تغريدة مثبتة
Dr.Adeel Hashmi
42.8K posts

Dr.Adeel Hashmi
@Dr_AdeelHashmi
🇵🇰 | Orthopedic Surgeon | 🎓 #AJKMCian'03 🏥 #SIH 🏏 Cricket Fanatic - Bleeds Green for Pakistan ⚽ Barça till I die - Força Barcelona! #MedTweets
Rawalpindi, Pakistan انضم Kasım 2021
75 يتبع264 المتابعون

کون سے والد نے ؟؟؟
Saif Awan@saifullahawan40
یہ عیدی میرے لیے بہت قیمتی ہے کیونکہ یہ میرے والد نے دی۔
اردو
Dr.Adeel Hashmi أُعيد تغريده
Dr.Adeel Hashmi أُعيد تغريده

پاکستان میں نا شعیہ سنی مسلہ ہے ُ نا ایران کو پاکستان سے شکایت ہے پاکستان کا صدر وزیر داخلہ ایک وزیر اطلاعات سینئر وزیر ایک آئی جی کئی اہم عہدوں پر جرنیل اہل تشیع ہیں کسی کو کوئی اعتراض نہی ہے باہمی احترام ہے
پاکستان کا ایک مسلہ ہے قوم یوتھ اور تحریک انصاف اس انتشاری دہشت گرد جماعت پر پابندی لگا دیں ملک میں مکمل سکون ہو جائے گا ورنہ یہ ملک کی بنیادیں کھودتے رہیں گے
اردو

نمک حرامی میں افغانیوں اور ایران حامی شیعہ میں سخت مقابلہ ۔۔۔
#TumIsraelJao
اردو
Dr.Adeel Hashmi أُعيد تغريده

ایک مہم چلے گی پورے پاکستان میں! ایک کونے سے دوسرے کونے تک! ان دہشتگرد امریکیوں کو ملک سے باہر نکالو
علامہ سید حسن ظفر نقوی
#jafariaTv
اردو

@Aliwala72 یہ کونسا اسلام ہے جو صدام حکومت گرانے اور قتل کرانے کا درس دیتا ہے؟ یہ کونسا اسلام ہے جو ایک فرقے کو طاقت کے زور پر دوسرے ممالک میں نافذ کرنے کا درس دیتا ہے ؟ یہ کونسا اسلام ہے جہاں یہودی ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیے مسلمان ممالک پر میزائل فائر کیے جائیں؟
اردو


Dr.Adeel Hashmi أُعيد تغريده

ایرانی دلال کب ایران کا ویزہ لگوا رہے ہیں ؟؟؟
#BehindYouCDFAsimMunir
اردو
Dr.Adeel Hashmi أُعيد تغريده

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شیعہ علما کو بٹھا کر نہایت سادہ اردو میں سمجھایا “آپ سب سے پہلے پاکستانی ہیں۔ باہر کی لڑائی یہاں مت لائیں۔
کراچی میں جلاؤ گھیراؤ اور گلگت بلتستان میں جو کچھ ہوا اس کے بعد یہ “میٹنگ” ہونا ہی تھی۔ پیغام بڑا سیدھا ہے کہ جذبات آپ کا ذاتی مسئلہ ہے مگر امن و امان ریاستی مسئلہ ہے۔ ریاست کا ون لائنر میں یوں بیان کیے دیتا ہوں “بات مان لو، ورنہ منوا لی جائے گی”۔ یہ عرض بھی ہے اور پالیسی سٹیٹمنٹ بھی۔
اردو

چیئرمین PTA کے مطابق اس وقت 4G کی رفتار 4mbs ہے جو بڑھا کر 20mbs کررہے ہیں اور 5G کا آغاز 50mbs سے ہوگا ۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہمارے پاس یہاں E اور H یا H+ سے اوپر نہیں جاتا ۔ہم تو 3G سے بھی واقف نہیں ۔
کیا آپ کا نیٹ 4mbs ہے ابھی؟؟؟
جواب لازمی دیجیے گا
x.com/WENewsPk/statu…
اردو
Dr.Adeel Hashmi أُعيد تغريده

@MubashirAZaidi مسلمان جذباتی ناں ہوتے تو اج یہ حالات ہوتے؟
اردو

غالباً فیلڈ مارشل نے شیعہ علما کو اشارہ دیا ہوگا کہ پاکستان کو کسی مرحلے پر ایران کے خلاف جنگ میں اترنا پڑسکتا ہے۔
شیعہ علما اس بات کو پی جاتے تو مناسب تھا کیونکہ فوج ان کا ردعمل ہی دیکھنا چاہتی ہوگی۔
ردعمل آگیا ہے۔
اب پاکستان جنگ میں جائے یا نہ جائے، اس ردعمل کا بھگتان بھگتنا پڑے گا۔
جذباتی ہونے کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
مومنین غیر جذباتی ہوکر سوچنا کب شروع کریں گے؟
اردو
Dr.Adeel Hashmi أُعيد تغريده













