Moin Sharif

21.5K posts

Moin Sharif banner
Moin Sharif

Moin Sharif

@mo6806

Lawyer, Admirer of Quaid e Azam-- Sir ALI IMAM ADVOCATE, Patna, Bihar & Kaptaan

Karachi, Pakistan 加入时间 Ekim 2015
4.5K 关注3.4K 粉丝
Moin Sharif 已转推
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
آبنائے ہرمز کھولنے کے بعد 😊
اردو
11
103
775
9.9K
Moin Sharif 已转推
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے دلی دعاگو ہے۔ ہم پرامید ہیں کہ یہ اہم مشاورتین مثبت اور باہمی طور پر مفید نتائج کی حامل ثابت ہوں گی، جو نہ صرف امت مسلمہ کے اجتماعی مفادات کو آگے بڑھائیں گی بلکہ پاکستان کے اسٹریٹجک مفادات کو بھی مضبوط کریں گی اور پورے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کا باعث بنیں گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کوششوں کو اپنی رحمتوں سے نوازے، متعلقہ فریقین کو دانائی اور درست رہنمائی عطا فرمائے، اور ایسے نتیجہ خیز فیصلوں کی راہ ہموار کرے جو سب کے لیے خیر و بھلائی کا سبب بنیں۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ پاکستان تحریک انصاف
اردو
276
2.4K
8.8K
202K
Moin Sharif 已转推
Turgay Evren
Turgay Evren@TurgayEvren1·
Doesn't Islamabad, the capital city of Pakistan have a breathtaking view?... 🇹🇷❤️🇵🇰
Turgay Evren tweet media
English
65
695
4.9K
52.8K
Moin Sharif 已转推
Tesla and Doge
Tesla and Doge@TeslaAndDoge·
The future of humanity being decided in Pakistan
Tesla and Doge tweet media
English
174
826
5.3K
62.4K
Moin Sharif 已转推
Shen Shiwei 沈诗伟
Shen Shiwei 沈诗伟@shen_shiwei·
I strongly believe that the ongoing Islamabad Talks will definitely be archived in the world history.
Shen Shiwei 沈诗伟 tweet media
English
255
2K
11.9K
125.5K
Moin Sharif 已转推
Lily Lynch
Lily Lynch@lilyslynch·
I had no idea Islamabad was so green
Lily Lynch tweet mediaLily Lynch tweet mediaLily Lynch tweet mediaLily Lynch tweet media
English
789
3.9K
23K
964.9K
Moin Sharif 已转推
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سنیوں کے پانچ بڑے علماء میں سے ثاقب مصطفائی صاحب ایک ہیں اور ان کی رائے ہے کہ ایران امت مسلمہ کی لڑائی لڑ رہا ہے
Nadir Baloch@BalochNadir5

کسی نے کہا کہ ہم ایران کا ساتھ نہیں دے سکتے، وہ تو شیعہ ہیں، تو میں نے کہا کہ چلو آپ نیتن یاہو کا ساتھ دے دو، وہ تو سنی ہے، مولانا ثاقب مصطفائی!!!

اردو
83
3.2K
10K
70.5K
Moin Sharif 已转推
تیکھاسچ
تیکھاسچ@Karwa_Saach·
کیا خوب پتے کی بات کی ہے ڈاکٹر علی شریعتی نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔۔۔!!!
