
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ⚠️
بھارتی فورسز نے سری نگر اور دیگر علاقوں میں پانچ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام پر مظالم اور غیر انسانی کارروائیاں جاری ہیں۔
#IIOJK #HumanRights #JKLC #StateTerrorism #FreeKashmir

اردو

















