H A S A N 🦅

239 posts

H A S A N 🦅 banner
H A S A N 🦅

H A S A N 🦅

@_ByHasan

Journalist | Writer | Social Media Activist Exposing truth. Amplifying voices. Driving change through digital storytelling.

Islamabad Присоединился Haziran 2026
222 Подписки134 Подписчики
H A S A N 🦅 ретвитнул
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@_Sidd_so·
00012 جب منصف ہی انصاف کے کٹہرے سے نظریں چرانے لگیں تو مظلوم اپنی فریاد لے کر کس کے پاس جائے؟ عدلیہ کا وقار اسی میں ہے کہ وہ بغیر کسی دباؤ کے حق اور سچ کا فیصلہ کرے۔ آج کا یہ سوالیہ نشان ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل اور ریاستی رٹ کا فیصلہ کرے گا۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Soviba Siddiqui tweet media
اردو
1
60
27
116
H A S A N 🦅 ретвитнул
Naeem Chattha Qadri
Naeem Chattha Qadri@_Qadri16·
Release Naeem Chattha Qadri Release Naeem Chattha Qadri Release Naeem Chattha Qadri Release Naeem Chattha Qadri Release Naeem Chattha Qadri #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
Naeem Chattha Qadri tweet media
हिन्दी
0
2
2
4
H A S A N 🦅 ретвитнул
TLP Trends
TLP Trends@TrendsOrgX·
رات کے اس پہر بھی جو احباب جاگ رہے ہیں اور ٹرینڈ پر کام کر رہے ہیں، ہم آپ کے جذبوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اللہ کریم آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے اور آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ آمین #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
TLP Trends tweet media
اردو
4
15
12
30
H A S A N 🦅 ретвитнул
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐫𝐢𝐳𝐯𝐢
بزدل لٹیرے تاریخ کے اس سبق سے ہمیشہ اندھے رہتے ہیں کہ حق کی آواز قید نہیں ہو سکتی۔ تمہارا ہر ظلم تمہاری اپنی بربادی کا پیش خیمہ ہے۔ زوال اب دور نہیں! #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐫𝐢𝐳𝐯𝐢 tweet media
اردو
0
7
2
9
H A S A N 🦅 ретвитнул
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐫𝐢𝐳𝐯𝐢
🚨 بڑی خبر: ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ۔ شمالی اسرائیل میں سائرن بج اٹھے اور شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے کی ہدایات جاری۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی انتہائی خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐫𝐢𝐳𝐯𝐢 tweet media
اردو
0
3
3
11
H A S A N 🦅 ретвитнул
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐫𝐢𝐳𝐯𝐢
عدالتی احکامات پر عمل نہ ہونا عدلیہ کے وقار کا مسئلہ ہے۔ جب فیصلے ہوا میں اڑا دیے جائیں تو عام آدمی کہاں جائے؟ سعد رضوی اور انس رضوی کی رہائی قانون کا تقاضا ہے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐫𝐢𝐳𝐯𝐢 tweet media
اردو
0
3
1
3
H A S A N 🦅 ретвитнул
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_11·
کشمیر کے مظلوم عوام تنہا نہیں، پوری امتِ مسلمہ ان کے ساتھ کھڑی ہے اور تحریک لبیک پاکستان ان کی حمایت کا عزم دہراتی ہے- #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
Rana Shoaib tweet media
اردو
4
65
34
157
H A S A N 🦅 ретвитнул
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
234 دن کا صبر اب ٹوٹ رہا ہے۔ سعد رضوی اور انس رضوی کی جبری گمشدگی اور سماعت میں تاخیر انسانیت سوز ہے۔ طاقتور ایوانوں کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ دیرپا ظلم کسی کا نہیں رہتا۔ فوری بازیابی ہی واحد راستہ ہے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
2
84
41
191
H A S A N 🦅 ретвитнул
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@_Sidd_so·