تیکھاسچ tweet media
اردو
24
818
2.1K
18.4K
Moin Sharif 已转推
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
جب ہم زمین پر سجدہ کرتے ہیں تو بمشکل تین تسبیحات پوری کرتے ہیں اور سر اٹھا لیتے ہیں ،، اس سے نماز تو ہو جاتی ہے مگر رب سے آشنائی نہیں ہوتی ـ ہم نماز میں آٹو پہ لگے ہوتے ہیں ہم خود نہ جھکتے ہیں اور نہ اٹھتے ہیں ، ہم اس دوران کہیں اور مصروف ہوتے ہیں جیسے پائیلٹ جہاز کو آٹو پائیلٹ پر لگا کر خود سواریوں سے دعا سلام کر رہا ہوتا ھے ـ یعنی ہم رکوع کو رکوع سمجھ کر ، سجدے کو سجدہ سمجھ کر اور قیام کو واقعی رب العالمین کے سامنے فرمانبرداری سمجھ کرکھڑے نہیں ہوتے بلکہ ہماری کیفیت ٹھیک اس کھلونے کی طرح ہوتی ہے جس میں سیل ڈال دیئے گئے ہوں اور بٹن آن کر دیا گیا ہو تو وہ خود بخود اوپر نیچے دائیں بائیں لڑھکتا پھرتا ہے ،، آپ جب کوئی میموری کارڈ کسی ڈیوائس میں ڈالتے ہیں تو وہ ڈیوائس پہلے اس میموری کارڈ کا جائزہ لیتی ھے اس کو پڑھتی اور Recognize کرتی ہے ، پھر پوچھتی ہے کہ اس میموری کارڈ کی حقیقت یہ ہے کہ اس میں فلاں فلاں چیز ہے ،فلاں فلاں فولڈر ہے ، اس کی اتنی سپیس استعمال ہو چکی ہے اور اتنی باقی ہے ، پھر وہ آپ کو بتاتی ہے کہ سرکار آپ جو مواد اس پر کاپی کرنا چاہتے ہیں وہ کاپی نہیں ھو سکتا کیونکہ اس کارڈ میں جگہ کم ہے جبکہ مواد کا حجم زیادہ ہے ، آپ کچھ مواد ڈیلیٹ کر کے مناسب جگہ بنائیں ـ ہم جب سجدہ کرتے ہیں تو زمین اس ماتھے کو ریڈ کرتی ھے اور Recognize کرتی ھے ، اس پرسیس میں کچھ دیر لگتی ہے ، زمین سادا ہو تو جیبن کو پہچاننے میں تھوڑا وقت لگتا ہے ، مصلی اور قالین جتنا موٹا ہو جیبن کو زمین سے رابطہ کرنے میں ویسی ہی زیادہ دیر ھوتی ھے ـ ہم زمین کے ماتھا ریڈ کرنے سے پہلے ہی اٹھا لیتے ہیں یوں جیسے جاتے ہیں ویسے آ جاتے ہیں نہ کچھ ڈیلیٹ ھوتا ھے اور نہ ہی کچھ کاپی پیسٹ ھوتا ھے ـ اللہ کی بارگاہ میں سر ہو اور کچھ لئے بغیر اٹھ کر گھر آ جاؤ تو نماز اک مزاق ہی بن کر رہ جاتی ہے ـ جماعت میں مجبور بھی ہوں تو نوافل میں کسر نکال لینی چاہئے ،، کم از کم پانچ سات دفعہ کی تسبیح کے بعد ہی آپ دنیا کی ٹرانس سے نکل کر مینوئل پر آئیں گے ـ اور آپ کو اپنی ہیئت کا احساس ہو گا کہ آپ اس وقت کس پوزیشن میں ہیں ، ہاتھ کہاں ہیں ، ماتھا کہاں ہے ، گھٹنے اور پاؤں کہا ہیں ، جو جو چیز آپ کو یاد آتی جائے گی سمجھ لیں کہ وہ وہ چیز حقیقت میں recognize ہو رہی ہے ، اس کے بعد اب تسبیح کو الفاظ کی بجائے منہ بند کر کے سوچ کی زبان میں کہیں جتنی دیر بھی مزہ آتا رہے ، جب اکتاہٹ محسوس ہو تو بیٹھ جائیں اور دو سجدوں کے درمیان کی دعا اپنی زبان میں یاد کر رکھیں اس کو پڑھیں ، اے اللہ مجھے معاف فرما دے ، اور مجھ پر رحم فرما ، اور مجھے ہدایت دے دے، اور مجھے عافیت عطا فرما ، اور مجھے رزق عطا فرما اور میرے دکھوں پر مرہم پٹی کر دے ـ اللھم اغفر لی وارحمنی واھدنی وعافنی وارزقنی واجبُرنی ،، رزق کا مفہوم ذھن میں رکھیں کہ اس میں گندم اور چاول ہی نہیں بلکہ مال ،اولاد ، صحت ، بصارت ،سماعت اور خوشیاں سب رزق کہلاتی ہیں ،، اب آپ دوسرے سجدے کے لئے پک چکے ہیں ،، پہلے سجدے میں اسپیس بنی تھی دوسرے سجدے میں اس دعا کو پیسٹ کر دیں ، صرف دو رکعتوں کے بعد ہی آپ اپنا وزن خود محسوس کرنا شروع کر دیں گے ، اپنا آپ کبھی خالی خالی محسوس نہیں ہو گا ، اور اب آپ کو اگلی نماز کا انتظار رہے گا ـ کیونکہ نماز میں ثواب کے ساتھ سواد بھی آیا ہے اور یہی سواد لذتِ آشنائی کہلاتا ہے
