𒈞ارشدجاوید𒈞

74.2K posts

𒈞ارشدجاوید𒈞 banner
𒈞ارشدجاوید𒈞

𒈞ارشدجاوید𒈞

@n4end

سُنو حوا کی بیٹی - حیاء کے دائِرے میں رہنا ہمیشـــہ ، یہاں لوگ عِزت دے کر عِزت چِھین لیتے ھیں

مسلم ہیں ہم سارا جہان ہمارا 加入时间 Ocak 2021
7.3K 关注6.3K 粉丝
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یہ درست ہے۔ پھر نوائے وقت کے مدیر اور جرنیلوں کے ہائبرڈ اثاثے مجید نظامی نے کہا: "میاں صاحب اگر تم ہندوستان کے دھماکوں کے جواب میں ایٹمی دھماکہ نہيں کرو گے تو تمہارا دھماکہ ہوجائے گا۔" نوازشریف ڈر گیا اور اس نے دھماکہ کر دیا۔ دھماکہ کیا تو امریکی پابندیاں لگ گئی۔ اقتصادی صورتحال ابتر ہوگئی۔ آرمی چیف پرویز مشرف نے موقعہ ملتے ہی دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتنے والے وزیراعظم کا تختہ الٹ دیا۔ لوگوں نے مٹھائیاں بانٹیں۔ اخلاقی نتیجہ: اپنی عقل استعمال کریں۔ نقالوں سے ہوشیار رہیں۔ دھماکہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ ساری دنیا کو پاکستان کی ایٹمی طاقت کا علم تھا جیسے اسرائیل کا علم ہے۔ نیوکلیئر deterrence کھڑا ہوچکا تھا۔ دھماکے کرنا احمقانہ حرکت تھی۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
35
591
1.6K
18.9K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥 عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
اردو
48
2.6K
5.4K
94.9K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
aLi..!
aLi..!@ali_memon28·
. مراثی کا انتقام ایک میراثی بیمار ہو گیا۔ ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے بہت زیادہ فیس مانگی۔ بڑی منتیں کرنے پر بھی ڈاکٹر نے اسے رعایت نہ دی اور پورے پیسے لئے۔ جب وہ جانبر ہو گیا تو اب وہ سارے گاؤں میں ڈاکٹر کے بارے میں لوگوں کو قصے سناتا پھرتا تھا۔ آپ بھی سن لیں کہ وہ کیا سنا رہا تھا: میں خواب وچ مر گیا تے فرشتے مینوں اسماناں تے لے گئے۔ اوتھے جا کے میں اونہاں نوں کیہا کہ مینوں چھڈ دیو، مینوں پتہ اے کہ میں کدھر جانا اے۔ اونہاں نے مینوں چھڈ دتا۔ ساری زندگی نیکی دا کم کوئی نئیں سی کیتا، ایہو سوچ کے میں نیویں پا کے دوزخ ول ٹر پیا۔ دروازہ کھڑکایا تے دوزخ دے فرشتے نے کھڑکی وچوں سر باہر کڈھیا۔ فرشتہ: "کی گل اے"؟ مراثی: "میں نواں نواں مریا واں، تے اندر آنا" فرشتہ: "ناں کی تیرا" مراثی: "پھجا مراثی" فرشتے نے دوزخیاں دی ساری لسٹ دیکھی، کتے وی میرا ناں نہ ملیا۔ میں بڑا خوش، اتھوں مڑ کے میں جنت ول ٹر پیا۔ جنت دا دروازہ کھڑکایا تے اوتھوں دے فرشتے نے کھڑکی وچوں سر باہر کڈھیا۔ فرشتہ: "کی گل اے"؟ مراثی: "میں نواں نواں مریا واں، دوزخ ول میرا ناں نئیں ملیا، تے مینوں اندر آون دیو" فرشتہ: "ناں کی تیرا" مراثی: "پھجا مراثی" فرشتے نے جنتیاں دی ساری لسٹ دیکھی، میرا ناں لبھدیاں اودھے پسینے چھٹ گئے پر کتے وی میرا ناں نہ لبیا۔ اونھے دس کے فٹافٹ کھڑکی بند کر دتی۔ ہن میں بڑا پریشان کہ کدھر جاواں۔ ٹردا ٹردا جدوں اوس تھاں پہنچیا جتھے فرشتیاں مینوں چھڈیا سی تے مینوں چودھری ہونی دِسے۔ چودھری جی: اوہ پھجیا، حرامدیا، ایدھر کی کردا پیا ایں؟ مراثی: چودھری جی کی دساں۔ نواں نواں مریا واں تے میرا ناں دوزخ جنت کدھرے وی نئیں ملدا۔ تے سمجھ نئیں آؤندی ہن میں کتھے جاواں! چودھری جی: اوئے توں ڈاکٹر بشیر کولوں تے علاج نئیں سی کرایا۔ او ٹائم پورا ہوون توں 4 سال پہلے ای بندے نوں مار دیندا جے۔ مینوں آپ 2 سال ہو گئے باہر ای پھردے نوں😂😂
اردو
6
47
319
24.7K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
وہ چاہتے تو اس ملک کی خشک زمینوں کو ہریالی میں بدل سکتے تھے… دریاؤں کے پانی کو سنبھال کر کسان کے چہرے پر خوشحالی لا سکتے تھے… لیکن نہیں… انہوں نے کسان کو قرض، خودکشی اور محرومی دی۔ وہ چاہتے تو ڈیم بنتے، بجلی سستی ہوتی، فیکٹریاں چلتیं، نوجوان روزگار کماتے… لیکن نہیں… انہوں نے اندھیرے دیے، بل دیے، اور امیدیں چھین لیں۔ وہ چاہتے تو ایران سے سستا تیل اور گیس لا کر ہر گھر کا چولہا روشن کر سکتے تھے… مگر انہیں عوام کے گھروں سے زیادہ اپنے محلات روشن رکھنا عزیز ہے۔ وہ چاہتے تو قانون سب کیلئے برابر ہوتا… ماں اپنے بیٹے کے گھر لوٹنے تک خوف سے نہ مرتی… بچی اسکول جاتے ہوئے محفوظ ہوتی… مگر نہیں… اس ملک میں طاقتور کیلئے قانون نرم اور غریب کیلئے صرف سزا ہے۔ وہ چاہتے تو پاکستان کو سیاحت، تعلیم، صنعت اور امن کا گہوارہ بنا سکتے تھے… دنیا یہاں آتی، سرمایہ آتا، نوجوان باہر بھاگنے کے بجائے اپنے ملک میں خواب بناتے… لیکن انہوں نے اس قوم کے خوابوں کو ہی ہجرت پر مجبور کر دیا۔ وہ چاہتے تو تعلیم ایسی ہوتی کہ قوم جہالت سے نکلتی، شعور پیدا ہوتا، سوال اٹھتے… لیکن غلام قوموں کو شعور نہیں دیا جاتا… صرف نعرے دیے جاتے ہیں۔ وہ غربت ختم کر سکتے تھے… مگر غریب کا ختم ہونا ان کے مفاد میں نہیں۔ کیونکہ بھوکا انسان سوال نہیں کرتا… صرف زندہ رہنے کی جنگ لڑتا ہے۔ آپ ذرا سنجیدگی سے سوچیے… ہر سال آپ زیادہ محنت کرتے ہیں… پھر بھی زندگی پہلے سے مشکل کیوں ہو جاتی ہے؟ کیوں ہر نئی صبح ایک نئے ٹیکس، نئی مہنگائی اور نئی بے بسی کے ساتھ آتی ہے؟ کیونکہ مسئلہ نااہلی سے آگے جا چکا ہے… یہ ایک ایسا نظام ہے جہاں عوام کو اتنا ہی دیا جاتا ہے کہ وہ زندہ رہیں… مگر کبھی آزاد نہ ہو سکیں۔ ہمیں لڑایا جاتا ہے… پارٹیوں میں تقسیم کیا جاتا ہے… تاکہ ہم اصل سوال نہ پوچھ سکیں: “آخر اس ملک کا مالک کون ہے؟ عوام… یا وہ چند لوگ جن کے مفادات ہماری نسلوں سے بڑے ہو چکے ہیں؟” یہ تحریر کسی ایک جماعت کے خلاف نہیں… یہ ہر اُس شخص کے خلاف ہے جو اس قوم کی امیدیں کھا کر اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھا ہے۔ اور یاد رکھو… غلامی صرف زنجیروں کا نام نہیں ہوتی… کبھی کبھی غلامی وہ خاموشی ہوتی ہے… جس میں انسان ظلم دیکھتا ہے، سمجھتا ہے… مگر پھر بھی بولنے سے ڈرتا ہے۔
