Eva Holy 🥷

239.3K posts

Eva Holy 🥷 banner
Eva Holy 🥷

Eva Holy 🥷

@EvaFollowHelp

Influencer & Blogger | Social Media Activist | Patriotic 🇵🇰 | Subscribe My YouTube Channel |DM for Advertise , Marketing and Paid Promotion

Turn on my Notification 🔔 Присоединился Haziran 2021
25.9K Подписки58.2K Подписчики
Eva Holy 🥷 ретвитнул
sulman11
sulman11@sulman111070708·
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی ہمیں آپس میں اتفاق و اتحاد قائم کرنے کا درس دیا.ان کی بنیادی اصول بھی اخوت و بھائی چارے کے تھے اور پاکستان کی بنیاد بھی انہی اصولوں پر رکھی. #بقائےپاکستان
sulman11 tweet media
اردو
0
12
11
24
Eva Holy 🥷 ретвитнул
sulman11
sulman11@sulman111070708·
پاکستان کو ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے ہمیں آپس میں اتفاق و اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ عدل و انصاف کی بدولت ہم دنیا میں ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ملک بن کر ابھریں. #بقائےپاکستان
sulman11 tweet media
اردو
1
12
11
25
Eva Holy 🥷 ретвитнул
sulman11
sulman11@sulman111070708·
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ہمیں قومی اتحاد کی ضرورت ہے تاکہ ملکی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنایا اور دنیا بھر میں مضبوط قوم کی علامت سمجھ سکیں. #بقائےپاکستان
sulman11 tweet media
اردو
1
12
11
42
Eva Holy 🥷 ретвитнул
sulman11
sulman11@sulman111070708·
اگر دنیا میں ایک قوم بن رہنا ہے تو ہمیں دنیا میں ایک باوقار ملک بننا ہوگا اور اپنے ملک میں مذہبی ہم آہنگی اور سماجی انصاف کو قائم کرنے کی ضرورت ہے. #بقائےپاکستان
sulman11 tweet media
اردو
1
12
11
31
Eva Holy 🥷 ретвитнул
sulman11
sulman11@sulman111070708·
پاکستان میں رواداری،سماجی انصاف،اعتدال پسندی اور میانہ روی اور عدم استحکام کی سوچ کو ترک کرکے آگے بڑھنا چاہیے تاکہ ایک قوم بن کر ترقی کر سکیں. #بقائےپاکستان
sulman11 tweet media
اردو
1
12
11
30
Eva Holy 🥷 ретвитнул
Palwasha Afridi
Palwasha Afridi@Afridayyyy·
#بقائےپاکستان ہم سب نے اس معاشرے میں برداشت پیدا کرنا ہوگا تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بخوشی رہ سکے
Palwasha Afridi tweet media
اردو
0
12
13
79
Eva Holy 🥷 ретвитнул
Palwasha Afridi
Palwasha Afridi@Afridayyyy·
#بقائےپاکستان ہم سب کو تمام مذاہب کے ماننے والوں اور تمام زبانیں بولنے والوں کو ایک ساتھ رہنا چاہیے ایک دوسرے کو برداشت کرنا چاہئیے
Palwasha Afridi tweet media
اردو
0
12
12
133
Eva Holy 🥷 ретвитнул
Palwasha Afridi
Palwasha Afridi@Afridayyyy·
#بقائےپاکستان قائداعظم نے اتفاق اور میل جول کے رہنے کو ترجیح دی ہے تاکہ ہم سب اکٹھے رہ سکے اور ملک کی خدمت کرسکے پاکستان زندہ باد
Palwasha Afridi tweet media
اردو
0
13
13
125
Eva Holy 🥷 ретвитнул
Palwasha Afridi
Palwasha Afridi@Afridayyyy·
#بقائےپاکستان شرپسندوں کو ہم موقع نہیں دینگے اور ہم سب نے ان کو شکست دینی ہے تاکہ پاکستان ایک مضبوط ملک بن کر ابھرے
Palwasha Afridi tweet media
اردو
0
12
12
185
Eva Holy 🥷 ретвитнул
Palwasha Afridi
Palwasha Afridi@Afridayyyy·
#بقائےپاکستان ہم نے اس ملک کے تمام افراد ۔ مر و عورت سب کو یکساں ترقی دینی ہے تاکہ پاکستان ایک ترقی یافتہ ملک بنے اور دنیا میں اس کا نام روشن ہو
Palwasha Afridi tweet media
اردو
0
12
12
50
Eva Holy 🥷 ретвитнул
𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫 🇵🇰
دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں، ہماری پہچان ہمارا سبز ہلالی پرچم ہے۔ اپنی جڑوں سے جڑے رہیں اور ہمیشہ یاد رکھیں: سب سے پہلے پاکستان! 🇵🇰 #بقائےپاکستان
𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫 🇵🇰 tweet media
اردو
1
10
9
128
Eva Holy 🥷 ретвитнул
𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫 🇵🇰
دہشت گردی ہو یا معاشی بحران، ہر مشکل کا حل باہمی اتحاد اور قومی یکجہتی میں ہے۔ جب قوم اور ادارے ایک پیج پر ہوں، تو کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔ 🇵🇰 #بقائےپاکستان
𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫 🇵🇰 tweet media
اردو
1
10
9
55
Eva Holy 🥷 ретвитнул
𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫 🇵🇰
"و اعتصموا بحبل اللہ جمیعا و لا تفرقوا" قومی سلامتی کے لیے باہمی اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ تمام اختلافات بھلا کر ایک ہو جائیں تاکہ امن کے دشمنوں کو مٹایا جا سکے۔ #بقائےپاکستان
𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫 🇵🇰 tweet media
اردو
1
10
9
83
Eva Holy 🥷 ретвитнул
𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫 🇵🇰
ایک مضبوط معاشرے کے لیے رواداری، سماجی انصاف اور عدم تشدد کی سوچ کو پروان چڑھانا لازمی ہے۔ انصاف ہوگا تو امن ہوگا، اور امن ہوگا تو پاکستان آگے بڑھے گا۔ #بقائےپاکستان
𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫 🇵🇰 tweet media
اردو
1
10
9
94
Eva Holy 🥷 ретвитнул
𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫 🇵🇰
دشمن مذہب اور قومیت کے نام پر ہمیں بانٹنا چاہتا ہے۔ ہمیں ہوشیار رہنا ہوگا اور ان کے گمراہ کن پروپیگنڈے کو مل کر ناکام بنانا ہوگا۔ ہم ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے! #بقائےپاکستان
𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫 🇵🇰 tweet media
اردو
0
10
10
71
Eva Holy 🥷 ретвитнул
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎
تقسیم اور نفاق صرف دشمن کو موقع فراہم کرتے ہیں۔ اگر ہم دہشت گردی سے نجات چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہوگا۔ اتحاد ہی ہماری سب سے بڑی ڈھال ہے! #بقائےپاکستان
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 tweet media
اردو
1
9
8
33
Eva Holy 🥷 ретвитнул
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎
پاکستان کی تعمیر و ترقی کا راز ہماری اجتماعیت میں پوشیدہ ہے۔ جب ہم ایک قوم بن کر سوچتے ہیں، تو سلامتی اور استحکام خود بخود ہمارا مقدر بن جاتے ہیں۔ #بقائےپاکستان
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 tweet media
اردو
1
9
8
17
Eva Holy 🥷 ретвитнул
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎
دنیا میں ایک باوقار قوم بن کر ابھرنے کے لیے ملک میں سیاسی، مذہبی اور سماجی انصاف قائم کرنا ضروری ہے۔ ہمارا تنوع ہی ہماری طاقت ہے! #بقائےپاکستان
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 tweet media
اردو
1
9
9
19
Eva Holy 🥷 ретвитнул
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎
سچی حب الوطنی یہ ہے کہ ہم ذاتی مفادات پر قومی مفادات کو ترجیح دیں۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں، اور اس کی خاطر نیک نیتی سے کام کرنا ہم سب کا فرض ہے۔ #بقائےپاکستان
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 tweet media
اردو
1
10
9
41
Eva Holy 🥷 ретвитнул
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎
سب ایک ہی قوم کے مختلف چہرے ہیں۔ سندھی، بلوچی، پنجابی، پختون یا کشمیری—ہماری پہچان صرف پاکستان ہے۔ صوبائی اکائیوں کا احترام ہی قومی یکجہتی کی بنیاد ہے۔ #بقائےپاکستان
ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶 𝒵𝒶𝓀𝒶 𝒞𝒽𝒶𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 tweet media
اردو
0
10
9
38