Maria Baloch tweet media
اردو
4
49
115
4.8K
Moin Sharif 已转推
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
یہ امت کی لڑائی ہے یہ صرف ایران کی لڑائی نہیں ہے اٹھ جاؤ پاکستانیو اب تو کوئی پردہ ہی نہیں رہا😭🙏
اردو
47
3.9K
8.9K
57.9K
Moin Sharif 已转推
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
مراد سعید کو سینیٹر بنوا کر نظریاتی کارکنوں کو خوش کر دیا۔ مرزا آفریدی کو سینیٹر بنوا کر اسٹیبلشمنٹ کو خوش کر دیا۔ ایک اضافی نشست تحفے میں دے کر اپوزیشن کو خوش کر دیا۔ گنڈاپوری فارمولے کی داد دینا بنتی ہے۔
اردو
278
3.7K
12.5K
112.2K
Moin Sharif 已转推
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
پی ٹی آئی لیڈرو ہر قسم کا چورن حاضر ہے۔۔۔۔۔ کھاؤ اور قوم کو بھی کھلاؤ لیکن گھر سے باہر نہ نکلنا منحوسو، بہت گرمی اور حبس ہے 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻 #احتجاج_کب_کہاں_کیسے #پلان_دو_تحریک_چلاؤ
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
14
38
82
2K
Moin Sharif 已转推
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
The leader who gives, with no thought of prize, A teacher of truth, so noble and wise, A mentor who lifts, who helps you rise. #ReleaseCyberWarriorsLeader
English
22
714
1.9K
18.2K
Moin Sharif 已转推
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
کالی رات ہجر دی اندر، نہ کوئی سُکھ سُنیہا چلتے ہو تو چین کو چلیے۔ نہیں چین اگلے سال جائیں گے۔ چالیس پچاس سال پیچھے چلتے ہیں۔ پنجابی مہینوں کی ترتیب میں جیٹھ شروع ہوچکا ہے۔ آج جیٹھ کی چار یا پانچ تاریخ ہوگی۔ دن تپ رہا ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں کا درجہ حرارت دیکھا ہے۔ چالیس سے اوپر ہے۔ ان دنوں تک گندم بس تقریبا سمیٹ لی جاتی۔ مٹی کے بھڑولے دانوں سے بھرے ہوتے۔ جیسے موبائل کی بیٹری فل ہوتی ہے ویسے ہی بھڑولے بھرے ہوں تو پینڈو کی بیٹری بھی فل ہوتی تھی۔ مونجی کی کاشت میں بس کچھ دن رہتے ہوتے۔ فرصت ہی فرصت اور جیسے بتایا بیٹری فل۔ جہاں ایک دفعہ گھر بنایا تھا جو اب بند پڑا ہے یہ میدان ہوتا تھا۔ سبز چارہ ختم ہوچکا ہوتا۔ جانوروں کے آگے گتاوے کر کے دھاراں کڈھ کے اسی میدان میں باندھ دیے جاتے۔ قریب دو چار چھ چارپائیاں سیدھی کر لی جاتیں۔ اندھیرا مکمل چھا جانے سے پہلے روٹی کھا کر بلکہ روٹیاں کھا کر کرلم کرلی محفلی پہنچنا شروع ہوجاتے۔ چاچا تھانا ، رکھا ، شہالو ، بہالو ، مکھنا ، مہندی و ہمنوا سبھی پہنچنا شروع ہوجاتے۔ کفتاں دی نماز کے بعد میں گھر کے چلہے سے چلم بھرتا اور حقہ اٹھا کر محفل میں پہنچ جاتا۔ محفل کا باقاعدہ آغاز حقے کی گڑ گڑ سے ہوتا۔ تازہ حقہ تازہ پانی گڑ کا ہلکا ہلکا میٹھا ذائقہ لٹک باندھ رہا ہوتا تھا۔ بلیٹن کا آغاز دن بھر کے ڈانگ سوٹے کی کاروائیوں کے تذکرے سے ہوتا۔ بھرے بھڑولوں کے موسم میں جٹکا سماج زیادہ لڑتا ہے۔ اگر فریقین میں سے کوئی ایک موجود ہوتا اور اتفاق سے مارنے والا ہوتا تو واردات بس قریب قریب یکساں ہی ہوتی تھی ۔ " شقو مین گھوراکی ماری مین کاوڑ اگے وی ہائی کیہا جیا اج نئیں میں اوہندے ال مونہہ کرکے تھکیا مین گالھ چا کڈھی سو فیر ڈانگ میرے ہتھ ہائی ماری موراں تے اوہ جا پیا ای " اگر محفلی کمزور ہوتا تو بھی وضاحت ہمیشہ بس ملتی جلتی " چوسی پاون دا مین چھٹ چھٹ پوندا ہائی مئیں پڑی ساوے نوں مونہہ ای نئیں لایا" اگلا موضوع گائناکالوجی کا ہوتا۔ کسی کی بھینس کو چھیواں مہینہ لگا ہوتا۔ کسی کی گائے ڈوکا کررہی ہوتی کسی کی پہلن جھوٹی تاراں کررہی ہوتی۔ کسی کی بھینس وتر اٹھا جاتی تو اس سے اظہار افسوس ہوتا یا اسکی سستی کو کوسا جاتا کہ تم اسے کھسم کے پاس لے کر کیوں نہ گئے۔ چاچا مہندی ڈنگر وچھے کا سیانا تھا۔ کسی کو اجوائن میں السی کی کھیر والا نسخہ بتاتا تو کسی کی بھینس کو محض ساویاں مرچاں تجویز کرتا کہ بادی ختم کرے گی۔ اسکے بعد اگر کوئی ہنگامی موضوع نہ ہوتا تو محفل پھیل جاتی۔ معزز بزرگ آرام آرام سے کھسکتے جاتے۔ نوجوان ، جوان ، ادھ کہانجن اور ازلی جوان بڈھے رہ جاتے موضوع پھر پلسیٹے مارتا پھرتا۔ گفتگو بار بار اخلاقی حدود عبور کرتی۔ جنسیات ، فلکیات ، موسمیات ، واہیات سب پر بات ہوتی۔ کسی ایک آدھے پر کاٹھی ڈال لی جاتی اور اسکی کھچ مارنی شروع۔ حوصلے والا ہوتا تو نڑی منہ میں دبائے گڑ گڑ کرتا رہتا اور نما نما ہنستا ۔ غصیل ہوتا تو تھوڑی تِڑ تِڑ کرتا اور موضوع یا بندہ بدل جاتا۔ رات گزر رہی ہوتی۔ گفتگو میں خاموشی کے وقفے بڑھنے لگتے۔ پھر چاچا تھانا سیف الملوک شروع کردیتا۔ اول حمد ثناء الہی تے جو مالک ہر ہر دا۔ پھر اس سے کوئی فرمائش کرتا کہ دو شعر سوہنی کے۔ " مینوں پار لنگھا دے وے میں منتاں تیریاں کردی " ۔ فیقا ایک چھوٹی سی پرات کہیں سے برآمد کرتا اور اسے ساتھ ہلکا ہلکا بجانا شروع کردیتا۔ پھر جب فیقا دائم کے دو شعر بول کر سیف الملوک شروع کرتا تو میرا انتظار ختم ہوجاتا۔ فیقا سیف الملوک کو زرا تیز سی طرز میں پڑھتا۔ چاچے تھانے کی طرز قریب قریب شوکت علی والی تھی۔ ٹھہر ٹھہر کر۔ لیکن فیقے کی وہ جس میں افضل قوال کی ویڈیوز آپ کو یوٹیوب سے مل سکتی ہیں۔ کبھی کبھار وہ جب اس شعر پر پہنچتا تو میرا روں روں افسردہ ہوجاتا۔ کالی رات ہجر دی اندر، نہ کوئی سُکھ سُنیہا نہ قاصد، نہ کاغذ رقعہ، نہ کوئی گل زبانی پھر بس محفل برخاست ہونا شروع ہوجاتی۔ ایک ایک کرکے سب نکلنے لگتے۔ آخر میں میں اکیلا رہ جاتا۔ مجھے جانوروں کی راکھی کے لیے وہیں سونا ہوتا تھا۔ اکثر میرے کانوں میں کالی رات ہجر دی اندر، نہ کوئی سُکھ سُنیہا نہ قاصد، نہ کاغذ رقعہ، نہ کوئی گل زبانی گونجتا رہتا یا پھر میں سونے تک گنگناتا رہتا۔ وہ زمانہ بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ وقت کا فاصلہ بھی بہت اور اس جگہ سے بھی بہت۔ لیکن آج پھر کانوں میں بڑی دیر سے گونج رہا ہے۔ کالی رات ہجر دی اندر، نہ کوئی سُکھ سُنیہا نہ قاصد، نہ کاغذ رقعہ، نہ کوئی گل زبانی
