Azmat Sheikh

41.6K posts

Azmat Sheikh banner
Azmat Sheikh

Azmat Sheikh

@AzmatUsman5

پی ٹی آئی کا ز و ا ل مسجد نبو یؐ کی توہین سے شروع ہوا تھا جبکہ پاکستا ن کا عر و ج حرمین ا لشر فین کی چوکید ا ری سے شرو ع ہوا ❤️ 🇵🇰الحمدللہ 🇵🇰 ❤️

Riyadh, Saudi Arabia انضم Eylül 2022
1.5K يتبع844 المتابعون
Azmat Sheikh
Azmat Sheikh@AzmatUsman5·
مائیں چراغ کی مانند ہوتی ہیں اُن کے بغیر ہمارے دل بجھ جاتے ہیں. اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ اور جن کی اس دنیا سے چلی گئی ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲
Azmat Sheikh tweet media
اردو
2
2
4
21
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Karachi da Patwari
Karachi da Patwari@MS_Pml_n·
اظہر جاوید نے یوتھیوں کے بددیانت مہاتما کے چہرے سے ایمانداری کا نقابپنوچتے ہوئے کہا کہ میں Eye وٹنس ہوں کہ عمران خان ایک کرپٹ شخص ہے کیونکہ برطانیہ میں شوکت خانم کے نام پر ملنے والا فنڈ عمران خان کیش اور چیک میں لیتے تھے، چیک شوکت خانم جبکہ کیش انکی اپنی جیب میں چلا جاتا تھا۔۔
اردو
0
26
35
412
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
@iruhmamalik اللہ پاک افواج پاکستان سے منسلک ہر فرد کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 پاکستان ایئر فورس زندہ باد 🇵🇰 پاکستان نیوی زندہ باد 🇵🇰
Ranaa Sohail tweet mediaRanaa Sohail tweet mediaRanaa Sohail tweet mediaRanaa Sohail tweet media
اردو
5
13
35
281
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Samina Kauser Swl
ہمارا سفر ہمیشہ عوامی خدمت اور ترقی کے ایجنڈے پر مرکوز رہا ہے۔ ہم نے کبھی دوسروں کی کمزوریوں کو اپنی سیاست کا سہارا نہیں بنایا، بلکہ اپنی کامیابیوں کو دلیل بنایا۔ 1998 میں پاکستان کے سبز پاسپورٹ کو دنیا میں وقار حاصل تھا، اور آج الحمدللہ ایک بار پھر وہی مقام لوٹ رہا ہے۔ شہباز شریف صاحب کی انتھک محنت، اسحاق ڈار صاحب کی معاشی حکمت عملی اور عاصم منیر صاحب کی دفاعی بصیرت نے پاکستان کو عالمی سطح پر ایک باوقار مقام دلایا ہے۔ یہ سب ہماری اجتماعی کوششوں اور اللہ کی رحمت کا ثمر ہے۔
اردو
0
23
21
180
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
✅ماشاءاللہ بہت اچھا لگا اپنے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بارے میں اتنے اچھے اور پیارے الفاظ میں تعریف سن کر ۔۔ میں بھی پاکستان کی عوام کی طرف سے پوری دنیا سے پاکستان سے پیار کرنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں❤️ یہ ویڈیو آنکھیں بند کرکے شئیر کرتے جائیں ۔۔
اردو
3
54
127
748
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
واہ واہ !! کیا شاندار سوال کر دیا ہے۔ اس سوال کا جواب کوئی مولوی صاحب نہیں دیں گے۔ سواۓ ان کے جو حقیقی معنوں میں اسلام پر عمل پیرا ہیں۔ 👍
اردو
19
331
923
19.5K
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Waseem Ali Official
Waseem Ali Official@waseemAli0007·
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنا TV ہی توڑ دیا 😱😱 پاکستان زندہ باد💚✊
اردو
3
13
21
398
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
دربار حاجی شیر کے لنگر خانے میں درندگی کی انتہا بے حس معاشرہ زہنی معزور بچی کو بھی معاف نہیں کیا میری بیٹی زہنی معزور حاجی شیر در بار پر گزشتہ تین سال سے باندھ رکھی ہے بڑے لنگر خانے والے اسکے ساتھ روز زنا کرتے ہے ایک بزرگ خاتون کی دہائیاں وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل @PoliceVehari @CMComplaintCell @OfficialDPRPP @MaryamNSharif @hinaparvezbutt
اردو
4
24
26
579
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
بی بی سی نیوز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ خود کو ایک تباہ کن جنگ سے بچانے کے لیے مکمل طور پر پاکستان پر انحصار کر رہی ہے۔ ماہر نامہ نگار کیرولین ڈیوس نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن انتہائی بے بسی کے عالم میں پاکستان کی عسکری قیادت کو استعمال کر رہا ہے تاکہ ایران سے یہ التجا کی جا سکے کہ وہ دوبارہ مذاکرات کی میز پر آ جائے۔ امریکہ اس وقت اسلام آباد کے ذریعے ایران کو منانے کی بھرپور کوششوں میں مصروف ہے تاکہ خطے میں کسی بھی بڑے فوجی تصادم سے بچا جا سکے۔
اردو
6
202
473
12.8K