اردو
18
88
195
1.8K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اکثر سوال ہوتا ہے کہ رسول اللہ' صحابہ اور اسلاف کے نام ٹائپ کرتے ہوئے دعائیہ کلمات ( ﷺ ' رضی اللہ عنہ ' رحمۃ اللہ علیہ) کیسے لکھے جائیں اس کا ایک مستقل اور آسان طریقہ ہے جس سے آپ صرف ایک یا دو حرف لکھیں گے (جیسے "ص") اور پورا جملہ خود بخود لکھا ہوا آ جائے گا۔ 1. ​اپنے فون کی Settings میں جائیں۔ اور​Languages & Input کھولیں ۔ یہ اکثر آپ کو system میں مل جاتا ہے اپنے موبائل کے مطابق اسے ڈھونڈ لیں ​وہاں Dictionary پر کلک کر کے Personal Dictionary پر کلک کریں۔ ​اور زبان ( اردو) کا انتخاب کریں۔ یہاں آپ پہنچ گئے تو باقی کام آسان ہے ​اوپر موجود + (پلس) کے نشان پر کلک کریں۔ یہاں سے آپ جتنے مرضی شارٹ کٹ محفوظ کر سکتے ہیں ​یہاں دو خانے نظر آئیں گے: ​پہلے خانے میں (Type a word) لکھا ہو گا اس میں پورا لفظ لکھیں یا پیسٹ کریں جیسے ﷺ یا صلی اللّٰہ علیہ وسلم ( وہ آپ یہاں اس ٹویٹ سے بھی کاپی کر سکتے ہیں) ​دوسرے خانے (Shortcut) میں کوئی بھی آسان حرف لکھیں (جیسے ص)۔ ​ آئندہ جب جب بھی آپ کی بورڈ میں "ص" لکھیں گے تو کی بورڈ کی اوپری پٹی پر آپشنز میں "ﷺ" یا "صلی اللّٰہ علیہ وسلم" ( جو آپ نے محفوظ کیا ہو گا) لکھا ہوا ظاہر ہو جائے گا جس پر کلک کرتے ہی وہ خود بخود ٹائپ ہو جائے گا۔ وہیں + پر بات بار کلک کر کے مزید کلمات کے شارٹ کٹ بھی بنا سکتے ہیں جیسے ​ر = رضی اللہ عنہ ​رح = رحمۃ اللہ علیہ
Shafqat Ch tweet media
اردو
49
196
487
14.3K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
پانی پانی کر گئی مجھے درویش کی بات خانہ بدوش کی وال سے ڈیمز کے بارے میں پتہ چلا کہ فنڈنگ سلو ہے جس سے تین بڑے ڈیمز کی قیمت میں تین گُنا اضافہ ہو چکا ہے، کیا یہ غلط خبر ہے؟ لیکن سوال یہ ہے کہ کیوں حکومت عمران خان کے دور میں شروع کیے گئے تین اہم ترین بڑے ڈیمز کے بارے میں عوام کو حقائق نہیں بتاتی؟ کیوں پاکستان کی شہہ رگ پر اپ ڈیٹ نہیں دیتی؟ کیوں میڈیا اس اہم موضوع کی بجاۓ سرکس کے پروگرام کرتا ہے؟ یاد کروا دوں کہ انڈس واٹر ٹریٹی ختم ہو چکی ہے، بھارت آبی جارحیت کے دوسرے سال کی پلاننگ کر رہا ہے، بھارتی پلاننگ یہ ہے کہ جب پاکستان کو پانی کی ضرورت ہو، پانی روک لو، جب ضرورت نا ہو تو پانی چھوڑ دو، ایک سال میں ایسی آبی جارحیت سے بڑا نقصان ہوا ہے، ہماری پلاننگ کیا ہے؟ یا پھر ہیلی کاپٹر پر بیٹھ کر سیلاب کا معائنہ کرنے کی تیاری کر لی ہے، کوئ تو بولے، انڈس واٹر ٹریٹی، ڈیمز کی پراگرس، سیلاب سے بچاؤ کی پلاننگ، موسمیات کیا کہتی ہے؟ این ڈی ایم اے کیا کر رہا ہے؟ Everyone can see horizon, few can see beyond Stay Tuned on Water Challenges Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو
4
107
356
5.3K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
