو
128
349
2.5K
42.9K
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
🚨 پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتے ہوئے معاشی و سماجی مسائل کے باوجود، عوام کی یہ پراسرار خاموشی اور طویل برداشت کس چیز کی علامت ہے؟ کیا یہ صبر ہے، مایوسی ہے یا کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ؟ آپ کی کیا رائے ہے؟
اردو
263
338
1.3K
21.7K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
“ آج جتنی جمہوریت سندھ میں ہے کسی دوسرے صوبے میں نہیں، جتنی جمہوریت کراچی میں ہے کسی دوسرے شہر میں نہیں۔ پورے پاکستان سے لوگ کراچی آنا چاہتے ہیں، ہم سب کو کہتے ہیں کراچی آئیں یہاں کام کریں” بلاول بھٹو خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
61
2
33
6.5K
Aftab Butt retweetou
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ایک نو سال کی بچی کچے کے ڈاکوں کے پاس کیسے پہنچی ۔۔۔ ایک نو سال کی بچی کی شادی کیسے ہو سکتی ہے ۔۔۔۔کیوں اپ لوگ اس ظلم پر خاموش ہیں ۔۔۔کیا یہ علاقہ حکومت پاکستان کے انڈر نہیں اتا ۔۔۔کیا یہاں پر حکومت کی رٹ قائم نہیں ہے ۔۔۔اس بچی کو بازی اپ کو کون کروائے گا ؟؟ 😡
اردو
24
275
746
12.1K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
عالمی گھڑی چور سگی بہنوں کی تینوں بیویوں میں سے کسی ایک سے صلح نہ کروا سکا ۔۔۔ شہبازشریف اور عاصم منیر امریکہ اور ایران کی صلح کروا رہے ہیں۔ فرق جان کر جیو !!! عاصم منیر پھر تہران پہنچ گئے، مسودہ فائنل تازہ ترین تصویر 👇
Najam Wali Khan tweet media
اردو
37
27
221
2.9K
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
اگر 2018 میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی تو آج پاکستان انڈیا سے آگے نکل چکا ہوتا
اردو
112
15
168
8.2K
Aftab Butt retweetou
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
کروڑ کی مٹی پھر رو پڑی چک نمبر 80 ٹی ڈی اے میں ظلم کی ایک اور دردناک داستان رقم… غریب شخص کی سفید داڑھی تک نوچ ڈالی گئی، عزت کو سرِعام پامال کیا گیا۔ باپ کو بچانے آئی بیٹی بھی تشدد کی زد میں آ گئی اور زخمی حالت میں لیہ ریفر کر دی گئی۔ کہتے ہیں غریب کے آنسوؤں کی آواز نہیں ہوتی، مگر آج ایک مجبور باپ کی سسکیاں پورے علاقے نے سنیں۔ انصاف کے انتظار میں دربدر یہ خاندان سوال کر رہا ہے کہ آخر طاقتور کے سامنے غریب کی عزت اتنی سستی کیوں؟ مظلوم کی آواز بنیں
Samina khan tweet media
اردو
5
112
140
3.8K
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
شطرنج کے اس کھیل میں جہاں پیادوں نے جان دینی تھی ۰۰ ہم نے شاہ قربان کئے یہی میرے وطن کا خلاصہ ہے 😢💔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
16
32
105
1K
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
متفق
Ali Mughal tweet media
العربية
47
644
1.3K
14.3K
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
کونسا مقام؟
MaryaHaq tweet media
فارسی
94
22
95
4.2K
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
اگر عمران خان اور فیض نے آر ٹی ایس نہ بٹھایا ہوتا ۔ دھاندلی نہ کرتے ۔ 2018 میں شفاف الیکشن ہوجاتے تو آج ڈالر 100 روپے کا ہوتا ۔
اردو
88
31
171
4.7K
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
2018 میں اگر عمران خان دھاندلی کرکے حکومت نہ بناتا تو آج پیٹرول کی قیمت 100 روپے لیٹر ہوتی ۔
اردو
93
10
139
4.7K