tishnagi 🪡 عنایہ

5.4K posts

tishnagi 🪡 عنایہ banner
tishnagi 🪡 عنایہ

tishnagi 🪡 عنایہ

@_5Anu

خاموشی خطیبِ اعظم ہے، اس کا خطبہ بہرے کو بھی سنائی دیتا ہے 🔥

Where are you now Sumali Mart 2025
228 Sinusundan232 Mga Tagasunod
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
" دوسروں کو چمکنے میں مدد دینا, آپ کی اپنی روشنی کو مدھم نہیں کرتا"❤️‍🩹 #اردو_زبان
اردو
4
10
15
136
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
handsome (hero)
handsome (hero)@11hero_handsome·
السلام علیکم پیارے مسلمانوں 🌹 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے "محرم" کے ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز رات کی نماز (تہجد) ہے۔ صبح بخیر 🌹 #اردو_زبان
handsome (hero) tweet media
اردو
13
7
25
178
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
𓆩♡ جنت کی ہوا𓆪
احساس و مروت کے روندے ہوئے ہم لوگ کُچھ کہہ بھی پائے تو فقط اِتنا کے چلو خیر ! #اردو_زبان
𓆩♡ جنت کی ہوا𓆪 tweet media
اردو
0
6
10
138
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
محبت حسین ؓ کے لیے انتظار محرم کیسا حسین ؓ کا مہینہ نہیں، حسین ؓ کا زمانہ ہے ❤️‍🩹 #اردو_زبان #ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
Yousra Butt tweet media
اردو
5
19
36
289
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
Maha عLi✿
Maha عLi✿@mano14137·
جس دل میں نہ ہو شمعِ محبت آلِ محمدﷺ تاریک ہے وہ بزم ، وہاں دل ہی نہیں ہے 🖤 #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #اردو_زبان
Maha عLi✿ tweet media
اردو
0
13
11
87
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
𝑼𝒛𝒂𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏
خلیلِ وقت نے رکھی تھی جو بنائے وفا حسینؓ نے اسے بخشا ہے رنگِ خونِ جگر وہاں تو حکمِ خدا پر پَسر کا فدیہ تھا یہاں حسینؓ نے سجدے میں دے دیا ہے سر عدیم سید صاحب #اردو_زبان
اردو
0
10
9
56
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
𝑅𝑜𝑜ح👻𝒮𝓂𝒾𝓁𝑒
السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسینؑ السلام علیک یا قتیل یوم الجمعہ 💔 #اردو_زبان
اردو
0
4
5
29
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
وہ جو اک شخص مجھے طعنۂ جاں دیتا ہے مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے ناروا لاکھ سہی اپنی امامت لیکن اس پہ واجب ہے جو صحرا میں اذاں دیتا ہے جم کے چلتا ہوں زمیں پر جو میں آسانی سے یہ ہنر مجھ کو مِرا بارِ گراں دیتا ہے ہاں اگر پیاس کا ڈھنڈورا نہ پیٹا جائے پھر تو پیاسے کو بھی ، آواز کنواں دیتا ہے اظہر فراغ #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #پانی ، #پیاس ، #صحرا آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
0
7
7
48
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
اک ذرا خود کو سمیٹوں تو چلوں کام پھیلا ہے ابھی تک میرا وہی صحرا ہے وہی رنج سفر وہی قصہ ہے ابھی تک میرا #اردو_زبان
اردو
0
6
5
32
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
ہی کرشمہ ہے سچ کا واصف یہی کرامت ہے کربلا کی شہید کر کے یزید فانی شہید ہو کر حسین باقی جبار واصف #اردو_زبان
اردو
0
5
4
56
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
𝑅𝑜𝑜ح👻𝒮𝓂𝒾𝓁𝑒
حضرت امـامِ حُسینؓ نے فرمایا : 🪷اگر دنیا میں تمہیں شدت سے غم ملے تو میرے غموں کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا وزن بلکا ہو جائے گا۔ 💯 #اردو_زبان
اردو
2
6
6
39
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
hijr 🫠 عنایہ
دل گوندھی ہوئی اداسیوں کا ملبہ ہو جیسے ❤️‍🩹 #اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ tweet media
اردو
3
2
7
30
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
Sheroz Khan 🇵🇰
Sheroz Khan 🇵🇰@SherozKhan147·
@urdu_zuban اپنا سوچا ہوا اگر ہو جائے ایک عالم ہمارے سر ہو جائے 💞احمد محفوظ 💞 #اردو_زبان
اردو
0
10
6
48
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
عافیہ بنت طارق
بر تو قربان، جسم و جانم یا حسین میری جان اور میرا، جسم آپ پر قربان #اردو_زبان
فارسی
5
9
18
302
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
❤️Waبaal e جaan❤️
@urdu_zuban میں خیال و خواب حصار سے بھی نکل چکا سو کسی کے خواب و خیال میں نہیں آؤں گا نہ ہو بدگماں مری داد خواہی ہجر سے مری جاں میں شوق وصال میں نہیں آؤں.. #اردو_زبان
اردو
0
7
6
59
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
كُل شيءٍ إذا أهملتهُ ولم ترعاهُ يذْبل إلَّا "القرآن"..إذا أهملتهُ تذبلُ أَنت. ہر چیز، جب تم اسے نظر انداز کر دو اور اس کی دیکھ بھال نہ کرو تو وہ مرجھا جاتی ہے، سوائے "قرآن" کے... کیونکہ اگر تم اسے نظر انداز کرو گے، تو تم خود مرجھا جاؤ گے۔" 🤍 #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
6
17
33
226
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
بلا کے غم اُٹھائے جا رہے ہیں جفا کے تیر کھائے جا رہے ہیں فِدا کرنے کو دینِ مُصطفیٰ ﷺ پر علی اکبر سجائے جا رہے ہیں قدم دوشِ نبوت پر تھے جن کے وہ کانٹوں پر پھِرائے جا رہے ہیں ہوا تھا جون قائم جن سے پردہ وہ بازاروں میں لائے جارہے ہیں #اردو_زبان
اردو
0
7
8
67
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
F✨KHAN🖊️iPian 🤍
F✨KHAN🖊️iPian 🤍@FaisalK_17wi·
ابھی ہم فیصلہ کرنے کی عجلت میں نہیں ہیں مگر لگتا ہے جینے سے خسارہ ہو رہا ہے ❤️‍🩹💔 #اردو_زبان
F✨KHAN🖊️iPian 🤍 tweet media
اردو
11
21
36
263
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
𝑅𝑜𝑜ح👻𝒮𝓂𝒾𝓁𝑒
انا یہ ہے کہ تم کہو کہ کچھ نہیں ہو رہا، جبکہ تمہارے اندر سب کچھ بیت رہا ہو۔ 🖤🥀 #خوشی #اردو_زبان
𝑅𝑜𝑜ح👻𝒮𝓂𝒾𝓁𝑒 tweet media
اردو
1
10
12
66
tishnagi 🪡 عنایہ nag-retweet
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩@Silent_girl_048·
السَّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ دن بخیر ❤️✨ جمعہ مبارک 🌼 🤍 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩 tweet media
العربية
26
15
46
639