Waheed Sulaiman
Waheed Sulaiman@waheed666861·
ایک مراثی کو سزائے موت ہو گئی: بادشاہ نے پوچھا مرنے سے پہلے کوئی آخری خواہش ہو تو بتاؤ؟ مراثی: میں ایک ایسا فن جانتا ہوں جو کبھی آزما نہ کر سکا، چاہتا ہوں مرنے سے پہلے ایک بار آزما لوں۔ بادشاہ نے جب تفصیل پوچھی تو مراثی بولا، میں دو سال میں آپ کے گھوڑے کو اُڑنا سکھا سکتا ہوں۔ بادشاہ چونکہ وعدہ کر چکا تھا، اس لیے دو سال کی مہلت دینا پڑ گئی۔ کسی نے مراثی سے پوچھا، دو سال تو لے لیے، مگر گھوڑا کیسے اُڑاؤ گے مراثی: مجھے گھوڑا اڑانا تو آتا نہیں، ممکن ہے کہ دو سال میں شاید بادشاہ مر جائے، یا میں خود مر جاؤں، یا پھر گھوڑا ہی مر جائے ہمارے لنڈے کے ارسطو صاحب بھی تقریباً ایسی ہی فلم چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔پہلے کہتے تھے بس ایک سال میں معیشت ٹھیک کر دیں گے۔پھر کہا بس اسلحے کے معاہدے ہونے کی دیر ہے۔اور اب کہہ رہے ہیں اگلے پچیس سال میں معیشت کو بہتر بنانا ہوگا۔ممکن ہے کہ اگلے پچیس سال میں، بادشاہ مر جائے یا خود ارسطو مر جائے، یا پھر ان کے ہاتھوں ملک ہی گھوڑے لگ جائے….!!🤔☹️
Waheed Sulaiman tweet media
اردو
43
391
1.1K
57.6K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
زبان انسان کے باطن کا آئینہ ہوتی ہے۔ جس دل میں نورِ ایمان ہو، اُس کی گفتگو میں نرمی، وقار اور محبت جھلکتی ہے۔ مگر افسوس! آج بعض لوگ ہر وقت گالی کو اپنی بہادری سمجھتے ہیں، بہتان کو دلیل کا بدل بنا لیتے ہیں، اور لڑائی جھگڑے کو اپنی غیرت کا نام دیتے ہیں۔ حالانکہ یہ روش اُس ہستی کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے جسے رحمتُ للعالمین بنا کر بھیجا گیا۔ ذرا سوچیے! وہ نبی ﷺ جن کے لبوں سے کبھی کسی کے لیے بددعا نہ نکلی، جنہوں نے پتھر کھا کر بھی دعا دی، جنہوں نے دشمنوں کے ظلم سہہ کر بھی اخلاق کا دامن نہ چھوڑا کیا اُن کی اُمت وہ ہو سکتی ہے جس کی زبان ہر وقت زہر اُگلے؟ اگر تمہاری مجلس میں بیٹھ کر لوگ خوف محسوس کریں، اگر تمہارے الفاظ دلوں کو زخمی کریں، اگر تمہارا غصہ تمہاری عقل کو نگل جائے، تو پھر اپنے ایمان کے آئینے پر نظر ڈالنا ضروری ہے۔ یاد رکھو! گالی دینا بہادری نہیں، کردار کی شکست ہے۔ بہتان لگانا ذہانت نہیں، روح کی بیماری ہے۔ اور ہر وقت لڑنے کو تیار رہنا غیرت نہیں، نفس کی غلامی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اُمت وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے۔ جس کے لہجے میں شفا ہو، جس کے کردار میں حلم ہو، اور جس کے دل میں انسانیت کے لیے درد ہو۔ آؤ! اپنی زبانوں کو پاک کریں، اپنے دلوں کو نرم کریں، اور اپنے کردار کو اُس مصطفیٰ ﷺ کے اخلاق کا آئینہ بنائیں، جن کی رحمت قیامت تک انسانیت کے لیے سایۂ عافیت ہے۔
اردو
5
12
40
895
