تغريدة مثبتة
popi anwar
117.8K posts

popi anwar
@3Popianwar
naughty by nature. ... mechanic by profession following and un following 👎
Pakistan 🇵🇰 انضم Mayıs 2020
1.3K يتبع1.3K المتابعون
popi anwar أُعيد تغريده

Who is the owner of ITTEFAQ Power Ltd?
License was granted in 2017 for upto 2048 (31 Years)
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa
Prime Minister’s family owned IPP, Chiniot Power Ltd See the documents here License Granted on 11yh June, 2014 and will Expire on 11-06-2045 Means; for 31 Years
English
popi anwar أُعيد تغريده
popi anwar أُعيد تغريده
popi anwar أُعيد تغريده

🔻Iranian company Exir Nano Sina has developed a range of nano-cancer drugs, liver treatments and nano-supplements using advanced methods
Key products include Sinadoxosome for breast, ovarian and Kaposi’s cancers, and SinaLIV 70 for fatty liver, cirrhosis, hepatitis.
#IranFirst

English
popi anwar أُعيد تغريده

یہ احسن اقبال کا اپنا ٹویٹ ہے اس میں 44ہزار ارب روپے قرض کا فگر ہے

AkbaR@Aakbar84
55 نہیں جناب 44ہزار ارب سے 85 ارب پر قرض گیا ہے چار سال میں عمران خان کی حکومت جب ختم ہوئی تھی اس وقت 44 ہزار ارب قرضہ تھا
اردو
popi anwar أُعيد تغريده

Iran F-5 jets STRUCK US base
Fighters flew right over SEA in surprise raid — Embassy reveals
Preparing for THIS ATTACK for over 3 DECADES
‘We did not win in Hollywood; we won on the battlefield’
RT@RT_com
⚡️ Iran F-5 jet BOMBED US base in Kuwait EARLY in war — NBC BREACHED all AIR DEFENSES ‘1st time enemy fixed-wing aircraft struck an American military base in YEARS’
English
popi anwar أُعيد تغريده
popi anwar أُعيد تغريده
popi anwar أُعيد تغريده
popi anwar أُعيد تغريده
popi anwar أُعيد تغريده

پاکستان کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کے نام پر ن لیگ نے اپنی کک بیکس کیلئے دنیا کے مہنگے ترین بجلی کے منصوبے شروع کیے، IPPs سے ڈالرز میں ادائیگیوں کے مہنگے ترین معاہدے کیے جو ہر سال نہ صرف پاکستان کے گردشی قرضے کو دوگنا کر رہے ہیں بلکہ اب تک ہم ان پر سود کی ادائیگی ہی ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
اردو
popi anwar أُعيد تغريده

ہم نے ایران پر بمباری کرکے اتنی تباہی کر دی ہے کہ اگر آج بھی جنگ درمیان میں چھوڑ کر چلے جائیں تو ایران کو تعمیر نو reconstruction کرنے میں 20 سال لگیں گے۔ لیکن ہم ابھی نہیں جا رہے۔ مزید تباہی کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
۔۔۔۔۔۔۔۔
جنگ سے کئی ہفتے پہلے جب سارا میڈیا اور ان کا چربہ سازی کرنے والا پاکستانی فیک میڈیا کہہ رہا تھا کہ امریکہ ایران میں رجیم چینج کے لئے حملہ کرے گا تو میں نے عرض کیا تھا کہ امریکہ رجیم چینج نہيں کرے گا۔ اور کرنا بھی نہيں چاہتا۔ کیونکہ کر نہیں سکتا۔
اس لئے امریکہ ایران کو اسی طرح تباہ کرنا چاہتا ہے جیسے عراق، لبیا اور شام کو تباہ کیا۔
امریکہ ایران کو ایسی حالت میں چھوڑ کر جانا چاہتا ہے کہ کوئی بھی پھر ملک کو چلا نہ سکے اور ایرانی آپس میں لڑتے رہیں جیسے عراقی دس سال تک لڑٹے رہے۔ جیسے لبیا اور شام میں 2011 سے اب تک لڑ رہے ہیں۔
لیکن ایران نے فقیدالمثال مزاحمت سے امریکی منصوبے کو کامیاب نہيں ہونے دیا۔ الٹا ایران نے نہ صرف آبنائے ہرمز کو اپنی تحویل میں لے لیا بلکہ امریکی اڈوں کو بھی مشرق وسطٰی میں تباہ کر دیا۔ اور اب امریکہ سے مطالبہ یہ ہے کہ مشرق وسطی سے نکلو۔
اس لئے امریکہ اور اسرائیل اب شش وپنج میں ہیں کہ اب کیا کریں۔ انہیں سمجھ نہيں آرہی کہ کیا کریں کہ ایران کو عراق اور لبیا بنا سکیں۔ لیکن کوئی ترکیب سمجھ میں نہیں آ رہی۔
اردو
popi anwar أُعيد تغريده
popi anwar أُعيد تغريده

