H₂SO₄🔥
75.2K posts


عمران خان سے ہونے والی ملاقات اور گفتگو کے حوالے سے بیرسٹر سلمان صفدر کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو: “مجھے عمران خان صاحب نے بتایا کہ: • میں تین ماہ تک جیل سپرٹنڈنٹ (عبدالغفور انجم) کو بتاتا رہا کہ میری ایک آنکھ میں بینائی کا مسئلہ آ رہا ہے لیکن اس نے اس پر کوئی کان نہیں دھرا • کئی دن تک میری ایک آنکھ کی بینائی 100 فیصد تک چلی گئی تھی • مجھے ڈاکٹر عارف نے بتایا کہ انجکشن لگانے سے بینائی میں 15% بہتری آئی ہے - اس کے بعد سے میری بینائی میں کوئی بہتری نہیں آئی • میں بالکل بھی اس علاج سے مطمئن نہیں ہوں • میں مسلسل کہتا آیا ہوں کہ میرے ذاتی ڈاکٹرز کو بلایا جائے تاکہ پتہ چلے کہ آنکھ میں blood clot / خون کا لوتھڑا آنے کی اصل underlying reason / بنیادی وجہ کا پتہ چل سکے - لیکن مسلسل اس سے انکار کیا جا رہا ہے • میں کافی عرصے سے اپنے ڈینٹیسٹ سے چیک اپ کا بھی کہ رہا ہوں لیکن اسے بھی نہیں بلایا گیا • مجھے اور بشریٰ بی بی کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے • بشریٰ بی بی کی بھی آنکھوں کا مسئلہ آیا اور دو ہفتے بعد وہی میڈیکل بورڈ ان کا معائنہ کرے گا جس نے میرا معائنہ کیا” @BrSalmanSafdar @salmanAraja @BarristerGohar @MKAchakzaiPKMAP @AllamaRajaNasir @SohailAfridiISF @Aleema_KhanPK

An American woman who confronted Israeli soldiers in New York was fired from her job at the “Inspire” mental health services center. After the decision, she stated: “I will keep shouting again whenever I see them: occupation soldiers are child killers.”



خیبرپختونخوا حکومت کا تمام ضم اضلاع کو آپس میں ملانے کیلئے شاہراہ تعمیر کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ کی ضم اضلاع کو آپس میں ملانے کے لیے سڑک تعمیر کرنے کا منصوبہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں تجویز کرنے کا حکم وزیر اعلیٰ کی صوبائی موٹر ویز اور ایکسپریس ویز کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی بھی ہدایت ترقیاتی اسکیموں میں تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، محمد سہیل آفریدی








چند لوگوں کے طرز عمل کو دیکھ کر اتنائی افسوس ہوتا ہے کہ بندہ بس کیا کہے، ہر وقت طعنہ زنی، تنقید کے نشتر۔ ہر وقت دوسروں کو کوستے رہنا بھی کوئی عقل مندی نہیں۔ پاکستان میں ایک بہت بڑی سفارتکاری کی بیٹھک ہورہی ہے، پاکستان کا مثبت امیج ابھرا ہے سب پاکستانی دعاگو ہیں کہ نتائج اچھے نکلیں اور امن بحال ہو۔ ایسے میں اپنا غم اور بغض کچھ دیر کے لئے بھلا دیں۔



یہ بناوٹی اخلاقیات کے ڈھکوسلے اپنے تک رکھیں انصافیوں کی ماں نہ بنیں۔ شیطان قرآن کی آیات بھی سنائے تو آیات کو نہیں شیطان کو اور اس کے ہیچھے کار فرما مقصد کو دیکھا جائے گا۔ شیطان کی حمایت میں نہیں کودا جائے گا۔











