🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪

259.5K posts

🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 banner
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪

🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪

@GOKBOR0

ALLAH IS MY. KING 👑. ALLAH IS MY SUPER POWER ❤️💝

social media influence انضم Eylül 2017
15K يتبع17K المتابعون
تغريدة مثبتة
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪
ہمارے ساتھ چلنے میں احتیاط کیجئے صاحب ہم زندگی اکثر داؤ پہ لگا دیتے ہے.🖕 Mehar #
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 tweet media
اردو
101
155
536
0
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ سکاٹ لینڈ ہے یا برطانیہ ؟ جو لوگ ہیں وہ تو انگریز نہیں لگ رہیے۔
اردو
147
285
1.1K
23.2K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
پوری دنیا میں صرف تین شخصیات ایسی ہیں جنہیں کسی بھی ملک جانے کے لیے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ استحقاق ان کے اعلیٰ ترین عہدے اور عالمی سفارتی آداب کی وجہ سے دیا گیا ہے: 1. برطانیہ کے بادشاہ (کنگ چارلس III) ​برطانیہ کے بادشاہ کو پوری دنیا میں سفر کے لیے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ​وجہ یہ ہے کہ برطانیہ میں تمام پاسپورٹس بادشاہ کے نام پر جاری کیے جاتے ہیں (پاسپورٹ کے پہلے صفحے پر تحریر ہوتا ہے کہ یہ دستاویز بادشاہ کی طرف سے جاری کی گئی ہے)۔ چونکہ بادشاہ خود وہ اتھارٹی ہے جو پاسپورٹ جاری کرتا ہے، اس لیے اسے اپنے نام سے دستاویز رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ استحقاق صرف موجودہ بادشاہ یا ملکہ کے لیے ہے؛ ملکہ کمیلا اور شہزادہ ولیم سمیت شاہی خاندان کے دیگر تمام افراد کے پاس سفارتی پاسپورٹ ہوتے ہیں۔ ​2. جاپان کے شہنشاہ (ناروہیتو) کو بھی بیرون ملک سفر کے لیے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ​وجہ یہ ہے کہ جاپانی وزارتِ خارجہ کے مطابق، شہنشاہ کو ریاست کی علامت سمجھا جاتا ہے اور انہیں عام شہریوں کی طرح سفری دستاویزات کا پابند کرنا مناسب نہیں سمجھا جاتا۔ ​3. جاپان کی ملکہ (ماساکو) کو بھی ​شہنشاہ کے ساتھ ساتھ یہ خصوصی حق حاصل ہے۔ ​وجہ یہ ہے کہ شہنشاہ کی شریکِ حیات ہونے کے ناطے وہ بھی اسی شاہی پروٹوکول کی حقدار ہیں اور ان کا سفر بھی سفارتی ذرائع سے پہلے سے طے شدہ ہوتا ہے۔ ​بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر کو پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، لیکن یہ غلط ہے۔ امریکی صدر کے پاس ایک خصوصی سفارتی پاسپورٹ (Diplomatic Passport) ہوتا ہے، جس کا رنگ گہرا نیلا یا کالا ہو سکتا ہے.
Maria Baloch tweet mediaMaria Baloch tweet mediaMaria Baloch tweet media
اردو
4
27
385
92.9K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
بھارت کے شہر جبل پور میں برگی ڈیم کے قریب نرمدا ندی میں سیاحوں سے بھری ایک کروز اُلٹ گئی۔ کچھ لوگوں کو ریسکیو کر لیا گیا لیکن کچھ جان کی بازی ہار گئے اور جو جان کی بازی ہارے ان میں یہ ماں بیٹا بھی شامل ہیں۔ کروز کا سفر شروع کرتے ہوئے مسافروں کو لائف جیکٹ نہیں پہنائی گئی جب کروز کے نچلے حصّے میں پانی آنا شروع ہوا تو مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت کچرے والا ڈسٹ بن خالی کر کے کروز سے پانی نکالنا شروع کیا اور لائف جیکٹ ڈھونڈ کے دوسرے مسافروں میں تقسیم کی اور جب کروز میں پانی کی سطح بڑھ گئی تو ڈرائیور نے اپنی جان بچانے کی خاطر پانی میں چھلانگ لگا دی اور کروز الٹنے پہ سیفٹی جیکٹ پہننے کے باجود مسافر پانی میں ڈوب گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پندرہ گھنٹوں کے بعد ڈھونڈ ڈھانڈ کے ان ماں بیٹے کی ڈیڈ باڈیز جب پانی کی سطح کے اوپر لائی گئی تو دونوں ایک دوسرے سے اسی طرح لپٹے ہوئے تھے کہ ماں نے اپنے بچے کو سینے سے اس مضبوطی سے لگایا ہوا تھا کہ موت بھی ماں اور بیٹے کو جدا نہ کر سکی۔ ایک سوچ ذہن میں آئی کم از کم آخری لمحوں میں اس معصوم بچے کو یہ اطمینان ہوگا کہ وہ اپنی ماں کی آغوش میں ہے اور ماں کو یہ سکون کہ اس نے اپنے بچے کو اپنی بانہوں میں محفوظ کر رکھا ہے۔ درد، خوف اور موت کے اس لمحے میں بھی دونوں ایک دوسرے کا سہارا بنے رہے۔ اور ایک طرف لاہور اچھرہ کا وہ افسوسناک واقعہ جہاں ایک ماں نے اپنے ہی تین معصوم لختِ جگروں کو بیدردی سے گلے میں چھری پھیر کے ذبح کر دیا۔ ممتا کے یہ دو مختلف واقعات دیکھ کے احساس ہوتا ہے ماں صرف ایک رشتہ نہیں ایک کیفیت ہے۔ جب ماں واقعی ماں ہو تو اپنی اولاد کے لیے آخری سانس تک ڈھال بنی رہتی ہے اور جب ممتا مر جائے تو بچے دنیا میں کہیں بھی محفوظ نہیں رہتے ماں کی آغوش میں بھی نہیں
امؔ یحیی tweet media
اردو
10
25
74
7.1K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
📍میرے پاس مصدقہ خبر ہے کہ محسن نقوی نے اسلام ہائیکورٹ کے ججز کو پیغام پہنچایا کہ بڑے صاحب پنڈی والے یہ چاہتے ہیں کہ ون کانسٹیٹیوشن اپارٹمنٹس کے خلاف کاروائی ہو ، محسن نقوی نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس کے خلاف آپریشن میں رینجرز کو غیر قانونی طور پر ان کی ہائی کمان کے علم میں لائے بغیر استعمال کیا ! ابصار عالم ۔۔
اردو
43
408
1.2K
95.8K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
عمرہ اور حج کیا فری ہوتا ہے دیدی ؟
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
8
2
22
600
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
ملاقات کی گفتگو لیک نقوی: سر آصف زرداری میرے ابو ہیں انکے خلاف نہیں جاسکتا۔ شہباز: اور جو انکے بھی ابو ہیں انکا تمہیں کوئی ڈر نہیں۔ نقوی: سر انہی کا ڈر ہے تو آپکے پاس آیا ہوں انکو منانے میں مدد کریں۔ شہباز: میں کوئی مدد نہیں کرسکتا وہ میری نہیں سنتے۔ نقوی: پھر سر کوئی تو مشورہ دیں۔ شہباز: زرداری اور ہم سب کے مشترکہ ابو کا ابو ہی اب تمہیں بچا سکتا ہے۔ نقوی: سر وہ کون؟ شہباز: انکے ابو ہیں ٹرمپ۔ نقوی: شکریہ سر کوشش کرتا ان سے رابطہ ہو
Baba Yaga tweet media
اردو
2
20
225
22K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
تیرے ہی دم سے آباد ہیں چاچا۔ پاکستان کے سارے کارڈیالوجی سنٹر ❤️
اردو
28
17
59
5.6K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔ ایڈوکیٹ فائزہ مراد @fayezasays آفرین ہے ان لوگوں پر جنہوں نے یہ جرائم پیشہ خاندان ہم پر مسلط کیا ہے۔😟
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
24
241
729
9.4K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
ادویات نہ ہونے پر مریضہ کو آپریشن سے قبل بازار سے خرید کر لانا عملے کا جرم بن گیا.... حکومت نے باقی سارے محکمے پولیس، عدلیہ، بیوروکریسی اور باقی کے 35 کے قریب اداروں کو کرپشن فری ٹھیک کرکے اب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو ٹھیک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اپنے ذہن میں رکھیے گا اپنی نااہلی اور نالائقی کو چھپانے کے لئے اب یہ سارا ملبہ ڈاکٹرز پر ڈال رہے ہیں اس لئے آپکی آنکھوں کے سامنے کوئی مرتا مر جائے کوئی ضرورت نہیں ہے باہر سے کوئی بھی دوا لکھنے کی۔۔۔۔۔۔۔ایک اور بات کہ آپ ڈاکٹر بنے اس ملک میں چلو ٹھیک ہے مگر ادھر ہی رک کر جو غلطی کی ہے اسکی سزا تو ملے گی وہ ایسے کہ اگر جان بچانے کے لئے باہر کی دوا لکھو گے تو معطل اور دوا نہ ہونے کی وجہ سے کوئی آپکی ڈیوٹی میں مر گیا تو نیا عذاب آپکے کے گلے پڑ جائے گا۔۔۔۔۔اس لئے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے اپنے سارے گناہوں اور غلطیوں کی معافی ضرور مانگ کر جایا کریں۔۔۔💔
