آزاد أُعيد تغريده

پی ٹی آئی کی پوری قیادت اس وقت منہ پر عسکری تالے لگا کر بیٹھی ہے، مجال ہے کہ ایک لفظ عمران خان کی قید تنہائی پر، کسی قسم کے احتجاج پر کوئی ایک جملہ بھی زبان سے ادا کرتے ہوں۔
شیخ وقاص اکرم ٹی وی پر بیٹھ کر پی ٹی آئی کے ورکرز اور بہنوں پر ہنستا ہے اور طنز کرتا ہے لیکن بگریت نے پچھلے ایک سال میں کسی انٹرنیشنل میڈیا کو بلا کر پریس کانفرنس نہیں کی۔ سہیل آفریدی بھی علی امین سے دو ہاتھ آگے کا مادر کھود نکلا، علی امین اور اس میں صرف نام کا فرق ہے۔ عادل راجہ @soldierspeaks نے جب اس پر تنقید شروع کی تو بہت لوگوں نے کہا کہ عادل راجہ غلط کر رہا ہے وقت دینا چاہیے۔ دے دیا وقت؟ دیکھ لیا اسکا ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا؟
پوری قیادت اس وقت سانس بھی کنجر جرنیلوں کرنلوں کی مرضی سے لیتی ہے۔ بہنیں ہر منگل اڈیالہ پہنچتی ہیں لیکن ان میں سے کسی کو اتنی توفیق نہیں ہوتی کہ بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وہاں پہنچے۔ دکھانے کے لیے ہی سہی انکے منہ سے دو لفظ نہیں نکلتے۔ عوام دیکھ رہی ہے اور تم لوگوں کا ایک ایک عمل دل پر نقش ہو رہا ہے۔ وقت آنے پر حساب چکتا کیا جائے گا۔
اردو
















