Chodry Shahid Mehmood

214.3K posts

Chodry Shahid Mehmood banner
Chodry Shahid Mehmood

Chodry Shahid Mehmood

@CSMR787

Salute to the martyrs of Pakistan Army❤️🇵🇰 Nawaz sharif ❤️ Fan Account

Pakistan انضم Nisan 2020
1.9K يتبع4.4K المتابعون
تغريدة مثبتة
Chodry Shahid Mehmood
Chodry Shahid Mehmood@CSMR787·
اگر سپریم کورٹ سوموٹو لینے میں سیریس نہیں ہے تو پھر ثاقب نثار کی آڈیو کلپ کے حوالے سے میں سپریم کورٹ جا رہا ہوں 👇 !! ماہر قانون کامران مرتضیٰ !! 👌🏻👌🏻
اردو
32
341
1K
0
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
اہم ترین👇 جاپان ۔۔۔ جنوبی کوریا۔۔۔ آسٹریلیا بھارت ۔۔۔ نیٹو سب ہمارا کھاتے رہے لیکن سوائے پاکستان کے کوئی ہماری مدد کو نہیں آیا۔ ان سب کو میں دیکھ لوں گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ دی گارڈین
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
4
14
50
1.1K
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
یہ وڈیو دیکھ کر گجروں اور راجپوتوں سے ہمدردی ہو رہی ھے🤦
اردو
2
4
9
560
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
چاچو جیسا وزیراعظم پاکستان کی تاریخ میں پہلے کوئی نہیں آیا۔ مشکل حالات میں جو قیادت ہمت، بصیرت اور لگن سے کام کرے وہی قوموں کو آگے لے جاتی ہے۔ شہباز شریف نے اپنی انتھک محنت سے پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے میں کو قائدانہ کردار کردار ادا کیا ہے اُس کی مثال نہیں ملتی 🇵🇰🙌
اردو
6
9
39
591
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
ایران پیچھے ہٹ جائے اور عرب ممالک کو اسرائیل کے سامنے لائے۔ جاوید چوہدری کے مطابق ایران پچھلے 25 سال سے پابندیوں کا سامنا کر رہا ھے۔ ایک طرف یورینیم افزودگی بھی بند نہیں کرتا اور دوسری طرف ایٹم بم بنانے کے خلاف فتویٰ بھی دیا ہوا۔ ارے بھائی اتنی دیر میں یا تو آپکو 1/4
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
9
17
88
8K
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
ایٹمی صلاحیت حاصل کر لینی چاہیے تھی۔ اور اگر حاصل نہیں کر سکتے تو موجودہ یورینیم امریکہ کے حوالے کریں اور ایک نارمل ملک کی طرح زندگی گزاریں، آپ اتنی دیر سے سختیاں بھی برداشت کر رھے اور کچھ بنا بھی نہیں رھے۔ جب آپ یورینیئم افزودگی بند کرئے گے تو اسرائیل کا دھیان آپ سےہٹ کر عرب 2/4
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
3
6
27
1.8K
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
کی طرف ہو جائےگا، کیونکہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عرب ممالک کے بغیر پورا نہیں ہوتا۔ آپکے سائیڈ پر ہوتے ہی اسرائیل عرب ممالک پر چڑھ دوڑے گا تب عرب کو آپکی اہمیت کا اندازہ ہوگا کہ اسرائیل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کون تھا۔ جو عرب ممالک اسرائیل کیساتھ تعلق رکھ کر بڑی خوشی محسوس 3/4
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
1
6
24
1.9K
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
کرتےہیں وہ سب پچھتاوےکی آگ میں جلیں گے، اور تب انہیں سمجھ آئےگی کہ گریٹر اسرائیل بننےکےدرمیان اگر کوئی ملک کھڑا تھا تو وہ صرف ایران تھا اور اسرائیل اسی لئے ایران کو تباہ و برباد کرناچاہتاتھا۔ ایران اپنی پابندیاں ختم کروا کر ایٹمی صلاحیت کےبغیر بھی طاقتور اور امیرملک بن سکتاھے 4/4
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
2
6
30
1.5K
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
شکریہ ایران پاکستان کے لئے قطر سے ایل این جی لانے والے دو بحری جہازوں کو ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔ جلد وہ جہاز پاکستان پہنچ جائیں گے۔ یاد رھے کہ سوائے پاکستان کہ قطر کے جہاز کسی اور ملک کو ایل این جی دینے کے لئے آبنائے ہرمز سے نہیں گزر سکتے۔۔
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
7
85
332
3K
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
شکنجہ ٹائٹ ۔۔ ٹاسک فورس بدقسمتی سے پاکستان کے اندر پاکستانی نیشنلٹی رکھنے والے کچھ ایسے کھوتی کے بچے ہیں۔ جو کبھی انڈین بن جاتے ہیں کبھی افغانی بن جاتے ہیں کبھی اسرائیلی بن جاتےہیں کبھی پالبان اور کبھی اماراتی بن جاتے ہیں، یعنی یہ ہیں تو پاکستانی لیکن ہر اس ملک یا شخص کیساتھ 1/4
اردو
7
10
101
4.6K
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
