Ch Muhammad Saeed

16K posts

Ch Muhammad Saeed

Ch Muhammad Saeed

@MithyanS

Entrou em Eylül 2022
2.9K Seguindo740 Seguidores
Ch Muhammad Saeed retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی عمران احمد خان نیازی کے دو بچوں کی امی جان کو نئی خوشیاں نصیب کرے اور انہیں ایسی ہزاروں لاکھوں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔ سب کہو آمین
اردو
26
25
180
1.6K
Ch Muhammad Saeed retweetou
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
لاہور میں تاریخی ثقافتی ورثہ بحال ہوگا،مغلیہ دور کی پورے شہر کے اردگرد فصیل تک بحال ہوں گی،لاہور کے 12 دروازے واپس آئیں گے،باغ واپس آئیں گے،42 کے قریب تاریخی حویلیاں بحال کرکے جدید ہوٹل بنیں گے،پوری دنیا کے سیاح لاہور آئیں گے،انشاءاللہ
اردو
27
169
629
9.1K
Ch Muhammad Saeed retweetou
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
جب ایک وزیر آعلی خود عوام کے لئے اس محنت سے کام کرے تو کام کیسے نا ھو۔پنجاب میں کام کے پیچھے مریم نواز کی محنت ھے۔اب آپ صرف بغض نواز میں یہ بات نا مانیں یا اس لئے کہ تعریف کرتے آپ کی دانشوری کو ٹھیس پہنچتی ھے تو آپ دونوں قسم کے لوگ لاعلاج ھیں۔
اردو
45
570
1.7K
39.8K
Ch Muhammad Saeed retweetou
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
274
507
3K
39.5K
Ch Muhammad Saeed retweetou
چوہدری شاہد محمود
واہ بابا جی یوتھیوں کیساتھ ساتھ اس اینکر کی ڈھولکی بھی بجا دی ھے👌
اردو
10
181
340
3.6K
Ch Muhammad Saeed retweetou
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
آخر وجہ کیا ہے کہ آج سلمان صفدر نے القادر ٹرسٹ ڈکیتی پر کوئی دلیل نہیں دی اور عدالت میں بار بار صرف عمران کی آنکھ عمران کی جسمانی کمزوری عمران کی ٹانگوں کا سو جانا عمران کو “ کڑل “ پڑ جانے پر گلا پھاڑتے رہے اور یہی جماعت کل تک محترمہ کلثوم نواز کی بستر مرگ پر بیماری کا ٹھٹھہ اڑاتی رہی مکافات عمل کی چکی باریک پیستی ہے
اردو
18
510
1.6K
14.7K
Ch Muhammad Saeed retweetou
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
67
475
2.5K
30.3K
Ch Muhammad Saeed retweetou
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
ھاے رافعہ ، ٹانگہ آگیا کچہریوں خالی تے انقلاب نوں 😅 مروڑ لگ گۓ 😂 یہ وہ ججز تھے یہ وہ منصف تھے جو ایک مکمل گینگ کی صورت میں خود کو پیش کئیے ہوے تھے ۔ مطلب انصاف نہی بلکہ ، وہ کرش شدہ خواہشوں کی تکمیل تھیں ، جو بن کھلے مرجھا گئیں 🔔👇 بس یاد رکھیں 💪 جب پاور پولیٹکس کریں گے اس کا حصہ بنیں گے ۔ تو یہ تماشہ آپ کا اپنا تماشہ بن جاۓ گا 📢
اردو
6
199
491
4.1K
Ch Muhammad Saeed retweetou
محفوظ الرحمن اعوان
