تھا تو وہ کسی اور کا ہی ہمیشہ سے
لیکن میرا ہونے کا دکھاوا خوب کرتا تھا
💔🥀
था तो वो हमेशा से किसी और का ही, लेकिन मेरा होने का दिखावा खूब करता था। 💔🥀
Tha to wo hamesha se kisi aur ka hi, Lekin mera hone ka dikhawa khoob karta tha. 💔🥀
x.com/i/spaces/1qGoN…
وہ عہد، وہ وعدے، وہ محبت کے سلسلے
اب سوچتے ہیں تو لگے خواب کس کا تھا
جو دل میں رہ کے بھی کبھی اپنا ہو نہ سکا
اب ڈھونڈتے ہیں کہ وہ احساس کس کا تھا
ہم بھی بہت دنوں تک وفاؤں پہ نازاں تھے
پھر یہ کھلا کہ درد بھی انعام کس کا تھا 💔
#اردو_زبان
x.com/i/spaces/1qGoN…
جس تعلق کو قائم رکھنے کےلئے ہمیشہ آپ کو ہی پہل کرنی پڑے اسے "خدا حافظ" کہہ دینا بہتر ہوتا ہے
آپ بہت قیمتی ہیں خود کو بے قدرے لوگوں کے پیروں میں نا گرائیں
x.com/i/spaces/1qGoN…