Dr. Muhammad Sajid

76.9K posts

Dr. Muhammad Sajid banner
Dr. Muhammad Sajid

Dr. Muhammad Sajid

@DRMS03

Love to humanity is my motiveService to humanity is my faith PAKISTAN is my loveDemocracy is my dream. Great Nawaz Sharif is my leader. Maryam Nawaz is our Hope

شامل ہوئے Kasım 2011
5.3K فالونگ4K فالوورز
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل سید عاصم منیر کی رات گئے دیر تک کوششیں رنگ لا رہی ہیں امریکہ اور ایران دونوں ممالک ایک معاہدہ کے قریب پہنچ گئے ہیں عارضی طور پر جنگ بندی کا امکان مستقل طور پر جنگ بندی 10/15 دنوں تک ہو گی اس معاہدے کا نام ( اسلام آباد اکارڈ ) رکھا گیا ہے جس کا اعلان جلد متوقع ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #IranWar#IslamAbadAccord
TAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet media
اردو
15
44
68
1K
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Abdul R J🦁
Abdul R J🦁@abdul_r66142·
انشاء اللہ آپ سب بھی ایک بار انشاء اللہ بول دیں🤲🇵🇰♥️ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 💪🇵🇰💪
Abdul R J🦁 tweet media
اردو
19
41
66
587
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Wajeeh Shah
Wajeeh Shah@PmlnSmwOfficial·
*🚨 پاکستان 🇵🇰: پنجاب میں کسی بھی شخص کے خلاف جھوٹی پوسٹ کرنے کے خلاف اب سزائیں ہوں گی، جس کے لیے 3 ٹربیونلز قائم کر دیے گئے ہیں*
Wajeeh Shah tweet media
اردو
0
18
12
58
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
ISHAQ KAKAR🇵🇰
ISHAQ KAKAR🇵🇰@ISHAQKAKAR1998·
مستقبل کی وزیراعظم محترمہ مریم نواز صاحبہ اور سدرہ اسلم کی خوبصورت تصویر 🥀 اس پوسٹ کو اتنا ری پوسٹ کریں کہ میڈم تک پہنچ جائے ۔ @MaryamNSharif @SidraAslamOff
ISHAQ KAKAR🇵🇰 tweet media
Pakistan 🇵🇰 اردو
0
16
24
144
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Malik Sajid Ali Anjum. ( SMT Jhang)
اپنی چھت، اپنا گھر — ایک خواب جو حقیقت بن رہا ہے 🏡✨ یزمان، بہاولپور کی فضیلت بی بی سمیت ہزاروں خاندان اب کرائے سے آزاد ہو چکے ہیں۔ مریم نواز شریف کا یہ اقدام ہر محنت کش کو عزت اور تحفظ دینے کی جانب بڑا قدم ہے۔ @MaryamNSharif
اردو
0
11
11
50
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Team Pmln
Team Pmln@wajjishah130·
ایک شخص ،ایک عہد: صرف پاکستان! عوامی مسائل کے حل، معیشت کی بہتری اور قومی مفاد کے تحفظ میں وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشیں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھی جائیں گی۔ قوم کے اس بیٹے نے ہر مرحلے پر، خطے کی کشیدہ صورتحال میں بھی ذمہ دارانہ اور مدبرانہ کردار ادا کیا ہے 🇵🇰
اردو
0
20
17
72
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Mirza Almateen imran
Mirza Almateen imran@MirzaAlmateen·
دوسرے صوبوں سے پنجاب میں آٹا آج بھی 823 روپے سستا ہے تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے مریم یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے میری لیڈر مریم نواز #پنجاب_بدل_رہا_ہے @MaryamNSharif
Mirza Almateen imran tweet media
اردو
0
13
12
62
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Sania Ashiq
Sania Ashiq@SaniaaAshiq·
وزیرِ اعلٰی مریم نواز سے چین کے مشہور انڈسٹریل گروپ کے وفد کی ملاقات۔ پنجاب میں سولر پینل مینوفیکچرنگ شروع کرنے پر اتفاق۔
Sania Ashiq tweet mediaSania Ashiq tweet media
اردو
11
68
273
4.5K
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Think For Pakistan
Think For Pakistan@TFPBetterment·
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان عالمی امن کے ضامن کے طور پر ایک مضبوط قوت بن کر ابھرا ہے۔ اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان کو عزت اور وقار حاصل ہوا ہے۔ الحمدللہ۔