کھڑے ہو جاتے ہیں جو پاکستان کے خلاف کوئی بات کرے یا ایجنڈا لیکر چلے۔ یہ ایک پورا گروپ ھے جن کو ہدایات ملک سے باہر بیٹھے یوتھیوبر بیانیہ بنا کر دیتے ہیں۔ اور یہ حر1می بغیر سرچ کئے بغیر حقیقت جانیں اور بغیر کسی سورس کے اس بیانیہ کو لیکر چل پڑتے ہیں۔ زرائع کے مطابق ایسے تمام 2/4
اردو
1
3
18
640
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
عناصر جو ملک دشمن پروپگنڈہ لیکر چل رھے ہیں۔ انکے لئے ایک الگ سے ٹاسک فورس بنا دی گئی ھے۔ جس کا کام ہی فقط ایسے اکاؤنٹس کی تلاش کرنا اور ان اکاؤنٹس کے مالکان تک پہنچنا ہو گا اور انکے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمات درج کروانا بھی اسی ٹاسک فورس کا کام ہوگا یہ ٹاسک فورس ایسے 3/4
اردو
1
4
24
969
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
تمام گندے انڈوں کے شناختی کارڈ بلاک کروانے کی سفارش بھی کر سکے گی۔ اور جو گندے انڈے ملک کے باہر بیٹھے ہیں انکے پاسپورٹ بلاک کئے جائیں گے جبکہ پاکستان میں انکی جائیدادیں ضبط کی جائیں گی، اسکے علاوہ موقع پر سافٹویئر اپڈیٹ کرنا بھی اسی ٹاسک فورس کی زمہ داری میں شامل ہو گا۔۔ 4/4
اردو
2
4
19
741
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
چوہدری شاہد محمود
بیشک اللہ جسے چاہے عزت عطا فرمائے اسوقت پوری دنیا کے میڈیا کا فوکس پاکستان اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر ھے۔
اردو
1
53
203
2.1K
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
🌲🇵🇰🌲صبح بخیر🌲🇵🇰🌲 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فاصلے انسان کو دور ضرور کرتے ہیں مگر اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں "دلوں" میں بھی "لفظوں" میں بھی اور "دعاؤں" میں بھی "دعــــــــا ہے" "اے بلندیوں کے بادشاہ! اے رب کائنات! میرے پیاروں کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھنا! آمین
Abid Dhariwal tweet media
اردو
64
14
83
477
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
vnp_urdu پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر ہونے والی سازشوں کا ایک اور بڑا پردہ چاک ہو گیا ہے۔ مشہورِ زمانہ صحافی اینڈرس کوپر نے وہ سنسنی خیز معلومات شیئر کی ہیں جنہوں نے قاسم خان کے "انسانی حقوق" کے راگ کی حقیقت کھول کر رکھ دی ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ قاسم خان نے یو این ایچ سی آر (UNHCR)
Abid Dhariwal tweet media
اردو
4
10
18
226
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
چھپے جنات تمہاری ہر حرکت دیکھ رہے ہیں۔ ہر قدم، ہر کلک، ہر منصوبہ- ہماری چھاؤں میں پھنس کر رہ جائے گا۔ یاد رکھو! تمہارا آن لائن اور آف لائن وجود ہمارے ہاتھ میں ہے۔ کوئی پناہ نہیں، کوئی راہ فرار نہیں… تمہاری دنیا، تمہارے خواب، اور تمہاری حقیقت- ہماری مرضی کے مطابق بدل جائیں گے۔
Abid Dhariwal tweet media
اردو
3
4
24
209
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
منصوبے کے مطابق ایران کے کمزور ہوتے ہی بھارت پاکستان پر حملہ کردےگا پاکستان کو افغانستان میں اس لیے الجھایا جارہا تاکہ وہ ایران کی حمایت نہ کرسکے تمام مہرے لگا دیئے گئے ہر طرف مکمل تیاری #گمـــــــنــــام_مارخــــــــــور 🇵🇰💪💪
Abid Dhariwal tweet media
اردو
1
3
17
169
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
ایران جنگ امریکی پیٹرو ڈالر ڈیل کمزور کرنے کی طرف گامزن مشرق وسطیٰ سے تیل کی خریداری نہایت ہی کم اور امریکا میں ڈالر کی آمد کمی کا شکار دوسری طرف تیل بیچنے والے ممالک نے امریکا میں بانڈز بیچنے شروع کر دئیے تاکہ اپنی معیشت کو بچایا جا سکے ڈالر کی گراوٹ شروع ہو چکی امریکی پریشان
Abid Dhariwal tweet media
اردو
1
4
19
139
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
بھارت مسلسل پاکستان کے خلاف اپنی سازشیں تیار کر رہا ہے اور پسِ پردہ افغانستان کو مسلح بھی کر رہا ہے ایک ایسا ملک جس کے پاس اپنے لوگوں کے کھانا پکانے کے لیے بھی کافی ایل پی جی گیس نہیں اور قلت کی وجہ سے ہوٹلوں کے مینو محدود کیے جا رہے ہیں، وہی کسی طرح دوسروں کو “امداد” بھیج رہا ہے
Abid Dhariwal tweet media
اردو
2
5
22
199
Chodry Shahid Mehmood أُعيد تغريده
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
بریکنگ🚨🚨🚨 پاکستان جیوانی ائیر بیس کو مکمل طور پر فنکشنل کرنے جا رہا ہے گوادر پورٹ اور سمندری حدود کی حفاظت کے لیے اس ائیر بیس کا آپریشنل ہونا بہت ضروری ہے پاکستان سی پیک اور تجارتی بندرگاہوں کی موثر انداز میں نگرانی کرنے کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی فراہم کر سکے گا
اردو
5
26
118
1.6K