Muhammad Umair

2.6K posts

Muhammad Umair

Muhammad Umair

@MuhammadUm49348

Entrou em Mart 2023
159 Seguindo23 Seguidores
Muhammad Umair retweetou
Iran News 24
Iran News 24@IRanMediaco·
BREAKING NEWS: France joins Spain and Italy in blocking US aircraft movements over its territory.
Iran News 24 tweet mediaIran News 24 tweet media
English
986
14.9K
66.1K
701.2K
Muhammad Umair retweetou
Sulaiman Ahmed
Sulaiman Ahmed@ShaykhSulaiman·
BREAKING: IRGC SPOKESMAN: "Because you targeted our leaders' private residences and families, all your leaders in the region will now be targeted at their private residences as well".
English
1.1K
12.6K
51.1K
1.1M
Muhammad Umair retweetou
Seyed Abbas Araghchi
Iran respects the Kingdom of Saudi Arabia and considers it a brotherly nation. Our operations are aimed at enemy aggressors who have no respect for Arabs or Iranians, nor can provide any security. Just look at what we did to their aerial command. High time to eject U.S. forces.
Seyed Abbas Araghchi tweet media
English
2.7K
16.1K
68.3K
2.4M
Muhammad Umair retweetou
Sohrab Barkat
Sohrab Barkat@SohrabBarkatt·
16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ایا لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔ آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔
Sohrab Barkat tweet media
اردو
265
5.2K
16.6K
218.6K
Muhammad Umair retweetou
Ramy Abdu| رامي عبده
The world’s silence is what led to : * Genocide * To settlers terrorism * To legalizing executing Palestinian prisoners Today it’s all against us but your silence will bring it to you very soon . Keep watching .. Shame on you all
English
356
6.5K
10.2K
136.9K
Muhammad Umair retweetou
PTI
PTI@PTIofficial·
عظمی بخاری اور عطا تارڑ پر پیکا ایکٹ لگنا چاہیے۔ یہ روز آ کر جھوٹ بولتے ہیں۔ انہوں نے قاسم خان کو لے کر جو جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کی ہے، ہم نے انہیں کھلا چیلنج دیا ہے کہ ایسا کوئی بیان سامنے لائیں یا کوئی ٹوئٹ سامنے لائیں جس میں GSP+ کا ذکر ہو۔ شفیع جان @ShafiJanPTI
اردو
8
237
758
8.2K
Muhammad Umair retweetou
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
اب اسکی گاڑی 21886 روپے میں فل ہوتی ہے لیکن فرق یہ ہے کہ اب اسے پیٹرول کے پیسے شریف خاندان سے ملتے ہیں !
AliZai Vlogs tweet media
اردو
124
4.8K
13.6K
105.8K
Muhammad Umair retweetou
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
عید کے موقع پر بھی اور آج پھر سابق وزیر اعظم عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات نہیں ہونے دی گئی، اور بشریٰ بی بی سے بھی ان کے اہل خانہ کی ملاقات نہیں کرائی گئی جو کہ ایک غیر سیاسی خاتون ہیں۔ مزید یہ کہ بشریٰ بی بی کی بینائی کو سنگین خطرات درپیش ہیں۔ سابق وزیر اعظم اور اب ان کی اہلیہ کی بینائی کے حوالے سے سامنے آنے والے طبی مسائل محض اتفاق نہیں، بلکہ قید کے دوران مسلسل ذہنی و جسمانی دباؤ اور نامساعد حالات کا نتیجہ معلوم ہوتے ہیں۔ خان صاحب کو توڑنے کے لیے بشریٰ بی بی کو فسطائیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لیکن بشریٰ بی بی نے خود کو عمران خان کی طاقت ثابت کیا ہے اور وہ پوری دلیری سے اس فسطائیت کا مقابلہ کر رہی ہیں۔
اردو
138
347
1.3K
14.4K
Muhammad Umair retweetou
Saira Bano
Saira Bano@Saira_Banokhan·
اصلی شہزادے(کراون پرنس) کو سر عام گالی دی کچھ نہ ہوا یہاں ملکہ (جو ہیں بھی نہیں ) کہنے پرجرمانہ ہو گیا حالانکہ یہ گالی نہیں تھی اصلی بادشاہت تو یہاں ہے ۔۔۔
Saira Bano tweet media
اردو
48
1K
2.9K
18.3K
Muhammad Umair retweetou
PTI
PTI@PTIofficial·
”یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ ججز کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے ججز اوپر سے آئے احکامات پر عمل کرینگے۔ اس عدالت کے جو کرتوت ہیں عمران خان کئی سالوں تک رہا نہیں ہوسکتے اس لیے ہم پورے پاکستان کو اور پی ٹی آئی کو کہہ رہے کہ سڑکوں پر نکلیں احتجاج کے ذریعے ان پر دباؤ ڈالیں، اتنا پریشر ڈالیں کہ عدالتیں عمران خان، بشری بی بی اور دیگر اسیران کے کیسز سنیں اور ان کو انصاف ملے“۔ علیمہ خان
اردو
71
709
1.5K
10.8K
Muhammad Umair retweetou
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
Do you remember when these babies were targeted by the Israeli occupation forces?! Many of them were killed and a very few number were rescued and taken for treatment abroad.. They returned to Gaza today..
Motasem A Dalloul tweet media
English
33
2.2K
5.2K
45.4K
Muhammad Umair retweetou
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