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وزیر بجلی نے قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کئ اور مہنگی بجلی کا ذمہ دار سولر نیٹ میٹر والوں کو قرار دیا اور کہا ان کو بند کر دیں تو بجلی سستی ہو جائے گی البتہ آئی پی پی بارے ایک لفظ نہی بولے اور اب تو اگلے دن اسمبلی میں بتایا گیا کہ کپیسٹی پیمنٹ 34سو ارب تک پہنچ چکی ہے اور یہ سولر نیٹ نیٹرنگ بھی نون لیگ کی پالیسی تھی جس کے حق میں یہی اویس لغاری مہم چلاتے تھے
اردو
49
603
1.4K
25.2K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
پاکستانی معاشرے کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ یہاں لوگ شخصیات سے اس قدر جذباتی وابستگی اختیار کر لیتے ہیں کہ اختلافِ رائے کو گویا گناہ سمجھنے لگتے ہیں۔ اپنے پسندیدہ عالم، پیر، مسلکی امام یا سیاسی رہنما کی ہر بات کو حرفِ آخر مان لینا ایک ایسی فکری غلامی ہے جو آہستہ آہستہ عقل و شعور کو مفلوج کر دیتی ہے۔ حالانکہ اسلام نے تو بار بار یہ سبق دیا کہ: “اطاعت صرف حق کی کرو، شخصیت کی نہیں۔” مگر افسوس! یہاں حال یہ ہے کہ اگر کسی “اپنے” عالم کی غلطی بیان کر دو تو فوراً چہرے سرخ ہو جاتے ہیں، لہجے تلخ ہو جاتے ہیں اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کسی نبی کی شان میں گستاخی ہو گئی ہو۔ کبھی کبھی دل دکھ سے پکار اٹھتا ہے: “اے لوگو! انبیاءؑ معصوم تھے… تم نے عام انسانوں کو کیوں تقدس کا لبادہ اوڑھا دیا؟” یہ اندھی عقیدت ہی ہے جس نے قوم کو فرقوں، نفرتوں اور شخصیت پرستی میں تقسیم کر دیا۔ حالانکہ سچا عالم وہ ہوتا ہے جو خود کہے: “میری بات بھی قرآن و عقل کی کسوٹی پر پرکھو۔” قومیں اُس وقت بیدار ہوتی ہیں جب وہ شخصیات سے اوپر اُٹھ کر اصولوں کو عزت دینا سیکھ لیں۔
اردو
4
9
24
585
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
اس سے پہلے کہ منچلے عاشق پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول کر اسے چھڑا ہی لاتے انتظامیہ کو بغیر ماسک کے تصویر اپلوڈ کرنی پڑی ہن آرام جے 😊 یہ والی پنکی تو کبھی بھی نہ پکڑی جاتی اگر موصوفہ کی فراہم کردہ منشیات کی گھٹیا کوالٹی کے باعث ایک. خاتون سینیٹر کی بیٹی اور سابقہ وفاقی وزیرکا نوجوان بیٹا منشیات کی زائد خوراکیں لینے سے پرلوک نہ سدھار گئے ہوتے... یہ مسئلہ منشیات فروشی کا نہیں بلکہ گھٹیا مال کی سپلائی اور لوکل مال کو امپورٹڈ بتا کر امیروں سے کروڑوں روپے ہتھیانے کا ہے... ورنہ سالے چھ سو چھتیس غریب لاوارث ہیروئنچیوں کی آۓ روز موت اور گلی محلوں میں کھلے منشیات کے اڈوں کا علم کیا اداروں کو نہیں؟؟ یا یہ منشیات فروش اور انکے اڈے کیامسٹر انڈیا کے انیل کپور کی طرح لال چشمے میں ہی دکھائی دیتے ہیں؟؟؟ منقول
Muhammad Arif tweet media
اردو
92
512
1.6K
115.5K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
