Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam
4.9K posts

Muhammad Amin Aslam
@bootaboota14
شکوہ ظلمت شب تو کہیں بہتر تھا۔ اپنے حصے کا اک چراغ جلاتے جاتے۔ ہر اچھے اکاؤنٹ کےلیے فالو بیک موجود ہے۔ غیر اخلاقی۔ اور گالی گلوچ۔ سے معذرت۔
Lahore, Pakistan 加入时间 Temmuz 2017
566 关注488 粉丝
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推

یہ وہ عظیم ماں کا عظیم بیٹا ہے جس نے ایک بچی کی زندگی تباہ ہونے سے بچالی ۔
رات گہری ہوچکی تھی۔ فوڈ پانڈا رائڈر راولپنڈی بحیریہ ٹاؤن فیز 7 سے گزر رہا تھا کہ اس کے کانوں میں ایک بچی کے رونے کی آواز آئی جب اس نے رک کر دیکھا تو دو لڑکے ایک بچی کی عزت و آبرو کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
اب ان لڑکوں کے پاس ہتھیار بھی تھے اس دلیر انسان نے اس بچی کو بچانے کے لیئے وہیں پہ ہی بائیک روک کر شورمچانا شروع کردیا۔
وہاں لڑکے بار بار اس کو دھمکیاں دے رہے تھے
بشارت علی نامی اس شخص کی حاضر دماغی اور بہادری سے لوگ اکٹھے ہوگئے اس بچی کو بچایا لیا گیا
اور پولیس ان دونوں بیغیرتوں کو گرفتار کرکے لے گئی امیروں کی بگڑی ہوئی اولاد اب جیل میں ہے۔
آپ اس غریب رائیڈر کو کیا کہیں گے؟؟؟؟؟
❤❤❤❤

اردو
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推

ایک غریب شخص کے جنازہ سے پہلے امام صاحب نے شرکاء سے کہا
"یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں اپنے گھر کا واحد کفیل تھا۔ سوگواران میں ایک بیوہ اور چھوٹے بچے ہیں۔جس کا عدت کے ایام میں کوئی ذریعہ آمدنی نہیں ہے۔ جنازہ گاہ کے مرکزی دروازے پر ایک چادر بچھا دی گئی ہے۔ اللہ کی رضا کے لئے اپنی حیثیت کے مطابق جو جتنی رقم دے سکتا ہے وہ وہاں ڈال دے۔"
ایک لاکھ روپے سے زائد رقم اکٹھی ہوئی تعزیت صرف دعا کرنے کا نہیں مشکل گھڑی میں عملی سہارا بننے کا نام ہے۔
( منقول )

اردو
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推
Muhammad Amin Aslam 已转推














