Umer Jahangir

10.7K posts

Umer Jahangir banner
Umer Jahangir

Umer Jahangir

@_Umer01_

“Paths are made by walking”

Lahore, Pakistan Sumali Ağustos 2025
643 Sinusundan454 Mga Tagasunod
Umer Jahangir nag-retweet
عثمان اعوان
عثمان اعوان@7Usmanrizvi·
لوگ پوچھتے تھے کہاں ہیں لبیک والے؟؟ 🤔 تو ہم ان کو یہ بتانے کے لیے آئے ہیں!! اتنا ظلم و ستم برداشت کرنے کے بعد بھی غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی امداد میں مصروف ہیں لبیک والے❤️‍🩹
اردو
0
24
32
139
Umer Jahangir nag-retweet
rukh_ Rizvi
rukh_ Rizvi@rukhkhan327394·
اسامہ زاہد کے پوچھے گئے اس سوال کا جواب اگر کوئی حکومت میں بیٹھا مسلمان اور اسٹیبلشمنٹ میں بیٹھا حق پہ چلنے والا مسلمان جواب دے سکتا ہے کہ ساتھ مہینوں سے مسجد رحمت العالمین کس وجہ سے بند ہے? ہے کسی پر اس سوال کا جواب 🥺😥🫵🫵🫵
اردو
1
21
26
170
Umer Jahangir nag-retweet
محمد نعیم چٹھہ
رسول اللہ ﷺ سے محبت کرنے والے پہاڑ کے بارے میں معلومات ✨
محمد نعیم چٹھہ tweet media
اردو
0
11
13
68
Umer Jahangir nag-retweet
محمد نعیم چٹھہ
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے، شاہین کا جہاں اور چھ ماہ کی جبری گرفتاری کے باوجود قادری فقیر ڈٹ کر کھڑے ہے اور اپنے مؤقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا۔
محمد نعیم چٹھہ tweet media
اردو
0
10
11
71
Umer Jahangir nag-retweet
محمد نعیم چٹھہ
محترم محمد نعیم چٹھہ قادری کی غیر قانونی اور جبری گرفتاری کو چھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، تاہم تاحال ان کے کیس میں کوئی واضح پیش رفت نہیں ہو سکی۔ گزشتہ پانچ مسلسل پیشیوں پر جج کی غیر حاضری کی وجہ سے مقدمات بے جا التوا کا شکار ہیں، جبکہ اگلی سماعت 22 اپریل کو مقرر ہے۔
اردو
0
11
14
179
Umer Jahangir nag-retweet
محمد نعیم چٹھہ
ایک جھنڈا… 25 دن کا ریمانڈ؟ یہ سوال خود بہت کچھ بیان کرتا ہے۔ 🇵🇰🇵🇸 لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
محمد نعیم چٹھہ tweet media
اردو
1
17
16
110
Umer Jahangir nag-retweet
محمد نعیم چٹھہ
محمد نعیم چٹھہ قادری کیس اپڈیٹ چٹھہ صاحب کی اگلی پیشی انسدادِ دہشـ۔ـت گردی عدالت (ATC) میں مقرر ہے، جبکہ انہیں سیشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔ جج کی دو ماہ سے مسلسل عدم دستیابی کے باعث کیس مزید طول پکڑ رہا ہے۔ "انصاف کا جنازہ ہے اور دھوم سے نکل رہا ہے۔" ⚖️
محمد نعیم چٹھہ tweet media
اردو
0
22
26
151
Umer Jahangir nag-retweet
محمد نعیم چٹھہ
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ (سورۃ القلم، آیت 4) "اور بے شک آپ ﷺ اعلیٰ درجے کے عظیم اخلاق پر فائز ہیں۔"
اردو
0
14
17
109
Umer Jahangir nag-retweet
محمد نعیم چٹھہ
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں، کہیں چھپ چھپا کےکھڑا نہیں جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر رضوی شیر نعیم چٹھہ آج بھی ڈٹ کر کھڑا، الحَمْد للہ ✨