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ایران کے تیل سے پابندیاں ہٹ بھی جائیں تب بھی پاکستانیوں کو یہ 15 روپے لیٹر والا پٹرول نصیب نہیں ھونا اس پر کومت نے بلوچستان سے لیکر پنجاب تک ہر کلومیٹر کے حساب سے ٹیکس لگا دینا
اردو
4
36
101
2.5K
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Hassaan Hashmi
Hassaan Hashmi@hassaanhashmii·
افغان عوام بھی اپنی طالبان حکومت سے تنگ آ چکی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاک فوج اور فیلڈ مارشل سے افغانی بھی امیدیں لگا کر بیٹھے ہیں۔ اب یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاک فوج افغان عوام کے امن کی جنگ لڑ رہی ہے۔ انشاء بہت جلد افغانستان کا پورا علاقہ پاکستان کے نقشے میں آ جائے گا اور گریٹر پاکستان کا وجود عمل میں آئے گا۔ #FieldMarshalSavedWorld #FieldMarshalAvoidedWW3 #SaluteToPakistanLeadership
اردو
0
8
24
226
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
میرے نبی کی حدیث ہے کہ مسواک استعمال کرو جو ممی ڈیڈی ماحول پیزا برگر کھانے والے ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں یہ ویڈیو ان کے لیے ہے میرا خیال یہ ویڈیو دیکھ کے اب اپ ٹوٹھ پیسٹ نہیں مسواک استعمال کریں گے
اردو
7
39
84
3.9K
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
بریکنگ🚨 بھارتی فوج کے ایئر ڈیفنس جے سی او انوراگ ٹھاکر کا استعفیٰ سامنے آ گیا۔ اس کا کہنا تھا کہ ہماری جانوں کی کوئی قدر نہیں، میں نے اپنے 300 ساتھی کھو دیے مگر بھارتی حکومت نے ان کی موت کو تسلیم تک نہیں کیا۔ ایک سال میں میری یونٹ کے تین سے زائد افسران استعفیٰ دے چکے ہیں، اور آج میں بھی یہ فیصلہ کر رہا ہوں۔
اردو
11
453
1.2K
31.8K
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
افغان طالبان توبہ استغفرُللہ
اردو
11
20
287
27.2K
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اچھے لوگ دنیا میں موجود ھیں۔
اردو
0
12
60
1.5K
Azmat Sheikh
Azmat Sheikh@AzmatUsman5·
*سب سے پہلے ختم ہونے والی مخلوق ٹڈی ہے* حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس سال حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا، اس سال ٹڈیاں کم ہو گئیں تھیں۔ وصال سے پہلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ ٹڈیوں کے کم ہونے کی وجہ سے سخت فکر مند اور پریشان ہوئے (کہ کہیں ٹڈیوں کا مکمل خاتمہ تو نہیں ہو گیا؟)۔ پھر انہوں نے ایک سوار مدینہ کی طرف، ایک سوار عراق کی طرف اور ایک شام کی طرف بھیجا، تاکہ وہ لوگوں سے دریافت کریں کہ آیا کسی شخص نے کہیں کچھ ٹڈیاں دیکھی ہیں یا نہیں۔ چنانچہ جو سوار بھیجا گیا تھا، وہ ایک مٹھی ٹڈیاں لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان کے سامنے دو ٹڈیاں ڈال دیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جب ٹڈیاں دیکھیں تو خوشی سے اللّٰہُ أَكْبَرُ کا نعرہ بلند کیا، پھر فرمایا: میں ٹڈیوں کے مکمل خاتمہ سے اس لیے فکر مند اور پریشان ہو گیا تھا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے سنا ہے: اللہ تعالیٰ نے حیوانات کی ایک ہزار اقسام پیدا کی ہیں، ان میں سے چھ سو دریا میں ہیں اور چار سو خشکی میں ہیں، اور جب قیامت آنے کا وقت قریب ہوگا تو ان میں سب سے پہلے ٹڈیاں ہلاک ہوں گی، پھر جب ٹڈیاں ہلاک ہوں گی تو دوسری مخلوقات بھی اسی طرح پے در پے ہلاک ہونا شروع ہو جائیں گی، جس طرح موتیوں کی لڑی ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگرے گرنے لگتے ہیں۔ (بیہقی) * 🌺*
Azmat Sheikh tweet media
اردو
0
0
1
26
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
یہ بھی اسی ملک کا شہری ھے اسکا کا یہ انفرادی عمل اسکی ذمہ داری اور وطن سے محبت کا ثبوت ہے ایسے افراد داد کے مستحق ہیں ❤️❤️
اردو
44
677
2.8K
68.3K
Azmat Sheikh أُعيد تغريده
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
پچھلے سال بھارت نے “آپریشن سندور” کے نام پر ایک سنگین اور خطرناک غلطی کی، جس کے بعد پاکستان کے بھرپور اور مؤثر ردِعمل نے صورتحال کا رخ ہی بدل دیا۔ پاکستان نے نہ صرف اپنی دفاعی صلاحیت کا لوہا منوایا بلکہ بھارت کو ایسا سبق سکھایا جس کی گونج پوری دنیا نے سنی۔ یہی وجہ ہے کہ آئندہ بھارت پاکستان پر کسی بھی قسم کی جنگ مسلط کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے ہوگا🇵🇰
اردو
1
31
83
840