Specter Guard

49K posts

Specter Guard banner
Specter Guard

Specter Guard

@SpectraPak

Eyes in the darkness. Tracking conflicts, threats, and what others refuse to notice

Pakistan Sumali Ağustos 2021
1.6K Sinusundan2.7K Mga Tagasunod
Specter Guard nag-retweet
Hanzala
Hanzala@TweeetsFromMee·
افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں، جس کے اثرات ہمسایہ ممالک تک محسوس کیے جا رہے ہیں۔
#پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
اردو
0
20
5
52
Specter Guard nag-retweet
Anees__215
Anees__215@LayHunDas·
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کیجانب سے ضلع کوہلو میں عوامی خدمت کا مشن جاری ہے۔ اس خصوصی اقدام کے دوران مقامی افراد کےلیے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جہاں ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کیں۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Anees__215 tweet media
اردو
0
17
4
89
Specter Guard nag-retweet
Hanzala
Hanzala@TweeetsFromMee·
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے کوہلو میں فلاحی مراکز کا قیام، عوامی خدمت کا عملی مظاہرہ ہے۔دور دراز علاقوں میں مفت طبی سہولیات کی فراہمی، عوام کی زندگی میں مثبت تبدیلی لا رہی ہے۔
#پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Hanzala tweet media
اردو
0
20
5
46
Specter Guard nag-retweet
Ahmad Khan Orakzai
Ahmad Khan Orakzai@iamAhmadokz·
حقوق کے لبادے میں چھپے دشمن کے مہرے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی گرفتاریاں دراصل اس ڈیجیٹل دہشت گردی اور ریاست مخالف فتنے کے خلاف مؤثر کارروائی ہیں، جو غیر ملکی فنڈنگ سے بلوچستان کے امن کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Ahmad Khan Orakzai tweet media
اردو
0
20
7
92
Specter Guard nag-retweet
آدھا پاگل
آدھا پاگل@oye__pagal·
کوہلو میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے خدمت مرکز کے تحت فلاحی سہولیات فراہم کی گئیں، جہاں مقامی افراد کو طبی امداد، راشن، بائیک مرمت اور مفت کال کی سہولت دے کر ریلیف اور عوامی خدمت کو یقینی بنایا گیا۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
آدھا پاگل tweet media
اردو
0
19
5
48
Specter Guard nag-retweet
мя αzα∂💕
мя αzα∂💕@mrazaad_·
بلوچستان میں پائیدار امن کے لیے ضروری ہے کہ ہر قسم کی شدت پسندی اور اس کی حمایت کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہو۔ قانون کی عملداری ہی ایسے عناصر کے لیے واضح پیغام بن سکتی ہے۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
мя αzα∂💕 tweet media
اردو
0
16
5
40
Specter Guard nag-retweet
آدھا پاگل
آدھا پاگل@oye__pagal·
قلعہ سیف اللہ کے علاقے عباس کلی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا، جس کے ذریعے مقامی آبادی کی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں مدد فراہم کی گئی۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
آدھا پاگل tweet media
اردو
0
19
5
38
Specter Guard nag-retweet
LEGEND
LEGEND@abdelsaidi·
پاک افغان بارڈر پر دراندازی اور شدت پسند عناصر کی سرگرمیاں خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ بیرونی مداخلت اور پراکسی کارروائیاں صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا رہی ہیں۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
LEGEND tweet media
اردو
0
19
6
62
Specter Guard nag-retweet
Anees__215
Anees__215@LayHunDas·
مقامی صحافیوں نے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کیجانب سے اس پہل کو سراہتے ہوئے کہ کہ ایسی نشستیں مسائل کو سمجھنے اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ میں معاون ثابت ہوتی ہیں پاک فوج اور ایف سی کی جانب سے عوامی رابطوں کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Anees__215 tweet media
اردو
0
17
4
41
Specter Guard nag-retweet
Ahمad says
Ahمad says@Naveed_Ahmad_A·
