Balbir

697 posts

Balbir

Balbir

@DewDroppss

Common man

انضم Nisan 2026
69 يتبع3 المتابعون
Balbir أُعيد تغريده
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
لڑائی اقرار الحسن اور ایف آئی اے اہلکار کی ہوئی لیکن زیادہ تنقید وردی پہن کر سیاست کرنے والے جرنیلوں پر ہورہی ہے۔ الحمد للہ ثم الحمدللہ اس قوم کا نشانہ اب تیر کی طرح سیدھا ہے۔
اردو
35
921
3.3K
15.5K
Balbir أُعيد تغريده
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
جب سے پاکستانی فوج کو ایران-امریکہ میں ثالثی کا کردار ملا ہے، تب سے مقامی اور بین الاقوامی صحافیوں اور میڈیا کو متعدد بار انہوں نے جھوٹی خبریں دی ہیں۔ ڈاکٹر معید پیرزادہ نے تین سال پہلے پاکستانی جرنیلوں کے لیے یہ نظم لکھی تھی۔
اردو
5
233
803
9.8K
Balbir أُعيد تغريده
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
عجیب تضاد ہے۔وردی میں ملبوس ایک شخص آئین توڑ سکتا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کو جوتے کی نوک پر رکھ سکتا ہے۔ سوال اٹھانے والوں کو گولیوں سے بھون سکتا ہے۔منتخب عوامی نمائندوں کو جیلوں میں ڈال دکتا ہے۔ اپنے حلف کے چیتھڑے اڑا سکتا ہے۔عدلیہ کو بے دست و پا کر سکتا ہے۔چوبیس کروڑ لوگوں کی زندگیوں کو یرغمال بنا سکتا ہے۔بنیادی انسانی حقوق معطل کر سکتا ہے۔لیکن وردی میں موجود دوسرا شخص آپ پر تنقید نہیں کر سکتا۔
اردو
28
544
1.6K
17.1K
Balbir أُعيد تغريده
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
کچھ لوگوں کی یاداشت کمزور ہے کہتے ہیں عمران خان کو ڈیل کر لینی چاہیے جیل میں بیٹھ کر کیا ملا؟ عمران خان نے نواز شریف کی طرح ڈیل نہیں کی، نواز شریف کا ووٹر ق لیگ میں چلا گیا تھا، عمران خان کا ووٹر آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے وہ جس پر ہاتھ رکھتے ہیں وہ لیڈر ہوتا ہے،جنید سلیم
اردو
7
252
960
11.1K
Balbir أُعيد تغريده
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
سرکاری ملازم سیاسی بیان بازی نہیں کر سکتا اسی لیے میں کہتا ہوں کہ عاصم منیر کسی صورت سیاست مداخلت نا کرے کیونکہ قائداعظم نے منع کیا ہے، DG ISPR کو بھی گھنٹہ گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے، عمران ریاض خان
اردو
20
510
2K
17.7K
Balbir أُعيد تغريده
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
کیا ہی بد قسمتی ہے کہ ایک شخص جو پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی، کشمیر ، گلگت ہر جگہ چاہا جاتا ہے۔ اس قومی یکجہتی کی علامت کو زندان میں ڈال کر وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88

مقبولیت آج بھی قبولیت پر بھاری ہے۔۔ آزاد کشمیر میں بھی قیدی نمبر 804 کے نعرے لگ رہے ہیں،

اردو
81
1.9K
5.3K
27.4K
Balbir أُعيد تغريده
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
ممتاز صحافی فخرالرحمان ایک ٹویٹ کے جرم میں اڈیالہ جیل میں ہیں،وہ دل کے عارضے کے ساتھ کچھ دیگر امراض کا شکار ہیں،اُن کی چند میڈیکل رپورٹس شئیر کررہا ہوں،پاکستان اور پاکستان سے باہر بسنے والے صحافیوں کے علاوہ فخر الرحمان کے خاندان کے لوگ اُن کی صحت کے حوالے سے بہت پریشان ہیں۔
Mazhar Barlas tweet mediaMazhar Barlas tweet mediaMazhar Barlas tweet media
اردو
17
532
1.2K
20K
Balbir أُعيد تغريده
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
صرف تصویر سے پولیس والے کو اتنا خوف اففف🚨 اسلام ائیرپورٹ پر ایک بیٹی اپنے والد باہر ملک سے آنے پر تحفے میں عمران خان کی تصویر پیش کررہی ہے
اردو
25
1.2K
3.7K
51.4K
Balbir أُعيد تغريده
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اقرار الحسن اگر مرد کا بچہ ہے تو یہی سوال اسی انداز میں جرنیلوں سے پوچھ: زبیر خان نیازی @ZubairAlikhanUN خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
15
661
2K
11.8K
Balbir أُعيد تغريده
PTI
PTI@PTIofficial·
سینیٹر اعجاز چوہدری کو آج پھر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا۔ ان کے گردے فیل ہو چکے ہیں۔ صحت کی خرابی کے باوجود انہیں ضمانت کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے وہ علاج کروانے سے قاصر ہیں۔ اعجاز چوہدری صاحب انتہائی سینئر سیاستدان ہیں، انہیں مستقل طور پر ہسپتال منتقل کیا جانا چاہیے۔ 9 مئی مقدمات میں ملزمان کے ضامنوں کے خلاف بھی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ شہباز گل @SHABAZGIL
اردو
21
1.1K
2.3K
19.6K
Balbir أُعيد تغريده
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
حالت یہ ہوچکی ہے کہ عوام کو بس جو بھی ایسا بندہ ملے گا جو اس نظام کے لائے لوگوں ، انکے حامیوں کی مخالفت کرے گا عوام اسے ہیرو بنا دے گی۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
74
1.3K
5.3K
23.9K
Balbir أُعيد تغريده
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اب یہ بات تمام گریڈ آفیسر پر سرِعام لاگو ہوگی؟ "میرے ٹیکس کے پیسوں سے آپ یہ یونیفارم پہن کر کھڑے ہوئے ہیں یہاں پر۔ آپ کو یہ حق کس نے دیا کہ آپ یونیفارم پہن کر پولیٹیکل کمنٹ کریں"
اردو
32
1.2K
3.4K
29.8K
Balbir أُعيد تغريده
Dr. Yasmin Rashid
Dr. Yasmin Rashid@Dr_YasminRashid·
There is some thing really messed up when everyone's eyes are being affected the same way. Some thing that surely needs to be investigated.
Dr. Yasmin Rashid tweet media
English
15
828
1.4K
20.2K
Balbir أُعيد تغريده
Ahmad Noorani
Ahmad Noorani@Ahmad_Noorani·
ویسے فخرالرحمان کی حب الوطنی اور پاکستان سے بے پایاں محبت سب جانتے ہیں مگر الزام لگانے والا یہ بیہودہ شخص ہمیشہ سے اپنی شکل سے ہی پاکستان دشمن لگتا ہے۔
Muhammad Umair@MohUmair87

یہ الزامات تحقیقاتی ادارے نے نہیں لگائے تو کیا جھوٹے الزامات پر اس شخص پر کوئی کارروائی ہوگی؟

اردو
2
33
232
7.2K
Balbir أُعيد تغريده
Balbir أُعيد تغريده
Anxitea
Anxitea@inykhn·
Saw this on insta and i can’t stop laughing 😭😭😭😭
Anxitea tweet media
English
12
302
1.2K
11.1K
Balbir أُعيد تغريده
Balbir أُعيد تغريده