MuhammadkamanPTi 已转推

قاسم خان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں یہ کہا کہ GSP+ کے سٹیٹس کی شرائط کے مطابق ہر ملک کو بنیادی انسانی حقوق پر عملداری بھی شامل ہے، پاکستان کو ان شرائط پر عملدرآمد کا کہا جائے-
جبکہ ٹاؤٹ اور بکاؤ میڈیا نے یہ پروپیگنڈہ کرنا شروع کر دیا کہ قاسم خان نے پاکستان کا GSP+ کا سٹیٹس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا- اس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ انھوں نے عمران خان اور عوام کو بنیادی انسانی حقوق نہیں دینے-
پھر دوسری بات وہی ہے کہ "ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہوتے۔۔۔۔"، اوپر سے تقریر بھی انگلش میں تھی، پھر جو پانچ دس فیصد ان کے حامی رہ گئے ہیں وہ بھی پڑھے لکھے نہیں ہیں- وہ ایسا پروپیگنڈہ مان بھی لیتے ہیں کیونکہ وہ خود تقریر نہ سنتے ہیں اور نہ سمجھ سکتے ہیں-
#ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو





















