Muhammad Faisal

173 posts

Muhammad Faisal

Muhammad Faisal

@Gymmarr

Farmar

Entrou em Ekim 2021
153 Seguindo14 Seguidores
Muhammad Faisal retweetou
Musa Virk
Musa Virk@MusaNV18·
When you suddenly realise you have #TakotsuboSyndrome. Dil toots 💔
English
75
685
2.3K
0
Muhammad Faisal retweetou
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
طارق متین صاحب کے مطابق میاں نواز شریف صاحب جس بیماری میں مبتلا بتائے گئے ہیں وہ #TakotsuboSyndrome ایک پوشیدہ مگر پیچیدہ زنانہ مرض ہے. کیا کوئی ڈاکٹر یا لیڈی ڈاکٹر تصدیق کر سکتے ہیں؟؟؟؟
اردو
237
567
3.2K
0
Muhammad Faisal retweetou
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
تب اعلان ختم ہوا تھا اب وہ مہینہ بھی ختم ہو گیا۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
602
1.7K
9.3K
0
Muhammad Faisal retweetou
Long Live Pakistan
Long Live Pakistan@PublicWrite·
2022 کا سب سے بہترین تجزیہ، اعلیٰ۔۔ کیا شاندار بات کی ہے۔ خدا کی قسم یہی لوگ ہیں جو اپوزیشن کی شرمندگی کو خوشی میں بدل سکتے ہیں۔ ویسے موصوف کی ایک تصویر وائرل ہے جس میں ہاتھ باندھے گردن جھکائے کھڑے ہیں، پھر شو میں کہتے ہیں کہ صحافیوں کو لوگ سنجیدہ نہیں لیتے، بھئی کیسے لیں؟
اردو
12
46
329
0
Muhammad Faisal retweetou
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
ہاتھ اُٹھ گیا۔ہاتھ بیٹھ گیا، بُرج اُلٹ گئے۔برج رُک گئے، جانا ٹھہر گیا۔جانا رُک گیا، مولانا آ رہا ہے۔ٹھہرو مولانا جا رہا ہے، دسمبر آ رہا ہے نوازشریف آرہا ہے۔رُکو ابھی نہیں آرہا، ان ہاؤس تبدیلی، آؤٹ ہاؤس تبدیلی ۔۔۔ “مکمل صحافت یہیں دفن ہے آئیں فاتحہ پڑھیں”
اردو
136
308
1.1K
0
Muhammad Faisal retweetou
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
تحقیق کے بغیر ٹویٹ کرنا اور الزام لگانا کتنا آسان ہے کچھ لوگوں کے لئیے۔ اس معاملے میں جن vessels کا ذکر ہوا ہے ان میں سے کسی کا بھی حکومت کی کمپنی سے تعلق نہیں۔
Beenish Saleem@BeenishSaleem

نیو نیوز لایا تحریک انصاف حکومت کا ایک اور میگا سکینڈل .. کیسے خلیجی ممالک کے نام پر ایرانی ایل پی جی منگوا کر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی ... ایمانداری کی قسمیں کھانے والے سب سے کرپٹ نکلے

اردو
372
567
2.4K
0
Muhammad Faisal retweetou
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ایف بی آر کو ٹیگ نہ کیا کریں، ان کو ان چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا. ان کا کام صرف عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اشتہار دینا ہے
Obaid Bhatti@Obibhatti

Over 99% businesses in Sargodha nor integrated with @FBRSpokesperson through POS neither they accept credit/debit cards. Don't care NTN/STRN. I can't say what Babus of FBR doing after taking huge salaries from taxpayers' money. Yet they can't visit markets to increase tax net.

اردو
22
291
1.3K
0
Muhammad Faisal retweetou
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
آپ اندھیرے میں روشنی کی کرن ہیں، ناصر زیدی اور انصار عباسی نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی خوشامد شروع کردی فرد جرم عائد نہ کریں، منت ترلے شروع
اردو
38
258
1.7K
0
Muhammad Faisal retweetou
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کی میٹنگ میں اہم فیصلہ 86 کلومیٹر طویل ملتان - وہاڑی روڈ اور فیصل آباد - چنیوٹ - سرگودھا روڈ کے نظر ثانی شدہ منصوبوں کی منظوری دے دی گئی دونوں منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کیے جائیں گے
اردو
203
396
2.5K
0
Muhammad Faisal retweetou
Muhammad Mohsin
Muhammad Mohsin@Muhamad__Mohsin·
عمران خان کی حکومت میں مہنگائی ضرور ہے پر ایک بات یاد رکھنا عمران خان نے ڈالر لے کر ڈرون سےکسی مسلمان کو نہیں مَروایا
اردو
37
180
1K
0
Muhammad Faisal retweetou
Syedaالمسلمہ
Syedaالمسلمہ@TheSyedaSays·
نیو ائیر نائٹ۔۔۔۔ جب ہمارے دیس کے لونڈے سڑکوں پہ نکل کر ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ سے لوگوں کی جانیں خطرے میں ڈال رہے تھے عین اسی وقت چین میں ٹیکنالوجی کا یہ شاندار مظاہرہ کیا گیا جس نے دنیا بھر کے لوگوں کو انگشت بدنداں کردیا ⁦🤷🏻‍♀️⁩
اردو
53
286
767
0
Muhammad Faisal retweetou
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
اپنے اپنی چوائس۔۔۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
51
405
2.1K
0
Muhammad Faisal retweetou
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
14 ماہ پہلے، عاصمہ شیرازی صاحبہ کے مطابق جہانگیر ترین کا مشن پاکستان اس مشن کے مطابق عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہونا تھا، لیکن......
Fixing Facts@FixingFacts

جہانگیر ترین صاحب وطن واپس آ رہے ہیں اس کا مطلب ہے عمران خان جا رہا ہے ورنہ جہانگیر ترین کو پتہ ہے ان کے ساتھ کیا ہو گا۔ طلال چوہدری @asmashirazi @aaj_urdu @Tallal_MNA #FaislaAapKa

اردو
59
293
1.2K
0
Muhammad Faisal retweetou
عمـــــران پٹھــــــان✵ৡ•
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
عمـــــران پٹھــــــان✵ৡ• tweet media
فارسی
77
286
1.8K
0
Muhammad Faisal retweetou
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
اب تک چھائونی سے سیکٹروں گروپ پنگا لے چکے جس میں انٹرنیشل دیسی لبرل بھی شامل رہے۔لیکن وہ نہیں رہے چھائونی برقرار اور مزید طاقت کے ساتھ موجود ہے اور انشاللہ رہے گی۔کیونکہ ملک دشمنوں کی نیندیں حرام ہیں ہم سے #چھائونی
اردو
28
50
365
0
Muhammad Faisal retweetou
Muhammad Faisal retweetou
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
صحافی کہلانے والا ہر وہ شخص قابلِ مذمت جس نے صحافت کے بعد کبھی کوئی سرکاری یا نیم سرکاری عہدہ قبول کیا۔ تحریکِ انصاف کی حکومت سے بہت سے اختلافات لیکن اس بات پر شاباش کہ کسی صحافی کو نوازا نہیں۔ نہ کوئی سفیر بنایا نہ کوئی وزیر لگایا، نہ پی ٹی وی کی حکمرانی دی نہ پیمرا عطاء کیا 👏
اردو
1K
1.5K
13.2K
0