اردو
4
56
81
394
Umer Jahangir nag-retweet
Muhammad Naeem Ullah khan
Muhammad Naeem Ullah khan@Rizvi____5283·
میرا مؤقف وہی ہے جو سعد بھائی کا ہے۔ ہم سیاسی جماعت ہیں اور ہمارے مدمقابل بھی سیاسی لوگ ہیں ہیں، ہم کسی بھی تبلیغی جماعت کو اس وقت تک ٹارگٹ نہیں کریں گے جو تک وہ ہماری مخالفت نہ کرے
اردو
0
19
35
232
Umer Jahangir nag-retweet
Nisa
Nisa@ME_Nisa89·
بہت سے اکاؤنٹس ہماری اس دی گئی اپیل کی وجہ سے واپس مل چکے ہیں، آپ بھی کوشش کر سکتے ہیں نوٹ ایکس کی طرف سے اگر آپ کو میل وصول ہوئی ہوگی تو ہی آپ کا اکاؤنٹ آپ کو واپس مل سکتا ہے ۔
Nisa tweet media
اردو
6
28
45
1K
Umer Jahangir nag-retweet
TSR_Usman
TSR_Usman@TSR_X_31·
او بھائی کیا حکمت عملی اپناۓ کیا لائحہ عمل تیار کرے لائحہ عمل تو وہاں ہوتا ہے جہاں کوئی قانون ہو جہاں کوئی انسان رہتے ہو یہ تو جانوروں سے بھی بدتر ہے یہ گنگا بیغرت میڈیا جسے شہید نظر نہیں آتے اسے ہمیشہ لبیک والے کے ہاتھ میں جھنڈے والا ڈنڈا نظر آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔see more
اردو
5
36
50
306
Umer Jahangir nag-retweet
Crane Party KPK
Crane Party KPK@CraneKpk·
ہمارے دین کا ایک ہی مقصد ہے، حضورﷺ کے دشمنوں سے لڑ کر پوری دنیا میں حضورﷺ کے دین کا جھنڈا لہرانا ہے۔
اردو
3
75
92
364
Umer Jahangir nag-retweet
mian javed
mian javed@hafizjaved_4011·
دیکھ لو ظالمو… جنہیں تم نے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی پر مرید کے میں ظلم کا نشانہ بنایا، وہ آج بھی اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے لیے عملی طور پر کھڑے ہیں۔ 🇵🇸🖤 نہ شہادتیں ان کے حوصلے توڑ سکیں، نہ سختیاں ان کی آواز خاموش کرا سکیں۔ ✊🔥 سوال صرف اتنا ہے—جو خود کو طاقتور کہتے ہیں، خاص کر خو,ن لیگ, انہوں نے مظلوموں کے لیے کیا کیا؟ اپنوں پر سختی کرنا آسان ہے، مظلوم کے حق میں ڈٹ جانا اصل امتحان ہے۔
اردو
3
84
135
659
Umer Jahangir nag-retweet
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ@Dogar7210·
یہ جو تم نے ظلم و ستم کی داستان رقم کی یہ سانحہ تمہارے چھپانے نا چھپایا جا سکتا ہے نا ہی یہ بھلایا جا سکتا وَٱللَّهُ عَزِيزٌۭ ذُو ٱنتِقَامٍۢ
اردو
2
154
242
1.1K
Umer Jahangir nag-retweet
Crane Party Office
Crane Party Office@CraneXOffice·
ٹرینڈ اعلان حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئ بروز جمعرات سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں
Crane Party Office tweet media
اردو
23
181
203
1.2K
Umer Jahangir nag-retweet
Dr. Shan❤️‍🔥
Dr. Shan❤️‍🔥@DrShani295A·
یہ غــــازی، یہ تیرے پُر اســـــــرار بندے ❤️🔥 جنہیــــں تُو نے بخشــــا ہے ذوقِ خـــــدائی !! 🩵🙌🏻 `شیـــــر سندھ پیـــــر آغا محمــــد عمـــرجان سرہنــــدی`🫀🤍
Dr. Shan❤️‍🔥 tweet media
اردو
1
30
66
398