Think For Pakistan tweet media
اردو
0
1
1
8
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Abdul Mateen
Abdul Mateen@AbdulMuteen01·
وزیراعظم پاکستان شھبازشریف کادوھفتوں کی جنگ بندی دونوں ملکوں امریکہ اورایران کےمابین اج سےطہ پاگیاجس کی منظوری صدرٹرمپ نےخوداج دی ھے میں یوتھیوں کواج باورکرواناچاھتاھوکہ26کلومیٹرپرحکمرانی کرنےوالوں کی پوری دنیابات سن رھی ھےماشاءاللہ یوتھیوں تسی ورلڈکپ دےمرتبان دےای قابل ھو
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
4
6
27
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Amjad
Amjad@IQamjadID·
ابھی ابھی ائیرپورٹ سیکیورٹی پر پہنچا تو آفیسر نے پوچھا آر یو فرام پاکستان؟ میں نے کہا: یس۔ آفیسر کہتا: Proud day for you and Your country, you saved the whole world. یقین مانیں خوشی اور جذبات میں اس کے اتنے اچھے الفاظ کا شکریہ بھی نہیں ادا کر پایا Pakistan Zindaba @kkabbasi مدیر اعلی میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️🏃‍♂️
اردو
2
14
55
731
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
saadkhan
saadkhan@saadkhan7983·
پاکستان نےوہ کرکےدکھا دیا، جو اقوام متحدہ، NATO، پورا یورپ،فرانس اوردنیا کی کوئی اہم طاقت نہیں کرسکی پاکستان زندہ باد
اردو
0
1
1
9
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
شہبازشریف نے وزیراعظم بننا تھا اور پاکستان کو دنیا میں مقام ملنا تھا یہ بندہ ماشااللہ اللہ سے خاص قسمت لکھوا کر لایا ہے اللہ اسے لمبی زندگی دے۔
اردو
8
31
187
1.3K
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Muhammad Ashfaq
Muhammad Ashfaq@ashfaqsasrana·
یہ ہیں اصلی اور نسلی ہیرو پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Muhammad Ashfaq tweet media
اردو
1
7
23
122
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Uzma Azrar 🇵🇰
Uzma Azrar 🇵🇰@Uzma_azrar·
پاکستان کی دانشمندانہ اور متوازن سفارتکاری ایک بار پھر سرخرو ہوئی۔ یہ صرف ایک سیاسی کامیابی نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے باعثِ فخر کا لمحہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے ذمہ دار اور مؤثر کردار ادا کرتے ہوئے امن کی راہ ہموار کی۔۔
اردو
2
13
29
233
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰
ہمارے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف ۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار ۔ فیلڈ مارشل سید جنرل عاصم منیر نے امت مسلمہ کی بچایا اس پر تمام پاکستان کی عوام شکریہ ادا کرتی ھے اب امت مسلمہ کو ماننا پڑے گا شہباز شریف سید عاصم منیر امت مسلمہ کے لیڈر ھے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
1
11
27
187
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Rashid🇵🇰🐅
Rashid🇵🇰🐅@Rash_id1·
ہر چینل پر ایک ہی لفظ سننے کو مل رہا ہے پاکستانی پرائم منسٹر پاکستانی پرائم منسٹر 🇵🇰🫶
Rashid🇵🇰🐅 tweet media
اردو
0
6
19
143
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Samina Hafeez Malik
Samina Hafeez Malik@SaminaHMalik·
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ پاکستان 🇵🇰 ہمیشہ زندہ باد
اردو
0
2
6
31
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
بریکنگ نیوز پاکستان کی جنگ بندی کی کوششوں میں چین نے اہم کردار ادا کیا، چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا اور ایران کو اس جنگ بندی کیلئے راضی کیا.
عمران شاہین tweet media
اردو
0
11
26
145
Dr. Muhammad Sajid ری ٹویٹ کیا
Nawaz Sharif Force
Nawaz Sharif Force@nawazsforce·
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
Nawaz Sharif Force tweet media
العربية
21
143
839
5.7K