مطیع اللہ جان جس غیر ملکی صحافی کو پریس کلب لیکر گے اسکو شیلڈ دی اور جو باتیں کی اسکے بعد اس صحافی نے بھی کہہ دیا مجھ سے غلطی ہوئی پاکستان کو کسی اور کی نگاہ سے دیکھنے کے بجائے مجھے اپنی نظروں سے دیکھنا چاہیے کیا عزت رہی ویسے تو یہ اخلاق آئین و قانون کا درس دیتے ہیں لیکن خود پریس کلب کی اجازت کے بغیر اس جگہ کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں یہ غلط بات ہے عمر چیمہ
اردو
36
757
2K
45.7K
Ch Muhammad Saeed retweetou
PML-N Digital
PML-N Digital@pmlndigitalpk·
PTI! Noise peak, output weak!
English
8
163
596
10.4K
Ch Muhammad Saeed retweetou
Ch Muhammad Saeed retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جدھر گئیاں کشتیاں اودھر گئے ملاح کوئی یہاں گرا کوئی وہاں گرا شعر اچھا لگے تو داد دے دیجنئے گا
اردو
119
170
1.1K
10.2K
Ch Muhammad Saeed retweetou
N A E E M
N A E E M@naeemtoronto·
😂😂😂
N A E E M tweet media
QME
40
71
330
3.4K
Ch Muhammad Saeed retweetou
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
آئیں، تمام 25 کروڑ پاکستانی اس بات پر مل کر پہرہ دے، کہ اگر رضی دادا کےبیان کےمطابق تمام IPPs کےمعاہدےاس سال اکتوبر میں ختم ہورہےہیں توہم سب ان میں کسی صورت توسیع نہ ہونےدیں. جناب وزیراعظم ! Enough is Enough ! اب کھربوں کا مزیدنقصان کسی صورت برداشت نہیں. کمرٹوٹ گئی پوری قوم کی !
Kamran Ahsan tweet media
اردو
70
1K
1.5K
14.8K
Ch Muhammad Saeed retweetou
Safina Khan
Safina Khan@Safinakhan·
ماضی کا وزیر اعظم عمران خان بزدل آدمی تھاجو کہتا تھاکیا کروں حملہ کر دوں ہمارےٹینکوں میں تیل نہیں ہے اور بھارت سےیہیں غلطی ہو گئی اس بار سامنےپاکستان کا سپوت فلیڈ مارشل سید عاصم منیر تھاپاکستان کا وزیراعظم شہبازشریف تھا اور پھر ٹینک بھی وہی تھے #Pakistán
اردو
149
339
1.2K
37.4K
Ch Muhammad Saeed retweetou
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
میں نے زندگی میں کبھی شہباز شریف ،نواز شریف کو کرپٹ نہیں پایا۔مفتاح اسماعیل
اردو
22
861
2.2K
22.1K
Ch Muhammad Saeed retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
محترمہ شفا یوسف زئی نے خاکسار کو بلاک کر کے وضاحت فرمائی ہے کہ انہوں نے سلمان گولڈ سمتھ خان نیازی کے اسلامیات یا روحونی سٹڈیز میں گریجوایشن کی جھوٹی خبر دی تھی اس پر وہ معافی مانگ چکی ہیں۔ یعنی نہ تو سلمان گولڈ سمتھ خان نیازی نے کہیں داخلہ لیا ، نہ ہی روحونیت کی ڈگری حاصل کی اور نہ ہی وہ گریجوایٹ ہوا اور یہ کہ یہ سراسر بدزبانی یا بدگمانی محترمہ کا ذاتی فعل تھا۔ خاکسار تک ان کی وضاحت اور معذرت نہیں پہنچی کیوں کہ محترمہ نے مجھے بلاک کیا ہوا تھا۔ جہاں تک ان کا الزام ہے کہ مجھے کہیں سے لکھا ہوا آتا ہے اور میں اسے چھاپ دیتا ہوں، تو عرض ہے کہ نہ تو میرا کوئی آپ کی طرح ریسرچر ہے اور نہ ہی میرا کالم کسی اور کے نام سے غلطی سے چھپ جاتا ہے۔ آپ جو جرم لمحہ موجود میں کر رہی ہوتی ہو اس کا الزام دوسروں پر لگا رہی ہوتی ہو۔ یہ بھی خاکسار کا ذاتی قول ہے۔ وضاحت کا شکریہ
Rizwan Razi™@realrazidada

