الحفيظ

85.6K posts

الحفيظ banner
الحفيظ

الحفيظ

@AtiqueRoses

أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لا إلَهَ إلا هُوَ الحَيُّ القَيُومُ وَأتُوبُ إلَيهِ

United Arab Emirates شامل ہوئے Ekim 2022
5.3K فالونگ1.6K فالوورز
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
تازہ ترین ملکہ کوہسار مری کے قریب جھیکاگلی سے قیامت خیز مناظر، ہر طرف ملبے کے ڈھیر، مکانات تباہ، عوام مشکلات سے دو چار ہے۔ ہر طرف سے لینڈ سلائڈنگ شروع۔
اردو
47
668
1.6K
68.3K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🚨اس وقت اڈیالہ کے باہر کی صورتحال انتشاری لوگ بھی پہنچ گئے خان نے ہمیں پرامن رہنے کا کہا ہے اور ہم پرامن لوگ ہیں مگر یہ پنجاب پولیس نہ بہنوں کو ملاقات کرنے دے رہے اور ہم پر بھی لاٹھی چارج کر رہے ہیں بزرگ کا اڈیالہ جیل کے باہر پیغام
اردو
6
810
2.2K
14.9K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
انہوں نے عورتوں ، بچوں پر ايكسپایر شیل مار کر بے ہوش کئے۔ پانی میں بے ہوش پڑے تھے
اردو
1
88
152
1.2K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
برهان الدین ‏| Burhan uddin
The atrocities of Pakistan’s military regime against ordinary Pakistanis, especially Pashtuns and Baloch.
English
44
843
1.4K
32.9K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Shumaila Mubeen 🇵🇰
Shumaila Mubeen 🇵🇰@shumailbutt804·
دروازہ کھولو تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے۔ یہ الفاظ اج ایک دفعہ پھر یاد ائے ہیں۔۔ عمران خان کی بہنوں کی یہ تصویر دیکھ کر۔۔
Shumaila Mubeen 🇵🇰 tweet media
Shumaila Mubeen 🇵🇰 tweet media
اردو
0
2
2
38
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
علیمہ خانم اور ان کی بہنیں عزم، وقار اور استقامت کی ایسی مثال بن چکی ہیں جسے تاریخ نظرانداز نہیں کر سکتی۔ اپنے بھائی عمران خان کی رہائی کے لیے ان کی جدوجہد محض خاندانی وفاداری نہیں بلکہ اصول، انصاف اور حق کی آواز ہے۔ وہ ثابت قدمی کے ساتھ ہر دروازہ کھٹکھٹا رہی ہیں، ہر فورم پر سچ کا علم بلند کیے ہوئے ہیں—یہ حوصلہ کسی عام دل کا کام نہیں۔ افسوس ان لوگوں پر جو اس جدوجہد میں ایک بہن کے دکھ، ایک عورت کے حوصلے اور اس کے وقار کو محسوس کرنے سے قاصر ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر عورت کی عزت اور اس کے جذبات کا احترام ایک مہذب معاشرے کی بنیاد ہے۔ جو لوگ اس احساس سے عاری ہیں، دراصل وہ اپنی ہی اخلاقی کمزوری کو بے نقاب کر رہے ہیں۔ یہ وقت کردار دکھانے کا ہے—اور علیمہ خانم و ان کی بہنیں اس امتحان میں سرخرو نظر آتی ہیں۔ #Aleema_Khan
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 tweet media
اردو
2
68
141
1.2K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ہم بیٹھے رہیں گے، لیکن آج گاڑیاں بھی توڑی گئی ہیں، مارا بھی گیا اور گرفتاریاں بھی ہوئیں۔ پولیس جو دہشتگردی کرتی ہے وہ اس وقت موٹروے پر ہے۔ پی ٹی آئی کی تحریک آج بھی کامیاب ہو گئی۔ انہوں نے سادہ کپڑوں میں لوگوں کو ڈنڈے پکڑائے ہیں جو شاید دیہاڑی پر ہیں۔ نورین خان @noreen_khanum #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
3
171
357
4.1K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اس رات کا قرض بھی چکانے ہے جب چار سال پہلے 8 اپریل کو عمران خان ایک ڈائری لیکر وزیراعظم ہاوس سے نکلے تھے یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
اردو
30
1.2K
3.1K
29.6K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Kamalkhan
Kamalkhan@Kkinsafian·
ایس پی کی اجازت کے بغیر عمران خان کی بہنوں کو نہیں چھوڑا جائے گا سنے عظمی اپا اور نورین اپا کو بہت افسوس کی بات ہے
اردو
11
762
1.3K
10.7K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Yousaf Saeed
Yousaf Saeed@YousafSaeedPTI·
اوگی مانسہرہ سے تعلق رکھنے والا عمران خان کے سپاہی سجاد علی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا سب لوگ آواز اٹھائیں
Yousaf Saeed tweet media
اردو
1
163