00014 آٹھ ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود ایک بڑی جماعت کے سربراہ کا کوئی سراغ نہ ملنا لمحہ فکریہ ہے۔ کیا آئینِ پاکستان ہر شہری کو زندگی اور آزادی کا بنیادی حق فراہم نہیں کرتا؟ عوام باشعور ہیں اور وہ اس پراسرار خاموشی پر بجا طور پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظو
Soviba Siddiqui tweet media
اردو
0
34
12
64
H A S A N 🦅 ретвитнул
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@_Sidd_so·
00022 عدالتوں کا دروازہ ہر مظلوم کے لیے کھلا ہونا چاہیے، مگر یہاں سماعتوں سے انکار کیوں کیا جا رہا ہے؟ انصاف میں تاخیر دراصل انصاف کے قتل کے مترادف سمجھی جاتی ہے۔ Is there any justice for common people or worker ? #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
Soviba Siddiqui tweet media
اردو
0
63
26
107
H A S A N 🦅 ретвитнул
TLP Trends
TLP Trends@TrendsOrgX·
چند ہی منٹوں میں ہمارا ہیش ٹیگ #X پر ٹرینڈنگ کر رہا ہے۔ پوسٹنگ اور ری پوسٹنگ جاری رکھیں۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
TLP Trends tweet media
اردو
18
252
207
844
H A S A N 🦅 ретвитнул
TLP Trends
TLP Trends@TrendsOrgX·
شیرو! آج آپ کا مقابلہ تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سوشل میڈیا سے ہے۔ آج یہ ثابت کر دو کہ سوشل میڈیا پر کس جماعت کی موجودگی سب سے نمایاں ہے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
TLP Trends tweet media
اردو
35
325
282
1.4K
H A S A N 🦅 ретвитнул
TLP Trends
TLP Trends@TrendsOrgX·
مرکزی تحریکِ لبیک پاکستان کی جانب سے دو ہیش ٹیگز لانچ کیے گئے ہیں۔ تمام احباب دونوں ہیش ٹیگز کا استعمال کرتے ہوئے بھرپور پوسٹنگ کریں اور پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔ پوسٹنگ اور ری پوسٹنگ کا سلسلہ جاری رکھیں۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
اردو
22
130
113
613
H A S A N 🦅 ретвитнул
TLP Trends
TLP Trends@TrendsOrgX·
تحریک لبیک پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
اردو
8
97
85
635
H A S A N 🦅 ретвитнул
TLP Trends
TLP Trends@TrendsOrgX·
الحمد للہ ہم ایک لاکھ سے زائد پوسٹس مکمل کر چکے ہیں۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ پوسٹنگ اور ری پوسٹنگ پر توجہ دیں۔ آپ کی محنت، مستقل مزاجی اور جزبہ ہی اس کامیابی کی بنیاد ہے۔ 📈 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
TLP Trends tweet media
اردو
22
156
149
609
H A S A N 🦅 ретвитнул
TLP Trends
TLP Trends@TrendsOrgX·
📢 ٹرینڈ میں اپنی بھرپور موجودگی کا اظہار کریں۔ کشمیر کے حوالے سے بات کریں، امیرِ محترم سربراہِ تحریکِ لبیک پاکستان کی رہائی کے حوالے سے آواز بلند کریں۔ زیادہ سے زیادہ پوسٹنگ اور ری پوسٹنگ کریں۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
اردو
13
52
44
274
H A S A N 🦅 ретвитнул
عبدالمقیت
عبدالمقیت@Muqeet_30·
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حالیہ یورپی یونین کو دیئے گئےمتنازع بیان پر تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کا ردعمل امیر تحریک لبیک پاکستان ضلع جنوبی علامہ سلطان مدنی #TLPstands_withKashmiris #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
اردو
1
51
38
178
H A S A N 🦅 ретвитнул
Sʏᴇᴅ Uᴢᴀɪʀ Sʜᴀʜ
عدالتی نظام میں یہ تاخیری حربے آخر کب تک؟ حافظ سعد حسین رضوی کا فولادی نظریہ ان ہتھکنڈوں سے کمزور نہیں ہوگا۔ فوری انصاف کا تقاضا ہے کہ انہیں منظرِ عام پر لایا جائے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
Sʏᴇᴅ Uᴢᴀɪʀ Sʜᴀʜ tweet media
اردو
0
17
6
24
H A S A N 🦅 ретвитнул
مہر زادی 💕
مہر زادی 💕@BinteSarwaiimf·
اولاکوٹ سے تازہ ترین مناظر لگاتار فائرنگ اور شیلنگ کے باوجود مزاحمت کار اپنی جگہ سےایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں طاقت کے ذریعے اہلیان پونچھ کو ڈرایا نہیں جاسکتا جتنا زور لگانا ہے لگا لو ⁦#TLPstands_withKashmiris⁩ ⁧#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور⁩
مہر زادی 💕 tweet media
اردو
2
51
34
170