MuhammadkamanPTi

3.9K posts

MuhammadkamanPTi banner
MuhammadkamanPTi

MuhammadkamanPTi

@Muhammadkmrn3

قیمتی چیزوں میں غیرت سب سے اوپر ہے

Присоединился Nisan 2021
257 Подписки170 Подписчики
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
قاسم خان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں یہ کہا کہ GSP+ کے سٹیٹس کی شرائط کے مطابق ہر ملک کو بنیادی انسانی حقوق پر عملداری بھی شامل ہے، پاکستان کو ان شرائط پر عملدرآمد کا کہا جائے- جبکہ ٹاؤٹ اور بکاؤ میڈیا نے یہ پروپیگنڈہ کرنا شروع کر دیا کہ قاسم خان نے پاکستان کا GSP+ کا سٹیٹس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا- اس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ انھوں نے عمران خان اور عوام کو بنیادی انسانی حقوق نہیں دینے- پھر دوسری بات وہی ہے کہ "ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہوتے۔۔۔۔"، اوپر سے تقریر بھی انگلش میں تھی، پھر جو پانچ دس فیصد ان کے حامی رہ گئے ہیں وہ بھی پڑھے لکھے نہیں ہیں- وہ ایسا پروپیگنڈہ مان بھی لیتے ہیں کیونکہ وہ خود تقریر نہ سنتے ہیں اور نہ سمجھ سکتے ہیں- #ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
15
524
1.4K
15.9K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو جیل میں اتنی سختی، گندگی میں رکھا گیا ہے کہ 10 لوگ ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے شہید ہو گئے، میرے والد کا وزن بھی کم ہوا ہے، گرمی ناقابل برداشت اور تازہ ہوا کا بھی انتظام نہیں، ایسی کہانیاں ہیں کہ سن کر بھی خوف آتا ہے۔ قاسم خان
اردو
222
9.8K
22.8K
161.1K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔ جن کو انگلش میں ان کی تقریر سمجھ نہیں ارہی تھی وہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں تاکہ وہ لوگ جو فیک بیانیہ بنا رہے ہیں ان کا سد باب ہو سکے
اردو
82
6.4K
15.3K
129.2K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
قاسم خان کا بیان اردو کے ساتھ
اردو
14
425
1.6K
11.3K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
ICC
ICC@ICC·
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
English
1.6K
25.6K
68.5K
0
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Siddeeq Sajid
Siddeeq Sajid@S_SajidOfficial·
راولپنڈی/ اڈیالہ جیل بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کرادی گئی، بانی پی ٹی آئی نے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فون پر 25 سے 30 منٹ گفتگو کی، بانی کے بچوں نے والد سے انکی صحت کے بارے دریافت کیا بانی پی ٹی آئی بچوں سے بات کرکے خوش ہوئے، ٹیلی فونک گفتگو میں بانی کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان موجود تھے،
اردو
8
39
410
46.1K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
خان کو سلو پوائزنگ دینے کا اندیشہ۔۔۔۔ ملاقات نہیں کرواتے کچھ بڑا ہو چکا ہےعلیمہ خان نے عالمی عدالت جانے کا اعلان کر دیا
اردو
98
5.5K
10.9K
81.3K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 علیمہ خان کا پوری دنیا کو پیغام 🛑 عمران خان کے تمام بنیادی حقوق کو چھین لیا گیا! فیملی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی! وکلاء رفقاء سے ملاقات نہیں کروائی جارہی ، حتاکہ کہ ڈاکٹرز تک کو معائنے کی اجازت نہیں🛑 اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
49
4.8K
7.4K
39.1K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Shahid Qureshi
Shahid Qureshi@ShahidQurashii·
🚨اسلام آباد کی دو خواتین کی وفاقی پولیس کےاےایس آئی پرسنگین الزامات
اردو
0
2
1
102
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
@grok @elonmusk These are just a few screenshots of @grok analysis confirming throttling of my account. There are several more available.
Jemima Goldsmith tweet mediaJemima Goldsmith tweet mediaJemima Goldsmith tweet mediaJemima Goldsmith tweet media
English
89
4.6K
9.6K
103.3K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
English
423
15.1K
26.4K
414.5K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt. This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
English
1.6K
25K
50.7K
2.1M
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
خان کی صحت پر ، خان کی آنکھ پر بات کرو۔۔۔ خان کو اس وقت ایک ایک آواز کی ضرورت ہے ، ان کھمبوں کی کیمپین کرنا بند کرو۔۔۔
اردو
12
1.1K
2.4K
13.3K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
جب میں چھوٹا تھا تو مجھے اپنے والد کا سیاست میں ہونا پسند نہیں تھا کیونکہ وہ کرپٹ لیڈرز کے خلاف بہت سخت گفتگو کرتے ہیں تو انکی زندگی خطرے میں رہے گی۔ سلیمان خان
اردو
1
320
1.1K
10.2K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کو طبی بنیادوں پر بیل دینا لازم ہے۔ یہ نہیں ہو سکتا ہے اسکی آنکھ کی بینائی 15 فیصد رہ جائے اور آپ اسکو بیل بھی نہ دیں۔ اسکو ضمانت پر رہا کرو تاکہ وہ اپنی مرضی سے علاج کروائے اعتزاز احسن
اردو
31
3.5K
8.7K
55.3K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐔nshaken. 𝐔nbroken. 𝐔nstoppable
PTI tweet media
English
101
2.6K
12.1K
69.6K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بہنیں بار بار قوم کو وارننگ دے رہی ہے کہ یہ لوگ آپ کے لیڈر عمران خان کو قتل کر دینگے، پہلے جب کوئی ایسی خبر آتی تھی تو عمران خان کا سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا تھا لیکن بدقسمتی سے اس وقت مکمل خاموشی ہیں 💔
اردو
18
646
1.1K
7K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨عاصم منیر جن کا نام نہیں لیا جاسکتا اور شہباز شریف دونوں تک یہ بات پہنچانی بہت ضروری ہے اور میں پہنچا رہا ہوں کہ آنکھ کا ضائع ہو جانا کتنا بڑا جرم ہے اور اس کی تکلیف کیا ہے ۔ اعتزاز احسن
اردو
30
4.6K
13.3K
106.7K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
عمران خان کے ساتھ بے انتہا زیادتی ہوئی جیل میں ڈال کر ایسے جھوٹے اور گھٹیا کیسز بناۓ کہ عمران خان کا ووٹر ڈر جاۓ عمران خان کےساتھ ہر ایک کیس میں ظلم ہوا بے تحاشہ ظلم ہوا اعتزاز احسن
اردو
26
3.8K
9.2K
52.3K
MuhammadkamanPTi ретвитнул
Mahi.
Mahi.@Mahikhan_pti·
خاموش نا رہو۔🚨 خان کی بینائی گندے سیل میں بری طرح متاثر ہوئی، آنکھ کی بینائی صرف %15 رہ گئی، سلمان صفدر سے خان کی ملاقات 3 گھنٹے تک جاری رہی اور پورے وقت خان کی آنکھ سے مسلسل پانی چل رہا تھا، وہ بار بار ایک ہی بات کہ رہے تھے میری آنکھ بچاؤ وہ اب بھی اسی اذیت زدہ سیل میں ہیں💔
اردو
2
250
374
2.9K