hashim ali

6.3K posts

hashim ali

hashim ali

@umarraza43

Brampton, Ontario 加入时间 Haziran 2012
955 关注296 粉丝
hashim ali 已转推
PTI
PTI@PTIofficial·
"جب اُس نے بات کی، تو دلائل، تحقیق اور ثبوت کے ساتھ کی۔ وہ اپنی ذات میں علم کا ایک خزانہ ہے—ایسا خزانہ جس کے سامنے تم محض گفتگو نہیں، فہم و فراست سے خالی دعویٰ بھی نہیں کر سکتے۔" پاکستان کے وزیراعظم جناب عمران احمد خان نیازی #ForwardedAsReceived
اردو
244
5.3K
12.5K
147.2K
hashim ali 已转推
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
💯بہت ہی زبردست بہترین ویڈیو پوسٹ ہے خوش نصیب ہوگا جو دیکھ کر دوسرے کو بھیج کر اس سے بہت زیادہ لوگ مستفید ہو اللہ تعالیٰ رحم فرمایں ان خوش نصیبوں پر جو اس میں اپنا کردار ادا کر کے آگے share کریں امین
اردو
19
566
1.3K
39.9K
hashim ali 已转推
PTI
PTI@PTIofficial·
"یہ گانا شہید علی بلال، جنہیں پیار سے ظل شاہ کہا جاتا تھا، کے نام کرتا ہوں۔ وہ اپنے ملک سے ایک خاص انداز میں بے پناہ محبت کرتے تھے۔ حراست کے دوران وحشیانہ تشدد کے ذریعے ان کی شہادت اس بات کا ثبوت ہے کہ کرپٹ، بے رحم اور ظالم حکمران اشرافیہ کس حد تک گر چکی ہے" @ImranKhanPTI #TributeToZilleShah
Imran Khan@ImranKhanPTI

Dedicating this song to Shaheed Ali Bilal, known affectionately as Zille Shah. He loved his country in a very special way. His violent death through custodial torture shows the depths to which the corrupt, ruthless & cruel ruling elite has sunk.