یہ سچ بولنے اور سوال پوچھنے پر سزا ہے۔ مریم نواز کیا ملکہ ہے ؟ پوری قوم کو نسیم شاہ کہ ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔ اگر نسیم شاہ صاحب مناسب سمجھیں اور موقعے دیں تو میرے دوست یہ جرمانہ فنڈ ریزنگ کر کے ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سب سے پہلے میں اس فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالوں گا۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
1.1K
8.7K
26.3K
240.1K
Muhammad Umair retweetou
Hamdullah Fitratحمدالله فطرت
War Crimes of the Pakistani Military Regime March 29, 2026 Once again, the militias of the Pakistani military regime conducted shelling this afternoon at approximately 5:00 PM on rural areas and civilian residences located on the outskirts of Asadabad, the center of Kunar Province, employing mortars and other heavy weaponry. As a result, civilian casualties have been reported. Preliminary figures to date indicate that 16 individuals, the majority of whom are women and children, have been injured, and one individual has been martyred.
Hamdullah Fitratحمدالله فطرت tweet mediaHamdullah Fitratحمدالله فطرت tweet mediaHamdullah Fitratحمدالله فطرت tweet mediaHamdullah Fitratحمدالله فطرت tweet media
English
152
803
2.2K
57.6K
Muhammad Umair retweetou
Donald J. Trumpstein fake
Donald J. Trumpstein fake@realtrumpstein·
Donald Trump RAPED a 13 year old Do not stop talking about the Epstein files.
Donald J. Trumpstein fake tweet media
English
352
16.4K
36.9K
220.2K
Muhammad Umair retweetou
GBX
GBX@GBX_Press·
Thank you, Iran, for making 7 billion people in the world feel happy and smile...🙏
English
202
2.7K
15.3K
139.1K
Muhammad Umair retweetou
PTI
PTI@PTIofficial·
🚨پہلے عمران خان اور اب ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بینائی کو درپیش سنگین خطرات! جیل سے آنے والی حالیہ طبی رپورٹس ایک انتہائی تشویشناک پیٹرن کی نشاندہی کر رہی ہیں۔ پہلے سابق وزیر اعظم عمران خان اور اب ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بینائی کے حوالے سے سامنے آنے والے طبی مسائل محض اتفاق نہیں بلکہ قید کے دوران مسلسل ذہنی و جسمانی دباؤ اور نامساعد حالات کا نتیجہ معلوم ہوتے ہیں۔ آنکھوں کی تکلیف میں مماثلت اور قید کا اثر عمران خان نے دوران قید اپنی بینائی میں دھندلاہٹ اور تکلیف کی شکایت کی تھی، اور اب بشریٰ بی بی کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ مورخہ 28 مارچ بھی انہی علامات کی تصدیق کر رہی ہے۔ بشریٰ بی بی کی رپورٹ میں درج PVD (Posterior Vitreous Detachment) اور آنکھوں کے اندرونی دباؤ میں اضافہ دراصل اس اعصابی اور جسمانی جبر کا نتیجہ ہو سکتا ہے جس سے یہ دونوں گزر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق آنکھوں کے اندرونی دباؤ میں غیر معمولی اضافہ (High IOP) خون کی گردش میں رکاوٹ یا Retinal Occlusion کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ صورتحال اس وقت مزید سنگین ہو جاتی ہے جب قیدی کو مسلسل ذہنی تناؤ اور مخصوص بند ماحول میں رکھا جائے۔ • بینائی کا ضیاع: بشریٰ بی بی کو نظر آنے والے کالے دھبے اور فلیشز (Flashes) اس بات کی علامت ہیں کہ ان کے ریٹینا پر شدید دباؤ ہے۔ یہی علامات اس سے قبل عمران خان کے حوالے سے بھی رپورٹ کی گئی تھیں۔ • مشترکہ طبی علامات: ایک صحت مند انسان جس کا کوئی طبی ریکارڈ نہ ہو، اس کا جیل جاتے ہی بصارت کے مسائل کا شکار ہو جانا ثابت کرتا ہے کہ جیل کا ماحول اور وہاں ملنے والی سہولیات (یا ان کا فقدان) بینائی کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔ یہ محض ایک میڈیکل رپورٹ نہیں بلکہ ایک الارمنگ دستاویز ہے۔ میاں بیوی دونوں کی بینائی کو نشانہ بنانا یا ان کی صحت کے حوالے سے مجرمانہ غفلت برتنا بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ریاست کو یاد رکھنا چاہیے کہ آنکھوں کے اندرونی دباؤ میں اضافے سے ہونے والا نقصان اکثر ناقابل واپسی ہوتا ہے۔ دونوں کو دنیا کی نظروں سے دور رکھنا ملاقاتوں پر پابندی ریاست کے منظم جبر اور ان خدشات کی طرف شک اور گہرا کرتا ہے کہ دونوں کے کھانے میں کسی چیز کی ملاوٹ کی گئی ہے ۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان دونوں کیسز کا ایک آزاد بین الاقوامی میڈیکل بورڈ کے ذریعے معائنہ کرایا جائے تاکہ اس سلو پوائزننگ یا طبی جبر کے خدشات کو دور کیا جا سکے جو ان کی بینائی چھیننے کا باعث بن رہے ہیں۔ #FascismUnderAsimLaw #UndeclaredMartialLaw
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
27
1.7K
3.4K
32.2K
Muhammad Umair retweetou
IRAN WAR REPORT ⚡
These are the two commanders who ordered the school attack that killed 180 children.
IRAN WAR REPORT ⚡ tweet media
English
820
17.7K
47.7K
435.6K
Muhammad Umair retweetou
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
MoH: Israeli occupation attack killed three people in Al Zaytoun neighbourhood of the Gaza City tonight..
Motasem A Dalloul tweet mediaMotasem A Dalloul tweet media
English
15
409
757
7.9K