پن کیا گیا ٹویٹ
Azra Akbar sheikh 💙
11.8K posts

Azra Akbar sheikh 💙
@AzraAkbar7
love traveling photography gardening and laughter with my close friends ♥️
Lahore, Pakistan 🇵🇰🇨🇦 شامل ہوئے Nisan 2019
490 فالونگ4K فالوورز
Sisters are truly such a blessing. 🩵
Safe travels, meri choti si Dr. Gurya 🥺
May Allah Pak make this new chapter, and every chapter of your life, beautiful and successful, filled with happiness, barakah, good health, and endless blessings. May all your dreams come true and may you always shine wherever you go. 🤲💙
Stay safe, stay happy, and keep smiling. 🌸✨

English


🏆 ایکس اسپیسز آئیڈل (X Spaces Idol)کے ونر فہد کو بہت بہت مبارک ہو! ✨ @FahadAli3310
آپ واقعی اس مقام کے حقدار تھے، اور #1 ونر بننے پر ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟
آپ کی محنت، لگن اور بہترین پرفارمنس نے سب کے دل جیت لیے۔ 💫
ہم دل سے شکریہ ادا کرتا ہیں تمام سنگرز، لسنرز، اسپیکرز، ججز اور ہر اُس شخص کا جس نے اس ایونٹ کو یادگار بنایا۔ ❤️
آپ سب کی محبت اور سپورٹ نے X Spaces Idol کو ایک خوبصورت فیملی بنا دیا۔ 🎤✨
اور اسپیشل تھینکس ہماری پوری ٹیم کا، جنہوں نے دن رات محنت کر کے اس کمپٹیشن کو کامیاب بنایا۔ 🙌
🌟 X Spaces Idol Team
@Syed_has72 @Saqiflance @Xahid806 @mamdu2020 @HussainBilal05 @Naeemkh13793605 @shortgun73 @seemi_f @zaib792425

Fahad Ali@FahadAli3310
Bundle of thanks to all the brothers and sisters. It was a great event, and I truly enjoyed it. I have received my prize, and I sincerely thank everyone for their support. Special thanks to Mr. Saqib Shah Sahib, Mr. Zahid, Mr. Hassan, @Saqiflance @Syed_has72 @Xahid806 💝💖
اردو

🎤 X Spaces Idol – Grand Finale Biggest Poll 🔥
اتوار کو موسیقی کی ایک یادگار محفل سجنے والی ہے 🎶✨
جہاں آوازیں بھی بولیں گی… اور احساس بھی ❤️
آپ کے دل کی آواز کون ہے؟
Grand Finale میں آپ کس Contestant کو Winner بنتا دیکھنا چاہتے ہیں؟ 🏆
اپنی پسند کمنٹس میں ضرور بتائیں 👇
اور یاد رہے — یہ Poll صرف fun, support اور positive vibes کے لیے ہے 🌸
ہر Contestant نے اپنی آواز، انداز اور پرفارمنس سے محفل کو خاص بنایا ✨
کسی نے سُروں سے جادو جگایا،
تو کسی نے اپنے احساس سے دلوں کو چھو لیا 🎵
اس لیے اپنی رائے ہمیشہ محبت، عزت اور اچھے انداز میں دیں 🤝
💬 Your Comments Matter!
🗳️ عوامی رائے کمنٹس میں دیں
🎵 Support your favorite artist & enjoy the vibe!
1️⃣ Fahad Ali — @FahadAli3310
2️⃣ Vocalist — @vocalist30
3️⃣ Zack — @zakaria231225
4️⃣ Sahar — @saharmalik25
5️⃣ Afaq — @bindinggspell
6️⃣ Crown — @bornappetiteyou
7️⃣ Momin — @RehmanMomi123
8️⃣ M Raza — @mohsin39231079
🎶 X Spaces Idol
The Ultimate Singing Competition
📌 نوٹ: عوامی رائے ہمارے لیے اہم ہے، مگر آخری فیصلہ ججز کی رائے کے مطابق ہوگا 🏆

اردو
@Yahyabatooq اللہ تعالیٰ آپکے والدین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔۔
آمین ثم آمین
اردو

@AzraAkbar7 Thank you, Aapi. Happy Mother’s Day to you too coz you truly are one such incredibly gorgeous, graceful, and stylish mom. 🤍
English

ماواں ٹھنڈیاں چھاواں❣️
میرے لیے سب سے حسین چہرہ میری ماں کا ہے جن کے لبوں پر میرے لیے ہمیشہ دعارہتی ہے۔ان کی خاموشی میں بھی محبت ہے، ان کی ڈانٹ میں بھی فکر ہے، اور ان کی دعاؤں میں تومیری پوری دنیا سمٹی ہوئی ہے۔اگر کوئی سچی محبت ہے تو وہ ماں کی محبت ہے، بے غرض، بے حساب، بے مثال۔
ہر دن ماں کے نام اور ہر کامیابی ماں کے نام۔ مدرز ڈے اُن عظیم ماؤں کے نام جن کے بغیر یہ دنیا ادھوری ہے۔#MothersDay


اردو













