حالات حاضرہ
14 posts

حالات حاضرہ
@Currentaffairrs
حالات حاضرہ سے بے خبر انسان شیطان کا خاموش لشکر ہیں. استاد بزرگ آقائے سید جواد نقوی حفظہ اللہ تعالیٰ
Pakistan انضم Nisan 2018
1 يتبع49 المتابعون

#ترک_منافقت
ترکی نے سوریا پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے کیے جانے والے میزائل حملوں کو خوش آئن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دمشق کیلئے بہت مناسب جواب تھا۔
#SyriaStrike
#SyriaStrikes
#SaveMuslims

اردو

#پہلے اور #بعد کے منظر:
آج صبح سوریا کے دارلحکومت دمشق پر ہونے والے حملے میں دہشت گردوں کے خامی ممالک برطانیہ، فرانس اور امریکہ نے Syrian Scientific Studies and Research Center کو اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
#SyriaStrikes




اردو