اردو
54
163
943
22.8K
Moin Sharif 已转推
Zalmay Khalilzad
Zalmay Khalilzad@realZalmayMK·
There are reports that Imran Khan will be released soon. I hope these reports are true. Pakistan would benefit from his release both at home and abroad during this sensitive period. Besides, it would be the right thing to do. #Pakistan @ImranKhanPTI
English
1.4K
4.9K
16.9K
593.9K
Moin Sharif 已转推
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
چینی طیاروں نے اسرائیلی ناکہ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ کی فضاؤں میں داخل ہو کر محصور فلسطینیوں تک امداد پہنچا دی! یہ وہ لمحہ تھا جب ظلم کی دیواروں میں دراڑ پڑی، یہ وہ وقت تھا جب دنیا نے دیکھ لیا کہ جب الله ربّ العزت کسی کو عزت و ہمت سے نوازتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی! چینی جنگی فائٹر طیارے اسرائیلی ناکہ بندی کو چیرتے ہوئے غزہ کی فضاؤں میں داخل ہوئے۔ انہوں نے اپنے جہازوں کی حفاظتی حصار میں امدادی جہازوں کو لے کر مظلوم فلسطینیوں تک مدد پہنچائی… اور اسرائیل کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ طاقت صرف تمہارے پاس نہیں! یا رب! چین کو ایمان، ہدایت اور توحید کی دولت سے مالا مال فرما اور مسلمانوں کو بھی وہ غیرت و جرأت عطا کر جو عملی مدد کے بغیر چین کو کافـــــر کہنے سے پہلے ہمارے اندر جھانکنے پر مجبور کرے! ظلم کے خلاف قدم اٹھانا ہی اصل انسانیت ہے! زبانی دعوے نہیں، عملی حمایت اہم ہوتی ہے! #چین_کی_جرأت #غزہ_تنہا_نہیں #فلسطین_کی_پکار #چین_کا_کردار #کفار_سے_سبق_سیکھو #امت_جاگ_اٹھو #عملی_مدد_ضروری_ہے #مسلمان_کہاں_ہیں #الله_کی_نصرت #فلسطین_کی_آواز #followers #highlight #everyone
اردو
279
5K
15.7K
388.6K
Moin Sharif 已转推
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
یہ سعودی عرب کا 600 ارب نہیں ہے۔ یہ قطر کا 1.2 ٹریلین نہیں ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کا 1.4 ٹریلین نہیں ہے۔ یہ چین آج غزہ میں فضائی امدادی سامان چھوڑ رہا ہے۔ عرب دنیا کے لیے کتنی شرم کی بات ہے۔
اردو
126
2.6K
8.2K
245.5K
Moin Sharif 已转推
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
ایک ہی دل ہے چین بار بار جیت رہا🚨 چین کے لاؤڈ اینڈ کلئیر اعلان کیا کہ فلسطین قوم کیساتھ ہم کھڑے ہے انکو ہم کھانے کی اشیاء اور باقی ضروریات بھیجے گے اگر اسرائیل کچھ غلط کرنے کی کوشش کی تو پھر امریکہ بھی اسے ہم سے نہیں بچا سکتا
اردو
53
2.4K
8.3K
175.7K
Moin Sharif 已转推
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“He is a very very resilient person, he is one of the hardest people possible to break … He has strong faith in God” Imran Khan’s son Kasim Khan in an interview with Mario Nawfal
English
943
22K
46.9K
660.3K