اردو
33
1.3K
4K
308.4K
hashim ali 已转推
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
چونا لیزا 😂
فارسی
75
1.3K
3.8K
67.1K
hashim ali 已转推
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
London Roars اوورسیز تم کمال ہو استقبالیہ صحیح دیتے ہو
اردو
305
3.8K
11.6K
130K
hashim ali 已转推
آنسہ بٹ
آنسہ بٹ@iamansaarmy·
لندن والو شاباش
العربية
217
4.8K
13.8K
101.1K
hashim ali 已转推
Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta@ayeshabhutta01·
اس عورت کا بیٹا ملٹری کورٹ سے سزا بھگت رہا ہے لیکن ان کا خاندانی وقار اسی طرح قائم ہے، اسی طرح اسٹبلشمنٹ کو للکار رہی ہیں۔ نورین نیازی جیسی بہادر خواتین ہی پاکستان کی پہچان ہیں۔
اردو
30
1.5K
4.8K
27.2K
hashim ali 已转推
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
لگتا ہے جنگ کا آخری راؤنڈ شروع ہوا چاہتا ہے۔ ایک زوردار دھکے کی کمی رہ گئی ہے۔ خواتین کے حقوق والا حملہ تو نو بال ثابت ہوا ہے۔ سرور باری @BariSarwra #AsimMunir siasat.pk/threads/918470
Siasat.pk tweet media
اردو
15
1.6K
5.6K
38.4K
hashim ali 已转推
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
مجھے مفروری اور روپوشی کی زندگی گزارنے پر مجبور کرنے والے who are you
اردو
293
3.2K
11K
85.8K
hashim ali 已转推
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
توہین مریم پر سیالکوٹ میں پولیس اہلکار ایک طالبہ کو بغیر وارنٹ اٹھا کر لے گئے ہیں گھر والوں سے رابطہ نہیں کروایا جا رہا ہے بھرپور آواز اٹھائیں
اردو
80
3.2K
7.1K
46.4K
hashim ali 已转推
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اپ پنجاب کے ہر گھر میں گھسے اپ کو اللہ یاد نہیں ایا، لیکن جب اپ کے پسندیدہ لوگوں پر بات ائی تو اپ کو مذہب بھی یاد ایا، اللہ بھی یاد ایا، آیات بھی یاد ائیں @sanamkh22
اردو
35
3.2K
10.9K
93K
hashim ali 已转推
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
محمود خان اچکزئی کا دو ٹوک بیان فوجی جس وقت چاہیں آئین کو روند دیتے ہیں جبکہ ہمارے سینکڑوں بچوں کو صرف اس وجہ سے شہید کیا گیا کہ انھوں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی، ہم یہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
اردو
11
1.2K
3.8K
23K
hashim ali 已转推
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
برکینگ نیوز 🚨 🚨 ڈاکٹر علوی کا اہم ترین وقت ہر انتہائی اہم انٹرویو۔۔ ٹرمپ اور عمران خان کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا گیا۔۔ پاکستان میں عدالتی نظام ختم ہوچکا ہے💔
اردو
13
2.7K
6.8K
40.8K
hashim ali 已转推
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
Sabir Shakir tweet media
ZXX
46
1.3K
4.8K
33.9K
hashim ali 已转推
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
جس وقت وہ خواتین کے حقوق پر اسلامی ٹچ کے ساتھ لیکچر دے رہا تھا، اسی وقت اس نے اپنے سیاسی مخالف کی بیوی کو قیدِ تنہائی میں ڈالا ہوا تھا!! وقار ملک @RealWaqarMaliks #AsimMunir siasat.pk/threads/918470
Siasat.pk tweet media
اردو
28
1.9K
5K
35.1K
hashim ali 已转推
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
چاہیں دھمکیاں دیں ، زندان میں ڈالیں یا سُولی پہ لٹکائیں ڈیل نہیں کروں گا - عمران خان
اردو
71
2.5K
10.1K
69.7K
hashim ali 已转推
Shaukat Basra
Shaukat Basra@sh_basra·
میرا گھر بسراء ہاؤس ہارون آباد میرے لیے بھی جناح ہاؤس ہے۔ میرے گھر کی چادر چار دیواری کے تقدس کو کیوں بار بار پامال کیا گیا! So who are you!
اردو
132
4.5K
12.4K
83.2K
hashim ali 已转推
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
یہ تصویریں پیچھا نہیں چھوڑیں گی : " بیٹی یہ کیا ہو رہا ہے " جس نے بھی یہ تصویریں لگانے کا حکم دیا، اسنے مریم نواز کو جرنل رانی جیسی حسیناؤں کی صف میں کھڑا کر دیا جو کسی بڑے آدمی کے ساتھ تصویر کچھوا کر باقی ساری حسیناؤں کو جلایا کرتی تھیں - اگر خود مریم نے یہ خواہش ظاہر کی تو انکا دل تو بہت خوش ہوگا وہ آج پھر ایک بندوق والے کی نظروں میں سما گئی ہیں - مگر ایسی خواہش ایک ناچنے یا گانے والی تو کر سکتی ہے مگر یہ تو 14 کروڑ عوام کی لیڈر بنتی ہیں - کیا وہ ان 14 کروڑ کیڑے مکوڑوں کو بتائیں گی وہ کس مشن پر ہیں - یہ جو ان پر للچا للچا کر , مسکرا کر نظریں ڈال رہے ہیں ، اور وہ شرما رہی ہیں ، یہ تو کچھ دن یا مہینوں میں ریٹائر ہو کر ملک سے فرار ہو جایئں گے - تو محترمہ پھر آپ کی طرف کون دیکھے گا ؟ ایک فوجی کپتان کو تو آپ نے استعمال کر کے گھر سے نکال دیا ، بے چارہ کمزور تھا ، کمبل اٹھا کر چلا گیا اور اب آپ نانی ہو کر ایک جرنل سے شرما رہی ہیں - وہ نہیں تو انکے والد صاحب ہی اپنے خاندان کی عزت کا بھرم رکھ لیں اور پوچھ ہی لیں: " بیٹی یہ کیا ہو رہا ہے " - مگر کیا وہاں بھی سودا ہو چکا - اور اگر ہو گیا تو بتا دیں کس قیمت پر - ان سوالوں کا جواب آپ سب کو دینا ہی ہوگا -
SHAHEEN SEHBAI tweet media
اردو
712
4.1K
11.9K
418K
hashim ali 已转推
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عاصم منیر شکست کھا چکا ہے عمران خان ان سب کو شکست دے چکا ہے، عاصم منیر کی باتوں سے لگتا ہے کہ یہ اپنا ذہنی توازن کھو چکا ہے۔ #WhoAreYou
اردو
93
4.7K
13.4K
75.3K