باقی باتوں کی باتیں رہیں، شفا یوسفزئی صاحبہ قوم کی راہنمائی فرمائیں کہ سلمان گولڈ سمتھ خان نیازی نے جس یونیورسٹی میں اسلامک سٹڈیز میں داخلہ لیا تھا وہ آج کل کس سمیسٹر میں پہنچا ہے؟ جی پی اے ٹھیک جا رہا ہے ناں بچے کا۔ آپ نے ہی داخلے کی خبر دی تھی سوچا پوچھ لوں اچھا ہوتا ہے۔

اردو
35
464
1.4K
28.2K
Ch Muhammad Saeed retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
باقی باتوں کی باتیں رہیں، شفا یوسفزئی صاحبہ قوم کی راہنمائی فرمائیں کہ سلمان گولڈ سمتھ خان نیازی نے جس یونیورسٹی میں اسلامک سٹڈیز میں داخلہ لیا تھا وہ آج کل کس سمیسٹر میں پہنچا ہے؟ جی پی اے ٹھیک جا رہا ہے ناں بچے کا۔ آپ نے ہی داخلے کی خبر دی تھی سوچا پوچھ لوں اچھا ہوتا ہے۔
اردو
82
755
2.5K
108K
Ch Muhammad Saeed retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پنجاب میں بہت سی قیمتی اور نایاب نسل کے جانوروں کو ختم کرنے میں بھینس کالونی کراچی کے یہ تاجر شامل ہیں۔ پنجاب سے ساہیوال، نیلی اور دھنی نسل کے جانور کراچی لے جائے جاتے ہیں، یہ دوسال تک ایک ہی لیکٹیشن سائیکل میں ان سے انجکشن لگا لگا کر دودھ نکالتے ہیں اور پھر انہیں ذبح کرنے کے لئے قصائیوں کو دے دیتے ہیں۔ سنٹرل پنجاب سے کئی قیمتی نسلیں یہ مافیا ختم کر گیا ہے۔ اب اس پس منظر میں اس صاجب کے بھاشن سنئیے اور سر دھنئے جو جرم یہ لمحہ موجود میں کر رہے ہوتے ہیں بعینہ اس کا الزام دوسروں پر لگا کر پیسے کما رہے ہوتے ہیں۔
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan@DCFAPakistan