"گندگی کا دوسرا نام ن لیگ: ایک دن سینیٹ میں مولانا سمیع الحق نے شریعت بل پر دھواں دھار تقریر کی اور نواز شریف کی حکومت گرانے کی دھمکی دیتے ہوئے آئی جے آئی سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔ اگلے دن ملک کے ایک بڑے قومی اخبار کے فرنٹ پیج پر ایک خبر شائع ہوئی جس میں اسلام آباد کی رہائشی “میڈم طاہرہ” کا انٹرویو تھا، جو اسلام آباد میں ایک قحبہ خانہ یا عیاشی کا اڈا چلاتی تھیں۔ میڈم طاہرہ نے اپنے انٹرویو میں دھانسو قسم کے انکشافات کیے۔ انہوں نے مبینہ طور پر کئی سیاستدانوں کا نام لیے بغیر انہیں اپنے “مستقل گاہک” قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ مولانا سمیع الحق ان کے مستقل گاہکوں میں سے ایک ہیں۔ یہ انٹرویو پورے ملک میں ہلچل کا باعث بن گیا۔ تفصیلات کو اس انداز میں پیش کیا گیا کہ عام شخص کو یہ سب سچ محسوس ہوا۔ مولانا سمیع الحق پر شدید تنقید شروع ہو گئی اور انہیں سینیٹ میں آ کر روتے ہوئے حلف دے کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا پڑی، مگر “نقصان ہو چکا تھا”۔ کچھ عرصے بعد وہ سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے اور دلبرداشتہ ہو کر سیاست چھوڑ کر مدارس کی انتظامیہ پر توجہ دینے لگے، یوں نواز شریف پر شریعت بل لانے کا دباؤ بھی ختم ہو گیا۔ یہ سوال برقرار رہا کہ میڈم طاہرہ کون تھیں، کہاں سے آئیں اور کہاں چلی گئیں، کسی کو معلوم نہ ہو سکا۔ لیکن کچھ عرصے بعد ایک خاتون نواز شریف کے گھر میں کلثوم نواز کی خدمت پر مامور ہوئیں، جن کا نام بھی طاہرہ اورنگزیب تھا۔ جی، آپ ٹھیک سمجھے… مریم اورنگزیب کی والدہ۔ اتنے بڑے انکشاف کے بعد اس کے مبینہ عیاشی کے اڈے کے خلاف کیا کارروائی ہوئی، اس کا بھی کچھ علم نہیں۔ یہ انٹرویو کس اخبار میں چھپا تھا؟ یہ “عظیم سعادت” میر شکیل الرحمان کے اخبار “دی نیوز” کو حاصل ہوئی، اور جس ٹیم نے اس انٹرویو کا انتظام کیا، اس کی قیادت کامران خان کر رہا تھا۔ مخالفین کی کردار کشی کے ذریعے اپنے مقاصد کی تکمیل کا یہ الزام نواز شریف پر ایک پرانا سیاسی حربہ سمجھا جاتا ہے—چاہے وہ بینظیر اور نصرت بھٹو کی مبینہ تصاویر ہوں، سمیع الحق کے خلاف میڈم طاہرہ کا انٹرویو، 1997 میں جمائما کے خلاف 397 ٹائلوں کی سمگلنگ کا مقدمہ، ریحام خان کی کتاب، یا عائشہ گلالئی کے بعد عدت کیس وغیرہ کے الزامات۔ نون لیگ کی مریم اورنگزیب، سینیٹر میڈم طاہرہ اورنگزیب کی بیٹی ہیں اور آج کل مملکتِ خداداد میں وزارتِ اطلاعات کی وزیر ہیں۔ واہ ن لیگ واہ۔ پتہ نہیں نواز شریف کی تربیت میں کمی ہے یا جینز میں ایسی حرکات شامل ہیں، جو انہیں انسانیت سے نیچے گرنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔" منقول
Adil Raja tweet mediaAdil Raja tweet mediaAdil Raja tweet media
اردو
69
1.3K
3.7K
134.5K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
The People's Talk Show
The People's Talk Show@peopletalkshows·