اردو
0
12
20
183
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
Shabbir Hussain
Shabbir Hussain@rana_g12·
نارووال کا ایک نجی کالج !! فرسٹ اور سیکنڈ ائیر کی طالبات کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ !! پنجاب حکومت کی نام نہاد گڈ گورننس پر سوالیہ نشان ہے !! کیا بیٹیوں کے تحفظ کے دعوے صرف بیانات تک محدود ہیں ؟ جبکہ زمینی حقائق اسکے برعکس ہیں !!
اردو
0
6
10
468
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
ساہیوال کے علاقے موضع بشیرہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے دو کمسن بھائیوں کی لاشیں گھر کے آٹے والے ٹرنک سے برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 6 سالہ حسن اور 4 سالہ حیدر علی کل سے لاپتہ تھے، جس کے بعد اہلِ خانہ اور اہلِ علاقہ ان کی تلاش میں مصروف تھے۔ تاہم جب گھر کے بند کمرے کا دروازہ کھولا گیا تو آٹے رکھنے والے ٹرنک کے اندر سے دونوں بچوں کی لاشیں ملیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔ ابتدائی کارروائی کے دوران بچوں کی والدہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔ حکام کے مطابق اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور مکمل تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گے۔ یہ افسوسناک واقعہ پورے علاقے کو سوگوار اور صدمے میں مبتلا کر گیا ہے۔
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
12
34
79
3.8K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
کیا رکشے پہ ا کے ارڈر دینے والے انسان نہیں اسلام تو برابری کا درس دیتا ہے اس ملک کی عوام کو کیا ہو گیا ہے میری سمجھ سے بالاتر ہے
اردو
9
11
29
1.1K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
ہائیڈ بھائی @Hidepro18plusتے چلے بلوچستان فارم ہاؤس تے۔ وہاں جانے کا مقصد انجوائے کے انجوائے اور پٹرول سستا مل جاتا ہے۔ ہائیڈ بھائی کے علاقے سے ادھے گھنٹے کی مسافت کے بعد بلوچستان شروع ہو جاتا ہے 😆
منصور مصطفیٰ tweet media
اردو
6
3
19
1.8K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
ایک دن میں دوستوں کے ساتھ باہر نکلا ہوا تھا مجھے گھر سے بیوی کی کال آئی کہ گھر میں ڈاکو آئے تھے اور لوٹ کر چلے گئے ہیں۔ میں بھاگا بھاگا گھر پہنچا لیکن یہ دیکھ کر تسلی ہوئی کہ پیسے اور زیورات وغیرہ سب محفوظ تھے، ڈاکو صرف میری بیوی کی عزت لوٹ کر چلے گئے تھے۔ احسن چٹھہ
Umar Ali tweet media
اردو
10
45
186
2.5K
🌪🥊ROCKY 🚀MENTAL 🌪 أُعيد تغريده
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
وڈی خبر ای عاصم منیر کی پوری فیملی امریکہ میں لینڈ ہورہی ہے یہ ٹائم ہے سارے ڈپلومیٹک پاسپورٹ والے امریکہ جارہے ھین انسے سوال تو ہونے چاہیں پاکستانیوں
Abu bakar tweet media
اردو
54
397
1K
17.1K
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان آرمی کے کیپٹن اپنی 19 سالہ بیوی کو خصوصی کورس کروانے کے بہانے ڈی جی رینجرز سندھ جنرل شمریز تنولی کے پاس ریپ کروانے کیلئے بھیجتے ہیں۔ آپ کی نظر میں زیادہ بےغیرت کون ھے؟ ( 1) پاکستان آرمی کے کیپٹن؟ (2) جنرل شمریز تنولی؟
پری زاد tweet media
اردو
21
62
154
3.7K