تغريدة مثبتة
Alirajpoot
3.5K posts

Alirajpoot أُعيد تغريده

اگر روزی کا انحصار عقلمندی پر ہوتا تو بیوقوفوں سے بڑھ کر کوئی تنگ دست نہ ہوتا
روزی اللہ دیتا ہے
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

خود کی بدلیں
کوئی دنیا کو تبدیل کرنے کی بات کرتا ہے
لیکن خود کو تبدیل کرنے کی طرف بہت کم آتے ہیں
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

موتی اگر کیچڑ میں بھی گر جائے تو بیش قیمت ہے ۔ دھول اگر آسمان پر بھی چڑھ جائے تو بے قیمت ہے
توجہ فرمائے
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

کردار کی خوبصورتی
اپنے عمل سے اونچا ہوں نہ کہ کسی کو نیچا دکھا کے
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

اگر میں 1 ہزار بار بھی کامیاب نہ ہوسکوں تو میں یہ نہیں کہوں گا کہ" میں ہزار بار ناکام ہوا "بلکہ میں کہوں گا" میں 1 ہزار راستے ایسے جانتا ہوں جو ناکامی کا سبب بنتے ہیں "
کامیابی کا راستہ
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

آپ کی جیت....
اگر آپ جیت جائیں تو آپ کو کبھی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں پیش آتی لیکن اگر آپ ہار جائیں تو پھر آپ کو وضاحت دینے کی لیے وہاں " موجود " نہیں ہونا چاہیے
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ اس نے زندگی میںکبھی کوئی غلطی نہیں کی تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ اس نے زندگی میں کبھی کوئی نیا قدم نہیں اٹھایا
تجربات سے انسان سیکھتا ہے
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

مجھے فصیح و بلیغ جھوٹے کی بجائے ، بدکار سچے سے زیادہ محبت ہو گی
(حضرت جنید بغدادی رضی اللہ عنہ )
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

اگر تم غریب پیدا ہوئے ہو تو یہ تمھاری غلطی نہیںلیکن اگر تم مرتے وقت بھی غریب رہے تو یہ تمھاری غلطی ہے
انسان کی غلطی
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمھیں قسم کھانے کی ضرورت ہی نہ پڑے ۔
(سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم )
سچ نجات ہے جھوٹ ہلاکت ہے
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

موت کی یاد
موت کو ہمیشہ یاد رکھو ۔ لیکن موت کی آرزو کبھی مت کرو
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

گناہوں سے توبہ
گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ جبکہ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

مہمان نوازی ضرور کریں۔
مہمان کے واسطے زیادہ خرچ کرو ۔ کیونکہ یہ اسراف (فضول خرچی) نہیں ہے۔
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

باطل کا پیروکار کبھی عزت نہیںپاتا چاہے چاند اسکی پیشانی پر ظاہر ہوجائے۔ جھوٹ ہلاکت کا سبب بنتا ہے
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

حق کا پرستار کبھی ذلیل نہیں ہوتا چاہے سارا زمانہ اسکے خلاف ہوجائے
حق سچ بات کہیں ہمیشہ
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

قرض کی ادائیگی
اگر کوئی شخص قرض لے اور دینے کی نیت نہ ہو تو وہ چور ہے۔
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

حرص و لالچ بری عادت
حرص سے کچھ روزی نہیں بڑھ جاتی مگر آدمی کی قدر گھٹ جاتی ہے
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده

ایک سمجھدار انسان
انسان کی سمجھداری یہ ہے کہ وہ کفایت شعار ہو
#EagleOfIslam
اردو
Alirajpoot أُعيد تغريده
Alirajpoot أُعيد تغريده