گندگی کا دوسرا نام ن لیگ: ایک دن سینیٹ میں مولانا سمیع الحق نے شریعت بل پر دھواں دھار تقریر کی اور نواز شریف کی حکومت گرانے کی دھمکی دیتے ہوئے آئی جے آئی سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔ اگلے دن ملک کے ایک بڑے قومی اخبار کے فرنٹ پیج پر ایک خبر شائع ہوئی جس میں اسلام آباد کی رہائشی “میڈم طاہرہ” کا انٹرویو تھا، جو اسلام آباد میں ایک قحبہ خانہ یا عیاشی کا اڈا چلاتی تھیں۔ میڈم طاہرہ نے اپنے انٹرویو میں دھانسو قسم کے انکشافات کیے۔ انہوں نے مبینہ طور پر کئی سیاستدانوں کا نام لیے بغیر انہیں اپنے “مستقل گاہک” قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ مولانا سمیع الحق ان کے مستقل گاہکوں میں سے ایک ہیں۔ یہ انٹرویو پورے ملک میں ہلچل کا باعث بن گیا۔ تفصیلات کو اس انداز میں پیش کیا گیا کہ عام شخص کو یہ سب سچ محسوس ہوا۔ مولانا سمیع الحق پر شدید تنقید شروع ہو گئی اور انہیں سینیٹ میں آ کر روتے ہوئے حلف دے کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا پڑی، مگر “نقصان ہو چکا تھا”۔ کچھ عرصے بعد وہ سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے اور دلبرداشتہ ہو کر سیاست چھوڑ کر مدارس کی انتظامیہ پر توجہ دینے لگے، یوں نواز شریف پر شریعت بل لانے کا دباؤ بھی ختم ہو گیا۔ یہ سوال برقرار رہا کہ میڈم طاہرہ کون تھیں، کہاں سے آئیں اور کہاں چلی گئیں، کسی کو معلوم نہ ہو سکا۔ لیکن کچھ عرصے بعد ایک خاتون نواز شریف کے گھر میں کلثوم نواز کی خدمت پر مامور ہوئیں، جن کا نام بھی طاہرہ اورنگزیب تھا۔ جی، آپ ٹھیک سمجھے… مریم اورنگزیب کی والدہ۔ اتنے بڑے انکشاف کے بعد اس کے مبینہ عیاشی کے اڈے کے خلاف کیا کارروائی ہوئی، اس کا بھی کچھ علم نہیں۔ یہ انٹرویو کس اخبار میں چھپا تھا؟ یہ “عظیم سعادت” میر شکیل الرحمان کے اخبار “دی نیوز” کو حاصل ہوئی، اور جس ٹیم نے اس انٹرویو کا انتظام کیا، اس کی قیادت کامران خان کر رہا تھا۔ مخالفین کی کردار کشی کے ذریعے اپنے مقاصد کی تکمیل کا یہ الزام نواز شریف پر ایک پرانا سیاسی حربہ سمجھا جاتا ہے—چاہے وہ بینظیر اور نصرت بھٹو کی مبینہ تصاویر ہوں، سمیع الحق کے خلاف میڈم طاہرہ کا انٹرویو، 1997 میں جمائما کے خلاف 397 ٹائلوں کی سمگلنگ کا مقدمہ، ریحام خان کی کتاب، یا عائشہ گلالئی کے بعد عدت کیس وغیرہ کے الزامات۔ نون لیگ کی مریم اورنگزیب، سینیٹر میڈم طاہرہ اورنگزیب کی بیٹی ہیں اور آج کل مملکتِ خداداد میں وزارتِ اطلاعات کی وزیر ہیں۔ واہ ن لیگ واہ۔ پتہ نہیں نواز شریف کی تربیت میں کمی ہے یا جینز میں ایسی حرکات شامل ہیں، جو انہیں انسانیت سے نیچے گرنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
The People's Talk Show tweet mediaThe People's Talk Show tweet media
اردو
82
588
1.1K
158.3K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
یہ گفتگو سن کر عوام خودکشی کرنے سے پرہیز کرے، خدارا !! 🤦🤦 پکچر ابھی باقی ہے۔
اردو
163
525
1.6K
