SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI
192.6K posts

SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул

ملاحظہ کرو۔۔
جواں کڈن والیاں جد صحافی بن جان۔
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar
کابل افغانستان کا حصہ نہیں ہے ۔ صدیوں مغل دور میں لاہور کے زیر انتظام رہا ہے اس لئے وقت آگیا ہے کہ کابل کو دوبارہ پنجاب کا حصہ بنایا جائے ۔
اردو
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул

جسٹس محسن اختر کیانی صاحب کا فیصلہ بالکل درست ہے کہ شوہر اگر بیوی کو طلاق دیتا ہے تو شادی کے بعد جتنے بھی اس نے اثاثے بنائے ہیں ، ان میں سے آدھے اثاثے اسے بیوی کو دینے ہوں گے ، شادی کے بعد کوئی بھی شوہر بیوی کی سپورٹ کے بغیر آگے نہیں جا سکتا ، قربانی پہلی بیوی دے ، جب اثاثے بن جائیں اور شوہر کے پاس مال آ جائے تو شوہر اسی مال کے بل بوتے پر قربانیاں دینے والی بیوی کو چھوڑ کر کسی کا ہو جائے ، ایسے کیسے ؟؟؟

اردو
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул

@MubashirAZaidi اس چوتڑ نو کسے نے دسیا نہی کہ ائیرپورٹ تے بندرگاہواں پہلے ہی عرباں کول گروی نے۔
اردو
SadafBaddiePTI ретвитнул

Your reading may not be accurate, since it was the Chinese Foreign Minister who invited his Pakistani counterpart to visit China. The fact that Wang Yi chose to call Dar to Beijing and avoided visiting Islamabad suggests that China does not want to be seen as a party to the negotiations when there is too much ambiguity and no positive signals from Iran regarding the alleged talks. It's also China’s non-intervention policy. China probably wants to receive a briefing to assess the situation.

English
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул
SadafBaddiePTI ретвитнул

پاکستانیوں کی تجزیہ، یا کم علمی، یا ہر چیز کو داخلی سیاست، عمران خان اور عاصم منیر کے پریزم سے دیکھنے کی سطح:
۱. پاکستان نے اسرائیل اور امریکہ کے کہنے پر افغانستان پر حملہ کیا تاکہ افغانستان ایران کی مدد نہ کرے۔
۲. سعودی عرب پر حملہ مکہ اور مدینہ پر حملہ سمجھا جائے گا، پاکستان سعودی عرب کا دفاع کرے گا۔
۳. اب پاکستان سعودی عرب کے کہنے پر ایران پر حملہ کرے گا۔
۴. امریکہ ایران پر پاکستان کی سرحد سے فوجیں داخل کرے گا۔
۵. ایران مذاکرات نہیں کر رہا۔ پاکستان خود امریکہ کے ساتھ مل کر ان مذاکرات میں امریکہ کی سہولت کاری کر رہا ہے۔ جذباتی پاکستانیوں نے ایران کے وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے سیاسی بیانات کا یہی مطلب نکالا ہے۔
پاکستانیو، یہ واٹس ایپ یونیورسٹی والے و لاگز دیکھنا بند کریں۔ اپنا وقت اور ذہن ضائع مت کریں۔ عالمی ماہرین کو پڑھیں اور سنیں۔
اردو











