تغريدة مثبتة
💞 𝐹𝒶𝒾𝓈𝒶𝓁 𝑔𝓊𝒿𝒿𝒶𝓇 💞Chicken crispy cutl
75.4K posts

💞 𝐹𝒶𝒾𝓈𝒶𝓁 𝑔𝓊𝒿𝒿𝒶𝓇 💞Chicken crispy cutl
@Faisal_Ch6
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔 💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔 #iconic
Punjab, Pakistan انضم Kasım 2018
6.4K يتبع7.2K المتابعون

@Mo0d_SpOiLer App b na keya kara bat jo nahi karta
Indonesia

@Mirha_k Acha app na daka usa namaz parta
Português
💞 𝐹𝒶𝒾𝓈𝒶𝓁 𝑔𝓊𝒿𝒿𝒶𝓇 💞Chicken crispy cutl أُعيد تغريده

ہم بھی کبھی تیرے بغیر جینا نہ سیکھتے
تو ہی تھا جس نے ہمیں تنہا بنا دیا
تمہیں کھونے کا ڈر اب بھی کہیں باقی ہے
ورنہ ہم نے تو بہت پہلے تمہیں کھو دیا تھا
وہ بات الگ ہے کہ ہم خاموش ہیں اب
ورنہ دل تو آج بھی تیرے لیے شور کرتا ہے
🇵🇰 Zara_Hiyat🇵🇰@zara_hiyat
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر ممکن ہے تُو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے دنیا ترے اخلاص کو سمجھے گی نہ عاصی بہتر ہے کہ جذبوں کو تہہِ خاک سُلا دے
اردو

@Mirha_k Wo to khta ha mana eid ki namaz pari hi nahi 🤪
Filipino

@Mirha_k Mana pucha khata mana to namaz pari hi nahi 🤪
Filipino

ہم نے بھی دل کو یہی تسلی دی تھی کبھی
کہ عید آئے گی تو دید بھی نصیب ہوگی
مگر قسمت کی خاموشی کچھ اور ہی کہانی لکھ گئی
عید گزری، لمحے گزرے… پر وہی کمی باقی رہی 🥀

🇵🇰 Zara_Hiyat🇵🇰@zara_hiyat
عجیب واویلا تھا عید ہو گی پھر اُن کی دید ہو گی .. عید رخصت ،نصیب ناقص ،انتظار ضائع ،امید قائم !!
اردو
💞 𝐹𝒶𝒾𝓈𝒶𝓁 𝑔𝓊𝒿𝒿𝒶𝓇 💞Chicken crispy cutl أُعيد تغريده

@Khaaani Tang karta ha naka to nahi karta jo una pasand aa jaya usa tang karta ha
हिन्दी

@Mirha_k Puch lata usa ma call kar ka 😂
Indonesia















