کچھ خواب دل میں ہی دفن ہو جاتے ہیں،
وقت کے ساتھ لوگ بھی بدل جاتے ہیں،
جنہیں اپنا سمجھ کر سنبھالتے رہے،
وہی اکثر خواب بن کر بکھر جاتے ہیں۔
x.com/i/spaces/1qGoN…
سلگتے دل کے آنگن میں ہوئی خوابوں کی پھر بارش
کہیں کونپل مہک اٹھی کہیں پتا نکل آیا
گماں تھا زندگی بے سمت و بے منزل بیاباں ھے
مگر اک نام پر پھولوں بھرا رستہ نکل آیا.
x.com/i/spaces/1qGoN…