Muhammad Sayar

75.5K posts

Muhammad Sayar banner
Muhammad Sayar

Muhammad Sayar

@MuhammadSayar2

Sports Fitness News First love Pakistan, Army love and respect for those who love my love, i.e PAKISTAN

Islamabad, Pakistan Присоединился Ağustos 2017
1.9K Подписки1.8K Подписчики
Muhammad Sayar ретвитнул
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
اس بزرگ کی باتیں سُن کر شاید آپ کا دل حلق کو آئے 70 سال کا بزرگ سارا دن روڈ پر محنت مزدوری کے لئیے چلتا رہا شام 5 بج گئے روٹی تک کے پیسے اکٹھے نہ ہوسکے میں تو آبدیدہ ہوگیا ہوں یہ حکمران خدا کو کیا منہ دکھائیں گے جو ان کے ٹیکسوں پر عیاشیاں کررہے
اردو
4
237
369
3.1K
Muhammad Sayar ретвитнул
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
The Iranian delegation is treated as top-tier heroes in Pakistan. 🥰@s_m_marandi The American empire's hegemonic ambitions are collapsing.
English
12
236
1.3K
25.7K
Muhammad Sayar ретвитнул
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
جب امریکہ میں ایک کیفے کے مالک نے یہ بورڈ لگایا کہ "کتوں اور مسلمانوں کا داخلہ منع ہے"، تو مشہور باکسر Mike Tyson وہاں گئے اور کیفے کے درمیان ہی اپنی نماز ادا کی۔
اردو
14
536
2.8K
42.9K
Muhammad Sayar ретвитнул
Taha
Taha@Iam_Taha22·
Capital Islamabad nowadays scenes❤️🇵🇰 #Pakistan #TravelPakistan
English
0
13
28
259
Muhammad Sayar ретвитнул
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
"سوال:ایشیا میں بہترین ملک کونسا ہے؟ جواب: یقیناً پاکستان.. سوال: آپ پاکستان کےبارےمیں کیاجانتی ہیں؟ جواب: انکی میزبانی، خوبصورت لوگ، بہترین لیڈرز، بہترین آرمی !" --- پاکستان 10 مئی سےآج تک، پوری دنیامیں اپنا مقام مسلسل بلندکرتا جا رہا ہے. ان یورپینز کےجواب سنیں. دلچسپ ! 🇵🇰👍
اردو
19
540
1.4K
12.6K
Muhammad Sayar ретвитнул
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
استغفر الله میں خود آج سڑک پر سوؤں گا۔۔۔۔ پناہ گاہ گراتے ہوئے وہاں کام کرنے والے مزدور کے الفاظ۔۔
اردو
17
3.2K
9.1K
71.8K
Muhammad Sayar ретвитнул
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
سعودی عرب میں مقیم افراد کو بغیر پرمٹ کے مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، یہ پابندی آج 13 اپریل سے نافذ العمل ہے!!
اردو
8
59
431
27.3K
Muhammad Sayar ретвитнул
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔ مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں
اردو
0
5
7
207
Muhammad Sayar ретвитнул
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 آئرلینڈ کے شینن ایئرپورٹ میں ایک شخص نے رن وے کی حفاظتی دیوار عبور کر کے وہاں کھڑے امریکی سی-130 کارگو طیارے پر چڑھائی کر دی اور کلہاڑی سے اس کے ڈھانچے اور پر پر حملہ کیا۔
اردو
5
539
2.3K
71.8K
Muhammad Sayar ретвитнул
‎ 𝑨𝒇𝒂𝒒 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅
یہ شخص انڈیا اور پاکستان کی Hospitality پر اپنا Experience شئیر کررہا ہے زمین آسمان کا فرق ہے دونوں ملکوں کے لوگوں میں 😅
اردو
0
53
158
1.8K
Muhammad Sayar ретвитнул
Shaukat Khanum
Shaukat Khanum@SKMCH·
اپریل، سر اور گردن کے کینسر کے بارے میں آگاہی کا عالمی مہینہ ہے۔ سر اور گردن کے کینسر کی علامات، اسباب اور بروقت تشخیص کی اہمیت کے حوالے سے ڈاکٹر سید رضا حسین (کنسلٹنٹ اورو میکسیلو فیشل سرجن، شوکت خانم ہسپتال، لاہور) کی ماہرانہ گفتگو سنیے اس ویڈیو میں۔ #SKMCH
اردو
0
50
106
826
Muhammad Sayar ретвитнул
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
غزہ سے ایک فلسطینی بچے کی پاکستانیوں کو پکار اور پاکستان سے محبت۔
اردو
19
649
2.1K
10.8K
Muhammad Sayar ретвитнул
Shahid Hussain
Shahid Hussain@ShahidHussainJM·
بریکنگ کراچی میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے نویں جماعت کے بیالوجی کا پیپر بھی آوٹ ، سوشل میڈیا پر وائرل امتحانات پر مافیا کا مکمل کنٹرول بورڈ انتبظامیہ بے بس امتحانی مراکز پر نقل کے پیسے وصول کرنے کے لئے باقاعدہ کائونٹرز قائم بعض امتحتانی مراکز پر رشوت کے پیسوں کا باقاعدہ رسیدیں دی جانے لگیں
Shahid Hussain tweet media
اردو
9
125
263
8.7K
Muhammad Sayar ретвитнул
