تغريدة مثبتة
Shoaib
490 posts

Shoaib أُعيد تغريده
Shoaib أُعيد تغريده

@_Mr_Turab امیرِ ضلع غربی و رکن کراچی مینجمنٹ کمیٹی محمد اسماعیل صاحب کی 7 مہینے ناحق جیل کاٹنے کے بعد اپنے ضلع آمد
تم تو جماعت کے ایک ضلعی امیر کو نہیں جھکا سکے 💀
سعادتوں والے سعد کو کیا خاک جھکا پاؤگے💪🏻🔥❤️
اردو
Shoaib أُعيد تغريده
Shoaib أُعيد تغريده
Shoaib أُعيد تغريده

اہل اسلام کو فتح مبارک ہو!
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026

Shoaib أُعيد تغريده
Shoaib أُعيد تغريده
Shoaib أُعيد تغريده
Shoaib أُعيد تغريده
Shoaib أُعيد تغريده

شعور نیوز( انٹنیشنل ڈیسک): قابض اسرائیل نے اس سال بھی فریڈم فلوٹیلا کی کشتیوں پر حملے شروع کردیئے۔ عالمی پانی میں موجود 20 کشتیوں کو نہ صرف روکا گیا بلکہ
عملی طور پر اغوا کیا گیا کیوںکہ وہاں اسکی کوئی راجدہانی نہیں۔بی بی سی کے مطابق کشتیوں پر موجود 175 افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیاہے۔ یہ قافلہ غزہ سے 600 میل دور تھا جب قابض اسرائیل نے حملہ کیا۔دو ہفتے قبل یہ قافلے اٹلی، اسپین،فرانس سے روانہ ہوئے تھے۔ اب تک یہ 58 کشتیوں پر مشتمل قافلہ بن چکا ہے جس میں سے باقی سفر میں ہیں۔ جن افراد کو اغوا کیاگیا ہے وہ دنیا کے کئی ممالک سے تعلق رکھتے ہیں،جن کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں کیونکہ رابطے منقطع ہو چکے ہیں۔
قابض اسرائیل کی اس بدمعاشی پر کون ہے جو peace board کے ارکان سے سوال کرے جس میں اٹلی بھی شامل ہے کہ قابض اسرائیل یہ ہمت کیسے کر سکتا ہے؟

اردو
Shoaib أُعيد تغريده
Shoaib أُعيد تغريده