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کیجانب سے ضلع کوہلو میں عوامی فلاح وبہبود کےلیے خصوصی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے خدمت مرکز کے تحت مقامی آبادی کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جس کا مقصد پسماندہ علاقوں میں زندگی کی آسانی پیدا کرنا ہے۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Ahمad says tweet media
اردو
0
18
5
43
Specter Guard nag-retweet
آدھا پاگل
آدھا پاگل@oye__pagal·
خطے میں بڑھتی ہوئی دہشت گرد سرگرمیاں صرف ایک ملک نہیں بلکہ پورے خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں—وقت کا تقاضا ہے کہ مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے استحکام اور سلامتی کو یقینی بنایا جائے۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
اردو
0
19
5
54
Specter Guard nag-retweet
мя αzα∂💕
мя αzα∂💕@mrazaad_·
حالیہ دورے کے دوران مختلف تعلیمی مراکز کے نظام، تدریسی ماحول اور دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، تاکہ طلبہ کو بہتر تعلیمی مواقع فراہم کیے جا سکیں۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
мя αzα∂💕 tweet media
اردو
0
16
5
42
Specter Guard nag-retweet
nazishhh
nazishhh@NazishSpeaks·
تعلیمی سہولیات کی فراہمی کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہوتی ہے۔ ژوب میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا طلبہ کو نصابی کتب فراہم کرنا ایک ایسا قدم ہے جو نہ صرف تعلیمی معیار بہتر کرے گا بلکہ طلبہ کی ضروریات کو بھی پورا کرے گا۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
nazishhh tweet media
اردو
0
19
6
44
Specter Guard nag-retweet
LEGEND
LEGEND@abdelsaidi·
حقوق کے لبادے میں چھپے دشمن کے مہرے اب بے نقاب ہو چکے ہیں۔ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں اس ریاست مخالف فتنے کے خاتمے کی واضح علامت ہیں۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
LEGEND tweet media
اردو
0
19
5
55
Specter Guard nag-retweet
Minahil
Minahil@AdmiringMoon_·
ان عناصر نے بلوچ قوم کو کوئی فائدہ نہیں پہنچایا سوائے بی ایل اے او بی ایل ایف کو مضبوط کرنے کے یہ مگرمچھ کے انسو بہا کر صرف دہشت گردوں اور بھارت کے مفادات کی خدمت کرتے ہیں #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Minahil tweet media
اردو
0
18
5
41
Specter Guard nag-retweet
nazishhh
nazishhh@NazishSpeaks·
بی ایل اے کی جانب سے حملوں کے بڑھا چڑھا کر پیش کیے گئے دعوے دراصل ایک منظم پراپیگنڈا مہم کا حصہ ہیں، جس کا مقصد عوام کو گمراہ کرنا اور خوف و ہراس پھیلانا ہے۔ حقیقت میں سیکیورٹی فورسز ان عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
nazishhh tweet media
اردو
0
16
6
32
Specter Guard nag-retweet
Minahil
Minahil@AdmiringMoon_·
اس پراپیگنڈے کی حقیقت یہ ہے کہ معمول کے سیکیورٹی اقدامات کو بڑھا چڑھا کر افرا تفری کا رنگ دیا جا رہا ہے تاکہ خوف اور بے یقینی پھیلائی جا سکے #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Minahil tweet media
اردو
0
18
5
62
Specter Guard nag-retweet
Bellaa♡
Bellaa♡@be_likee_me·
بلوچستان کے معصوم لوگوں کے دکھوں پر سیاست چمکانا بی وائی سی کا وطیرہ بن چکا ہے۔ حقیقت میں یہ تنظیم انہی دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے جو عام بلوچوں کا خون بہاتے ہیں۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Bellaa♡ tweet media
اردو
0
20
5
45
Specter Guard nag-retweet
Zayn 𓆩𓆪
Zayn 𓆩𓆪@ShahzainSpeakin·
واشنگٹن ٹائمز کا یہ تجزیہ حقیقت پسندانہ ہے کہ پاکستان افغانستان میں اقتدار کی تبدیلی نہیں بلکہ خطے کا دیرپا استحکام چاہتا ہے۔ آپریشن غضب الحق کا بنیادی مقصد صرف اپنی سرحدوں کی حفاظت اور امن کی بحالی ہے تاکہ مستقبل کو محفوظ بنایا جا سکے۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
Zayn 𓆩𓆪 tweet media
اردو
0
20
7
42
Specter Guard nag-retweet
nazishhh
nazishhh@NazishSpeaks·
افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں خطے کے امن کیلئے شدید خطرہ بن چکی ہیں۔ پڑوسی ممالک کی سلامتی کو لاحق ان چیلنجز پر فوری توجہ اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔ #پرامن_بلوچستان #پراکسیز_کاخاتمہ
اردو
0
19
6
66