Manipur Post
Manipur Post@ManipurPost5·
JESUS CHRIST, have mercy on the people of Manipur 😭💔💔 Indian Army has again opened fire on protesters in Manipur, killing multiple Christian minorities. WHY IS THE WORLD SILENT??? Raise your voice for MANIPUR. Reports claim over 500 people have been killed recently.
English
27
360
558
8.7K
Muhammad Sayar ретвитнул
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
آپ کا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سبب بن سکتا ہے تلاش گمشدہ ۔۔ محمد حسنین ولد شہباز علی گاوں ایاپور کا رہائشی ہے قوم آرائیں 7 ویں کلاس میں گورنمنٹ ہارون شھید پائلٹ سیکنڈری سکول شرقپورشریف میں پڑھتا ہے آج صبح گھر سے سکول آیا مگر ابھی تک گھر وآپس نہیں گیا ، والدین پریشان ہیں برائے کرم اگر کسی نے دکھا تو ہو اس نمبر پر اطلاع دیں۔ 03484335668
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
7
844
652
7.8K
Muhammad Sayar ретвитнул
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
دبئی یا سنگا پور میں وہ نہیں ہے جو اسلام آباد میں ہے پہاڑ جھیلیں آبشار سبزہ دنیا میں ہی جنت جیسی فیلنگ آتی ہے ۔ گوادر کا قدرتی اسٹرکچر ہے ایسا ہے کہ اس کے سامنے دبئی کچھ بھی نہیں ہے ۔
اردو
3
152
522
8.2K
Muhammad Sayar ретвитнул
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
اے برادریِ آرائیں! جاگو! آج ایک مزدور آرائیں کے گھر پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے، کل باری آپ کی ہو سکتی ہے۔ میں نے اپنی اور اپنے ایک ٹانگ سے معذور باپ کی زندگی بھر کی کمائی سے کبیر والا، نواں شہر میں ہوٹل بنایا، رجسٹری کروائی، لیکن قانون کے رکھوالوں اور سیاسی غنڈوں نے مل کر میرے خوابوں کو چکنا چور کر دیا۔ ظلم کی انتہا دیکھو: سندھو گروپ (شرافت اور ارشد سندھو) نے سیاسی اثر و رسوخ اور پٹواریوں سے ساز باز کر کے جعلی 'ونڈہ' بنوایا اور میری رجسٹرڈ زمین پر دھاوا بول دیا۔ میرے ہوٹل کا لاکھوں کا سامان سڑک پر پھینک دیا، 15 لاکھ کا لوہے کا شیڈ اور 7 لاکھ کی لکڑی پر قابض ہو کر اب خود وہاں ہوٹل چلا رہے ہیں۔ جب ہم نے حق مانگا تو ہم پر ہی دو جھوٹی ایف آئی آرز درج کروا دیں تاکہ ہم جیل میں رہیں اور وہ عیش کریں۔ میرا سوال مریم نواز صاحبہ سے: کیا یہی آپ کا پنجاب ہے؟ جہاں ایک معذور باپ کا بیٹا اپنی رجسٹری ہاتھ میں لیے سڑک پر دھکے کھا رہا ہے اور آپ کے ایم این اے کے خاص بندے غنڈہ گردی کر رہے ہیں؟ میرے پاس قبضے کی ویڈیوز اور رجسٹری کے ثبوت موجود ہیں، لیکن پولیس بک چکی ہے۔ اے برادریِ آرائیں کے غیرت مند سپوتو! اگر آج آپ نے اپنے اس بھائی کا ساتھ نہ دیا تو یاد رکھیں کہ یہ ظالم کل آپ کی دہلیز تک بھی آئیں گے۔ اس پوسٹ کو اتنا شیئر کریں کہ یہ ایوانِ اقتدار کے در و دیوار ہلا دے۔ یا تو ہمیں ہمارا حق اور قبضہ واپس دلایا جائے، یا پھر صاف کہہ دیا جائے کہ اس ملک میں قانون صرف طاقتور کے لیے ہے۔ ہم قیامت کے دن کے انصاف پر تو یقین رکھتے ہیں، لیکن کیا اس دنیا میں کوئی مائی کا لال ہے جو اس مافیا کے ہاتھ روک سکے؟ #JusticeForArainFamily #MaryamNawaz #ShehbazSharif #KabirwalaLandMafia #ArainCommunity #StopLandGrabbers #PunjabPolice
Sajid Hussain Shuqran tweet mediaSajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
8
89
133
9.7K
Muhammad Sayar ретвитнул
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
انڈین پاکستان کے خلاف اتنا پراپیگنڈا کرتے ہیں کہ پاکستان سیف نہیں، آتنگ وادی دیش ہے وغیرہ وغیرہ.. پھر کسی گورے کا ایک ویلاگ یا ویڈیو آتی ہے انڈین پروپیگنڈا زیرو ہوجاتا ہے.. #IslamabadTalks
اردو
5
400
1.2K
10.7K
Muhammad Sayar ретвитнул
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
ایران نے تھائی لینڈ کے شپ کو اسوقت تباہ کردیا جب وہ 20 ملین ڈالر چونگی ادا کئیے بنا چوری سے نکلنا چاہتا تھا
اردو
17
394
2.3K
66K
Muhammad Sayar ретвитнул
Caitlin Doornbos
Caitlin Doornbos@CaitlinDoornbos·
Some behind-the-scenes from the Serena Hotel in Islamabad, Pakistan, earlier as we waited for the US-Iran talks to conclude.
Caitlin Doornbos tweet mediaCaitlin Doornbos tweet mediaCaitlin Doornbos tweet mediaCaitlin Doornbos tweet media
English
226
634
5.7K
195.8K