316
1.6K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
پاکستان کو بدمعاش لوگ چلا رہے ہیں 🥺
SadiaPTI tweet media
اردو
26
280
780
4.3K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ڈرافٹ سے عمران خان کا 4 سال پہلے امپورٹڈ حکومت نامنظور والا نعرہ یاد آ گیا یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اردو
19
1.2K
2.4K
12.7K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
”میرا بیٹا مجھے کہتا ہے بابا خان صاحب کو رہا کروائیں۔۔پاکستانی قوم اپنی جانیں، اپنے بچے عمران خان پر قربان کرنے کیلئے تیار ہیں۔۔ ایک شہری کی اپنے بیٹے کے ساتھ جزباتی روتے ہوۓ گفتگو
اردو
0
35
100
452
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Survivor
Survivor@Wasim_wazir·
Amidst the chaos of the world, please don't forget to speak for Imran Khan's health Imran Khan needs immediate medical treatment.!!🚨🚨
Survivor tweet media
English
5
426
875
5.4K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Rehana Dar
Rehana Dar@RehanaImtiazDar·
اڈیالہ جیل 📍 #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
39
1.3K
4.5K
21.6K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨 کاشف عباسی کا ایک اور جرم سامنے آگیا۔ کاشف عباسی نے مریم نواز شریف خاندان اور ن لیگ کے توشہ خانہ کی اصلیت پوری قوم کو تفصیل کے ساتھ بتائی۔ قومی خزانے کی لوٹ مار کیسے ہوئی سب کچھ بتا دیا۔ یہی وجہ ہے کاشف پھر زیادہ دیر چینل پر نہ ٹک سکا 🔥
اردو
2
257
400
3.8K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
چار سال پہلے.... ایک ڈائری اٹھا کر.... 8 اپریل کو ایک غیرت مند شخص وزیراعظم ہاؤس سے نکلا ۔۔۔اور اج تک اس نے اپنی غیرت کا سودا نہیں کیا اور ڈٹا ہوا ہے 🔥
اردو
146
1.9K
7K
52.7K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
گزارش ہے کہ ساحل بابڑا بازار میں سیٹوں کا کام کرتا ہے مورخہ 6 اپریل بوقت چار بج کر 55 منٹ پر تین باوردی افراد ائے جن کی نیم پلیٹ نہ لگی تھی موٹر سائیکل کا کام کروایا لیمینیشن کروانے کے بعد جب پیسے دینے کی باری ائی تو کہنے لگے تم نے لیمینیشن غلط کیا ہے جس پر سائل نے نہ کہا کہ لیمینیشن ٹھیک ہے جناب اس بات پر ایک پولیس اہلکار غصے میں بولا تم ہمیں جانتے نہیں ہم تو میں تھانے لے کے گئے تو تم ٹھیک ہو جاؤ گے جب سائل نے پوچھا میرا قصور کیا ہے تو کہنے لگے تھانے جا کے قصور پتہ چل جائے گا ساتھ ہی گریبان سے پکڑا اور ساحل کو گھسیٹ کر موٹر سائیکل تک لے کے جس پر مارکیٹ کے لوگ سامنے دیکھ رہے تھے اٹھ سے دس لوگ جمع ہو گئے انہوں نے پوچھا بچے کا کیا قصور ہے تو کہتے ہیں جی اس کے پاس کرائے داری فارم نہیں ہے یہ کردار فارم نہیں چیک کروا رہا جناب نہ تو وہ تھانہ وارث خان کے اہلکار تھے نہ ان کی ڈیوٹی وہاں پہ تھی وہاں ایک شخص نے پوچھا کہ اپ کے کس تھانےسے ہیں تو بتانے لگے کہ ہم پولیس لائن سے ائے ہیں جب ہم نے کہا کہ پولیس لائن کے ملازم یہاں چیک نہیں کر سکتے تو وہ ہجوم میں سے موقع پا کر فرار ہو گئے سائل کے ساتھ ہاتھا پائی کر کے سر زیادتی کی اور ساهل کا گریبان بھی پھاڑ دیا ان میں سے ایک ملازم میں فدوی کو تپھڑ بھی رسید کی ہے۔جب لوگ وہاں جمع ہو گئے تو وہاں سے وہ بھاگ نِکلے یہ کہتے ہوئے کہ ہم ڈالا لے کے اتے ہیں۔جناب سے گزارش ہے کہ سائل کے ساتھ ہاتھا پائی کر کے نامعلوم پولیس اہل کاروں نے سخت زیادتی کی لہذا ان کے خلاف قانونی کروائی کر کے سائل کی داد رسی کی جائے
اردو
6
61
85
9.7K
الحفيظ ری ٹویٹ کیا
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
عمران خان نے اپنے دور حکومت میں ہی آگاہ کر دیا تھا کہ اگر امریکہ اور ایران کا مسئلہ بات چیت سے حل نہ کیا گیا تو دنیا بدترین غربت کی طرف بڑھے گی۔ گزشتہ ایک ماہ سے زائد امریکہ اور اسرائیل اپنا پوری دفاعی طاقت اور اربوں ڈالر خرچ کر کے بھی بات چیت سے مسئلہ حل کرنے پر راضی ہو گئے ہیں۔ اگر عمران خان کی یہ بات پہلے ہی ڈونلڈ ٹرمپ جیسے ذہنی مریض اور تنن یاہو جیسے قاتل کو سمجھ آجاتی تو اتنا نقصان نہ ہوتا۔
اردو
2
48
95
1.2K