29.6K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
وزیر اعظم عمران خان نے IMF کی سخت شرائط ماننے سے انکار کر دیا ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے IMF کو واضح کر دیا کہ ہم غریب پر مزید بھوج نہیں ڈال سکتے ۔۔۔ ۔ یہ تھا عمران خان کا دور ۔۔۔ ۔۔۔۔
اردو
10
632
1.2K
11K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
Kausar Zarar
Kausar Zarar@KausarZarar23·
ZXX
3
25
99
5K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
MOHSEEN SHAIKH
MOHSEEN SHAIKH@mohseenshkh7·
जिंदगी हो तो नवाब साहब की जैसी हो ......🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
हिन्दी
21
203
1.2K
31.2K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
چوسی ہوئ گنڈیری دُنیا کی نمبر 1 سپر پاور کا سٹیٹس 15 مئی کو چین کے پاس آ جاۓ گا، امریکہ دوسری سُپر پاور، روس تیسری سُپر پاور اور ایران چوتھی سُپر پاور پر اپنی اپنی پوزیشن سنبھال چکے ہیں، دُنیا کا امن اب ان چار ممالک پر منحصر ہے، اسرائیل کیلئے یقیناً فکرمند ہونے کا وقت ہے، اسرائیل نے امریکی سپر پاور کے دور میں بہت بدمعاشی دکھائی، اب بدمعاشی کا وقت ختم ہونے والا ہے، جو بھی اسرائیل کا ساتھ دے گا وہ اسرائیل کے ساتھ ڈوبے گا ایران امریکہ جنگ کے نتیجے میں چین نے ٹرمپ کا دورہ عارضی طور پر معطل کر دیا تھا اور شرط رکھی تھی کہ پہلے جنگ بندی کرو اور پھر دورہ ہوگا ٹرمپ کے دورے سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ چین پہنچ گئے، اور ایرانی تجویز چین کو جمع کرا دی، اب ٹرمپ امریکی امن تجویز 15 مئی کو جمع کراۓ گا دونوں ممالک ایران اور امریکہ کی امن تجاویز اب چین کی میز پر ہونگی اور شی جن پنگ دونوں کو بتاۓ گا کہ فائنل پیس ڈیل کیا ہوگی؟ ٹرمپ امریکہ کیلئے وہ “یک” ثابت ہوا کہ امریکہ اس مسخرے کو بد ترین صدر کے طور پر یاد رکھے گی، اور ہمیں ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ امریکہ کی بدمعاشی کا جوس ٹرمپ نے نکالا، اب امریکہ چوسی ہوئ گنڈیری کی طرح چین اور روس کی طرف دیکھ رہا ہے، اور ایران سے رحم کا طلبگار ہے، Everyone can see horizon, few can see beyond Stay Tuned on International Affairs Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو
13
117
543
18.6K
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
پاکستان تیزی سے ترقی کرتا ہوا اوپر جا رہا ہے اسلئے تار چھوٹی پڑ جاتی ہے اور سوئچ ساکٹ سے باہر آ جاتا ہے۔ (واپڈا) 😅😅
اردو
7
14
73
818
𒈞ارشدجاوید𒈞 已转推
Total
Total@carealltobecare·
سرکاری ہسپتال ختم، سرکاری اسکول ختم، یوٹیلیٹی اسٹورز ختم، سٹیل ملز ختم، پی آئی اے ختم، ریلوے ختم، ٹیکسٹائل ختم، زراعت ختم، ملک پھر بھی ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے😀 کیسے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟🤔🤔🤔🤔
اردو
11
33
117
1.8K