Bano أُعيد تغريده

ویڈیوز موجود ہیں ، معزز مہمان ایران تشریف لے گئے ، فاتحہ پڑھی ، ساتھ ہی قومی بینڈ دھنیں بجا رہا تھا۔
کیا ایران کی دھنیں شرعی تھیں اور پاکستان کا قومی ترانہ غیر شرعی میوزک لیے ہوئے تھا؟
آصف محمود
#PSTMarkaz
#Afghanistan
#Talban
#Pakistan
اردو













