DUA

321.7K posts

DUA

DUA

@Adnff1

https://t.co/9tDKgLcJEq

West asia انضم Ekim 2023
6.5K يتبع6.8K المتابعون
تغريدة مثبتة
DUA
DUA@Adnff1·
#محبت_مافیا "تصوف محبت ہے اور محبت کے ہزاروں رنگ، لاکھوں استعارے ہیں" تصوف آخر شے ہے کیا؟ کسی پیاسے کو اپنے حصے کا پانی پلانا تصوف ہے محبت ہے ، عبادت ہے بھنور میں ڈوبتے کو ساحلوں تک لے کے جانا بھی محبت ہے ،عبادت ہے، تصوف ہے کسی کے سارے راز کھول دینے کی قدرت رکھنے مگر پھر بھی 1👇
DUA tweet media
اردو
363
322
633
41.5K
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
@mesamalik @shafqatmm1 @MrRebel88 @Rsheikh95 جب ادارے اپنی حدود سے تجاوز کرتے ہیں تو نظامِ توازن بگڑ جاتا ہے۔ قانون سازی پارلیمنٹ کا کام ہے، انصاف فراہم کرنا عدلیہ کی ذمہ داری ہے، اور عملدرآمد حکومت کا۔ لیکن جب یہ لکیریں دھندلا جائیں تو نہ صرف جمہوریت کمزور بلکہ عوام کا اعتماد بھی متزلزل ہو جاتا ہے۔ #ToolOrStool
اردو
0
21
11
94
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
#ToolOrStool سیکورٹی کے نام پر عوام کی زندگی مفلوج۔ سیکورٹی اقدامات کیساتھ عوامی سہولیات کو بھی مناسب ترجیح دی جائے ۔
اردو
0
25
17
115
DUA أُعيد تغريده
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
ادارے کسی فرد، جماعت یا طاقتور حلقے کے “ٹول” نہیں ہوتے بلکہ ریاست کے ستون ہوتے ہیں۔ ان کا بنیادی مقصد آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوام کے حقوق کا تحفظ ہوتا ہے۔بدقسمتی سے ملک میں ادارے ایک حاص جماعت کے ٹول بنے ھوئے ھیں #ToolOrStool
اردو
0
23
19
87
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
اداروں کی اصل طاقت ان کی غیر جانبداری، شفافیت اور آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے میں ہے۔ اگر ادارے کسی جماعت یا فرد کے “ٹول” بن جائیں تو پھر انصاف، احتساب اور حکمرانی سب متاثر ہوتے ہیں، اور ریاست کمزور ہو جاتی ہے۔ #ToolOrStool
اردو
0
24
17
90
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
عدلیہ ہو، انتظامیہ یا مقننہ۔ یہ ادارے دراصل وہ عملی نظام (mechanism) ہیں جن کے ذریعے آئین اور قوانین کو نافذ کیا جاتا ہے۔ بد قسمتی سے ھمارے ملک میں ایسا نہیں ھو رھا ۔ ادارے مضبوط ریاست کی بجائے ایک خاص جماعت کی بقا کے لئے کام کر رھے ھیں ۔ #ToolOrStool
اردو
1
23
18
146
DUA أُعيد تغريده
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
جب پارلیمنٹ عوام کی آواز بننے کے بجائے خاموش ، قانون سازی کا رخ اپنے مفادات کا تحفظ اور ترجیحات کچھ اور ھو۔ ۔تو مہنگائی، بے روزگاری اور انصاف کے مسائل حل طلب ھوتے ہیں ۔پارلیمنٹ کو ان مسائل کی حل کے لئے اپنا فعال کردار ادا کرنا چاھیے ۔ #ToolOrStool
اردو
0
25
17
90
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
(pro executive minded judges ) کا کردار تاریخ میں یاد رکھا جائے گا ۔ #ToolOrStool
0
19
13
65
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
عوام اور اداروں میں بداعتمادی سے احتجاج، دھرنے اور سیاسی کشیدگی بڑھتی ہے۔ جب عوام یہ سمجھے کہ ھماری آواز اداروں تک نہیں پہنچ رھی ۔تو شدید عوامی ردعمل آتا ھے #ToolOrStool
اردو
0
21
15
90
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
نظام کی بہتری کے لیے شفافیت ضروری ہے۔ کیا ھمارے ملک کی نظام میں شفافیت ھے ؟ ایک فقرے میں جواب دیجئے ۔ #ToolOrStool
اردو
0
19
16
76
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
جہاں ادارے غیر مستحکم یا غیر معتبر سمجھے جائیں۔ عوام اور اداروں میں بد اعتمادی ھو۔ تو اس سے روزگار کے مواقع کم ہوتے ہیں اور معیشت سست روی کا شکار ہو جاتی ہے #ToolOrStool
اردو
0
16
13
83
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
جب معاشرے میں انصاف نہ ہو تو وہاں صرف قانون کی کمزوری نہیں بلکہ طاقتور مزید مضبوط اور کمزور مزید بے بس ہو جاتا ہے۔ انصاف کے بغیر ریاست کا تصور کھوکھلا ہو جاتا ہے، کیونکہ قانون سب کے لیے برابر نہ رہے تو وہ اعتماد کھو دیتا ہے۔ #ToolOrStool
اردو
0
12
10
45
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
انصاف نہ ہونے سے لوگوں میں غصہ، مایوسی اور بے چینی بڑھتی ہے، جو احتجاج اور بدامنی کی صورت اختیار کر سکتی ہے۔ #ToolOrStool
اردو
0
11
9
31
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
عدلیہ اگر انصاف پر قائم نہ رہے تو پورا معاشرہ عدم استحکام، بداعتمادی اور ناانصافی کی دلدل میں پھنس جاتا ہے۔ #ToolOrStool
اردو
0
9
6
30
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
نااھل بیوروکریسی کو ختم کرنا ھوگا ۔تباہ حال پاکستان کو بچانا ھوگا #ToolOrStool
واحد خٹک tweet media
اردو
0
18
16
70
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
نظام ٹھپ ،عوام پریشان, نااھل بیوروکریسی= تہمتی ترقی ، رکتا پاکستان #ToolOrStool
واحد خٹک tweet media
اردو
1
14
13
38
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
کرپٹ بیوروکریسی عوام اور ریاست کے درمیان اعتماد کو ختم کر دیتی ہے۔ لوگ سرکاری اداروں سے رجوع کرنے کے بجائے اکثر غیر قانونی، راستے اختیار کرنے اور انصاف کو خود میں لیتے ہیں۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ قانون کی بالادستی کمزور اور بدعنوانی مضبوط ہوتی جاتی ہے۔ #ToolOrStool
اردو
1
11
7
57
DUA أُعيد تغريده
واحد خٹک
واحد خٹک@Wahidnkhattak·
کرپٹ بیوروکریسی صرف مالی نقصان تک محدود نہیں رہتی، بلکہ یہ انصاف، تعلیم، صحت اور روزگار جیسے بنیادی شعبوں کو بھی متاثر کرتی ہے۔ ایک غلط فائل، ایک خریدی گئی منظوری یا ایک جانبدار فیصلہ سینکڑوں لوگوں کی زندگیوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ #ToolOrStool
اردو
1
11
11
30