Muhammad Umair nag-retweet
Muhammad Umair
2.6K posts

Muhammad Umair nag-retweet
Muhammad Umair nag-retweet
Muhammad Umair nag-retweet
Muhammad Umair nag-retweet
Muhammad Umair nag-retweet

16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ایا لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔
آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی
نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔

اردو
Muhammad Umair nag-retweet
Muhammad Umair nag-retweet

عظمی بخاری اور عطا تارڑ پر پیکا ایکٹ لگنا چاہیے۔ یہ روز آ کر جھوٹ بولتے ہیں۔ انہوں نے قاسم خان کو لے کر جو جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کی ہے، ہم نے انہیں کھلا چیلنج دیا ہے کہ ایسا کوئی بیان سامنے لائیں یا کوئی ٹوئٹ سامنے لائیں جس میں GSP+ کا ذکر ہو۔
شفیع جان
@ShafiJanPTI
اردو
Muhammad Umair nag-retweet
Muhammad Umair nag-retweet

عید کے موقع پر بھی اور آج پھر سابق وزیر اعظم عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات نہیں ہونے دی گئی، اور بشریٰ بی بی سے بھی ان کے اہل خانہ کی ملاقات نہیں کرائی گئی جو کہ ایک غیر سیاسی خاتون ہیں۔ مزید یہ کہ بشریٰ بی بی کی بینائی کو سنگین خطرات درپیش ہیں۔ سابق وزیر اعظم اور اب ان کی اہلیہ کی بینائی کے حوالے سے سامنے آنے والے طبی مسائل محض اتفاق نہیں، بلکہ قید کے دوران مسلسل ذہنی و جسمانی دباؤ اور نامساعد حالات کا نتیجہ معلوم ہوتے ہیں۔ خان صاحب کو توڑنے کے لیے بشریٰ بی بی کو فسطائیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لیکن بشریٰ بی بی نے خود کو عمران خان کی طاقت ثابت کیا ہے اور وہ پوری دلیری سے اس فسطائیت کا مقابلہ کر رہی ہیں۔
اردو
Muhammad Umair nag-retweet
Muhammad Umair nag-retweet

”یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ ججز کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے ججز اوپر سے آئے احکامات پر عمل کرینگے۔ اس عدالت کے جو کرتوت ہیں عمران خان کئی سالوں تک رہا نہیں ہوسکتے اس لیے ہم پورے پاکستان کو اور پی ٹی آئی کو کہہ رہے کہ سڑکوں پر نکلیں احتجاج کے ذریعے ان پر دباؤ ڈالیں، اتنا پریشر ڈالیں کہ عدالتیں عمران خان، بشری بی بی اور دیگر اسیران کے کیسز سنیں اور ان کو انصاف ملے“۔ علیمہ خان
اردو
Muhammad Umair nag-retweet
Muhammad Umair nag-retweet
Muhammad Umair nag-retweet

Its widely said: It took the US twenty years to replace the Taliban with the Taliban in Afghanistan and its taken Trump just over a week to replace Khamenei with Khamenei.
Al Jazeera Breaking News@AJENews
BREAKING: Trump says Iran has already had 'regime change' 🔴 LIVE updates: aje.news/p0huh8?update=…
English
Muhammad Umair nag-retweet

War Crimes of the Pakistani Military Regime
March 29, 2026
Once again, the militias of the Pakistani military regime conducted shelling this afternoon at approximately 5:00 PM on rural areas and civilian residences located on the outskirts of Asadabad, the center of Kunar Province, employing mortars and other heavy weaponry. As a result, civilian casualties have been reported. Preliminary figures to date indicate that 16 individuals, the majority of whom are women and children, have been injured, and one individual has been martyred.




English
Muhammad Umair nag-retweet
Muhammad Umair nag-retweet
Muhammad Umair nag-retweet

🚨پہلے عمران خان اور اب ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بینائی کو درپیش سنگین خطرات!
جیل سے آنے والی حالیہ طبی رپورٹس ایک انتہائی تشویشناک پیٹرن کی نشاندہی کر رہی ہیں۔ پہلے سابق وزیر اعظم عمران خان اور اب ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بینائی کے حوالے سے سامنے آنے والے طبی مسائل محض اتفاق نہیں بلکہ قید کے دوران مسلسل ذہنی و جسمانی دباؤ اور نامساعد حالات کا نتیجہ معلوم ہوتے ہیں۔
آنکھوں کی تکلیف میں مماثلت اور قید کا اثر
عمران خان نے دوران قید اپنی بینائی میں دھندلاہٹ اور تکلیف کی شکایت کی تھی، اور اب بشریٰ بی بی کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ مورخہ 28 مارچ بھی انہی علامات کی تصدیق کر رہی ہے۔ بشریٰ بی بی کی رپورٹ میں درج PVD (Posterior Vitreous Detachment) اور آنکھوں کے اندرونی دباؤ میں اضافہ دراصل اس اعصابی اور جسمانی جبر کا نتیجہ ہو سکتا ہے جس سے یہ دونوں گزر رہے ہیں۔
ماہرین کے مطابق آنکھوں کے اندرونی دباؤ میں غیر معمولی اضافہ (High IOP) خون کی گردش میں رکاوٹ یا Retinal Occlusion کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ صورتحال اس وقت مزید سنگین ہو جاتی ہے جب قیدی کو مسلسل ذہنی تناؤ اور مخصوص بند ماحول میں رکھا جائے۔
• بینائی کا ضیاع: بشریٰ بی بی کو نظر آنے والے کالے دھبے اور فلیشز (Flashes) اس بات کی علامت ہیں کہ ان کے ریٹینا پر شدید دباؤ ہے۔ یہی علامات اس سے قبل عمران خان کے حوالے سے بھی رپورٹ کی گئی تھیں۔
• مشترکہ طبی علامات: ایک صحت مند انسان جس کا کوئی طبی ریکارڈ نہ ہو، اس کا جیل جاتے ہی بصارت کے مسائل کا شکار ہو جانا ثابت کرتا ہے کہ جیل کا ماحول اور وہاں ملنے والی سہولیات (یا ان کا فقدان) بینائی کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔
یہ محض ایک میڈیکل رپورٹ نہیں بلکہ ایک الارمنگ دستاویز ہے۔ میاں بیوی دونوں کی بینائی کو نشانہ بنانا یا ان کی صحت کے حوالے سے مجرمانہ غفلت برتنا بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
ریاست کو یاد رکھنا چاہیے کہ آنکھوں کے اندرونی دباؤ میں اضافے سے ہونے والا نقصان اکثر ناقابل واپسی ہوتا ہے۔ دونوں کو دنیا کی نظروں سے دور رکھنا ملاقاتوں پر پابندی ریاست کے منظم جبر اور ان خدشات کی طرف شک اور گہرا کرتا ہے کہ دونوں کے کھانے میں کسی چیز کی ملاوٹ کی گئی ہے ۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان دونوں کیسز کا ایک آزاد بین الاقوامی میڈیکل بورڈ کے ذریعے معائنہ کرایا جائے تاکہ اس سلو پوائزننگ یا طبی جبر کے خدشات کو دور کیا جا سکے جو ان کی بینائی چھیننے کا باعث بن رہے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#UndeclaredMartialLaw


اردو
Muhammad Umair nag-retweet