جاز نے بھی راتوں رات پیکیجز کے نرخ بڑھا دئیے۔۔۔سروس کا کوئی معیار نہیں اور ریٹ ساتویں آسمان پر۔۔۔۔۔خودکار پیکیجز اور من مانی کٹوتیاں بھی انکا معمول ہیں۔ صارفین کے پاس متبادل کی بھی کوئی گنجائش نہیں کیونکہ ہر کمپنی کا گاہک سروس اور نرخوں کی شکایت کرتا نظر آتا ہے۔۔۔۔ویسے ریٹ میں ان حالیہ اضافوں کی منطق کیا ہے؟ یہ کمپنیاں اپنی موجودہ سروسز کے ساتھ متعلقہ اداروں کو نرخ بڑھانے پر کیسے قائل کر لیتی ہیں؟ انکی سروسز بہتر کرانے کیلئے بھی کبھی کسی نے سوچا ہے؟

اردو
popi anwar أُعيد تغريده
popi anwar أُعيد تغريده

اس ملک کے بابو اور حکمران مکمل حرام خور ہو چکے ہیں۔۔۔ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں بچوں کی افزائش تک متاثر ہو رہی ہے۔۔۔ ٹیکس لگ جاے اور بابو کوٹھیاں بنا لیں، باکی قوم جاے بیشک بھاڑ میں۔۔۔
ن لیگ کی حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے دودھ جیسی بنیادی ضرورت پر 18٪ جی ایس ٹی کا نفاذ انتہائی غیر انسانی قدم ہے۔ معصوم بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگا کر غریب کا جینا محال کرنا ظلم کی انتہا ہے۔ یہ معاشی پالیسی نہیں بلکہ عام آدمی کے خلاف دشمنی ہے۔ 🥛🚫




اردو
popi anwar أُعيد تغريده
popi anwar أُعيد تغريده

جب عامر متین صاحب @AmirMateen2 کافی جوان اور ہینڈسم ہوا کرتے تھے،
نواز شریف کی 2013 میں حکومت میں آنے کے بعد اسحاق ڈار نے ایک گھنٹے کے اندر آئی پی پیز کو 480 ارب روپے بغیر کسی آڈٹ ادا کر دیے تھے اور اس وقت کے اپوزیشن لیڈر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ نے حکومت کو فوراً کلین چٹ بھی دے دی تھی۔ کیونکہ IPPs کے مالکان تو ان دونوں جماعتوں ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بھی ہیں۔
Kismat Khan@KismatZimri
Gvt paid Rs480b to IPP's within an hour, Khurshid Sh gave clean chit to gvt within minutes: @AmirMateen2 @KlasraRauf
اردو
popi anwar أُعيد تغريده

ایران بارڈر سے کوئٹہ 630 کلومیٹر دور ہے
یہ دس سے بارہ گھنٹے کا سفر ہے
روٹ کا زیادہ تر حصہ ویران ہے
اسمگل شدہ ایرانی تیل کے سینکڑوں ٹرک روزانہ اس روڈ پہ چوبیس گھنٹے سفر کرتے ہیں
صوبے میں دو بڑی اور درجنوں چھوٹی دہشت گرد جماعتیں موجود ہیں
مگر آج تک اسمگل شدہ تیل کے کسی ایک بھی ٹرک پہ حملہ نہیں ہوا
جبکہ اسی روٹ پہ اب تک سینکڑوں پنجابی مسافر قتل کئے جا چکے ہیں
یہ بھی اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے

اردو
popi anwar أُعيد تغريده

Iran 🇮🇷 announces finding 15 GBU-57 MOP super heavy bombs, which are considered America's fortified secrets.
55 Tomahawk and JASSM strategic rockets 🚀 have been secured, as well as "thousands of quality ammunition".
These spoils were immediately transferred to research and reverse engineering units of the Revolutionary Guard and the Iranian Army. These weapons will be dismantled to understand their secrets and clench them, and even to develop local weapons that surpasses them
The field is gonna witness the results of this engineering soon💯!!️ ️🇮🇷

English