مریم نواز صاحبہ کا 10 لاکھ مویشیوں کی ایکسپورٹ کا معاہدہ: ہماری پیداواری فیکٹریاں اور "ڈے اولڈ کاف" ذبح ہورہے ہیں، لائیوسٹاک کی پیداوار بڑھانا کوئی ایک دن کا کام نہیں تو یہ معاہدہ کیسے ممکن ہوگا؟ **بخدمت: محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ (وزیراعلیٰ پنجاب)** **تحریر: شاکر عمر گجر (مرکزی صدر، ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان)** محترمہ وزیراعلیٰ صاحبہ، چین کے ساتھ 10 لاکھ مویشیوں کی برآمد کا معاہدہ یقیناً ایک بڑا معاشی ہدف ہے، لیکن بحیثیت اسٹیک ہولڈر ہمیں ایک بنیادی سوال کا سامنا ہے۔ **لائیو اسٹاک کوئی ایسی فیکٹری نہیں جس کا بٹن دبانے سے پیداوار شروع ہو جائے، بلکہ یہ وہ پیداواری فیکٹریاں ہیں جن کی فصل (بچھڑے) تیار ہونے میں سالہا سال لگتے ہیں۔ یہ کوئی ایک دن کا کام نہیں جسے ہنگامی بنیادوں پر پورا کیا جا سکے**۔ جب ہماری اصل فیکٹریاں (دودھ دینے والی بھینسیں) اور ان سے پیدا ہونے والی فصلیں یعنی **"ڈے اولڈ کاف" (ایک دن کے بچھڑے)** روزانہ کی بنیاد پر ذبح ہو رہے ہوں، تو یہ معاہدہ کیسے ممکن ہو سکے گا؟ ### 1. پیداواری فیکٹریوں کا تحفظ ہی اصل کامیابی ہے پنجاب اور سندھ سے کراچی لائی جانے والی اعلیٰ نسل کی بھینسیں ہماری اصل **"پیداواری فیکٹریاں"** ہیں۔ یہ ایلیٹ کلاس ڈیری اینیملز جب اپنا ایک دورانیہ مکمل کرتے ہیں، تو انہیں دوبارہ افزائشِ نسل کے لیے سنبھالنے کے بجائے قصائی کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔ حکومت کو یہ سمجھنا ہوگا کہ ایک اعلیٰ نسل کا جانور تیار ہونے میں کئی سال لیتا ہے؛ اگر ہم اپنی موجودہ فیکٹریوں کو ذبح کرتے رہیں گے تو نئی فصل کہاں سے آئے گی؟ ### 2. ڈے اولڈ کاف کی سلاٹرنگ: مستقبل کی فصل کا قتل لائیو اسٹاک کی فصل بچھڑے ہیں، مگر المیہ یہ ہے کہ **ڈے اولڈ کاف (ایک دن کا بچہ)** پیدا ہوتے ہی سلاٹر ہاؤس بھیج دیا جاتا ہے۔ محترمہ، جس ملک میں مستقبل کی فصل کو بیج بننے سے پہلے ہی کاٹ دیا جائے، وہاں 10 لاکھ مویشیوں کی ایکسپورٹ کا خواب کیسے شرمندہِ تعبیر ہوگا؟ ان ننھے بچھڑوں کی جان بچانا ہی پاکستان کے بیف سیکٹر کو زندہ رکھنے کا واحد راستہ ہے۔ ### 3. ملکی ضرورت اور غذائی قلت پاکستان میں بچے اور بڑے پروٹین کی کمی اور اسٹنٹنگ کا شکار ہیں۔ ہم اس وقت گوشت باہر بھیجنے کی بات کر رہے ہیں جب ہم اپنے بچوں کا گوشت پورا نہیں کر پا رہے۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ آپ کے معاہدے تب ہی کامیاب ہوں گے جب ملک کے اندر جانوروں کی تعداد اتنی وافر ہو کہ ہم اپنی ضرورت بھی پوری کریں اور دنیا کی بھی۔ ### 4. لائیوسٹاک ریلوے کوریڈور: شہ رگ کی بحالی ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ **"پاکستان ریلوے لائیوسٹاک کوریڈور"** کو فوری ترجیح دی جائے۔ یہ وہ راستہ ہے جو ان پیداواری فیکٹریوں اور بچھڑوں کو ذبح ہونے سے بچا کر واپس فارمز تک پہنچا سکتا ہے۔ اس کوریڈور کے بغیر جانوروں کی ترسیل مہنگی ہے، جس کی وجہ سے فارمر جانور پالنے کے بجائے قصائی کو بیچنے پر مجبور ہے۔ ### ہمارا مطالبہ اور وژن وزیراعلیٰ صاحبہ! لائیو اسٹاک کی پیداوار ایک طویل عمل ہے، یہ ایک دن کا کام نہیں کہ راتوں رات جانور تیار ہو جائیں۔ اگر آپ واقعی 10 لاکھ جانور ایکسپورٹ کرنا چاہتی ہیں تو: * مادہ مویشیوں اور **ڈے اولڈ کاف** کی سلاٹرنگ پر فوری پابندی لگائیں۔ * ریلوے کوریڈور بحال کریں تاکہ جانوروں کی نسل بچائی جا سکے۔ * کٹا پال اسکیموں کے ذریعے "مستقبل کی فصل" (بچھڑوں) کو تحفظ دیں۔ ہماری یہ تجاویز لائیو اسٹاک کی بہتری اور ان کی زندگی بچانے کے لیے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اور وزیراعظم شہباز شریف زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے اس شعبے کی بقا کے لیے ہنگامی اقدامات کریں گے۔ **شاکر عمر گجر** مرکزی صدر، ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان رابطہ: president@dcfa.com.pk | +923008281786

اردو
21
389
954
37.8K
Ch Muhammad Saeed retweetou
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
مولانا کے دل میں ہمدردی آئی، انہوں نے اپنے کارکنوں کے جذبات کو نظر انداز کرکے اڈیالوی کی مدد کو قدم بڑھایا ہی تھا کہ یوتھڑوں نے مارکیٹ میں یہ بات پھیلا دی کہ ہمارے کپتان کا اپنا پتر سلمان گولڈ سمتھ خان نیازی خود مولوی بن رہا ہے اخے اسلامیات میں گریجوایشن کر کے، مولانا دستار سنبھالتے واپس ہو لئے۔ اینویں ای تجزیہ
اردو
18
256
1.2K
21.8K