Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders
962 posts

Naveed Traders
@naveedtraders81
نامُمکن اور مُمکن کے درمیان، خدا کا حکم اٹل ہے ۔🪻 سب سے بڑی نعمت یہ بھی ہے کہ خواہ آپ خوشی میں ہوں یا غم میں آپکو اُس وقت بھی اللّٰہ یاد آ جائے
Присоединился Temmuz 2025
859 Подписки248 Подписчики
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
صبح بخیر 🌸
دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے روشنی اور سکون لے کر آئے،
دل کی زمین پر خوشیوں کے پھول کھلیں،
حوصلوں کی ہوا تازگی بخشے،
اور ہر لمحہ رحمتوں کی چھاؤں میں گزرے۔
اللہ آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دے،
آپ کی دعاؤں کو قبول کرے،
اور آپ کی زندگی کو سکون، برکت اور کامیابی سے بھر دے۔ 💖✨
اردو
Naveed Traders ретвитнул

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس نے سورج طلوع ہونے سے پہلے صبح کی نماز میں سے ایک رکعت پا لی تو یقیناً اس نے صبح ( کی مکمل نماز ) کو پا لیا اور جس نے سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے نمازِ عصر میں سے ایک رکعت پا لی تو بلاشبہ اس نے عصر ( کی مکمل نماز ) کو پا لیا ۔ (المؤطا اللامام مالک#4)
اردو
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул

بھارت کو رافیل ملنے سے پہلے قطر کے رافیل آئے تھے، جن کے پائلٹس کو پاکستان ایئر فورس نے تربیت دی۔ پاک فضائیہ نے اس ٹیکنالوجی سے بہت کچھ سیکھا۔ ٹیکنالوجی کا علم بہت اہم ہوتا ہے۔ پھر یہ واپس آتے ہیں اور چینی ٹیکنالوجی کے ساتھ انٹگریٹ کرتے ہیں۔ چین کو پاکستان سے بہت فائدہ بھی ملتا ہے۔ یہ یکطرفہ ٹریفک نہیں بلکہ دو طرفہ ٹریفک ہے۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ

اردو
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул
Naveed Traders ретвитнул

























