Hammad Azam أُعيد تغريده
Hammad Azam
7.4K posts

Hammad Azam
@Hammad____Azam
میرا روزہ میری نماز میرے تمام مراسم عبودیت صرف ایک اللہ کیلئے ہیں
Nowshera, Pakistan انضم Ağustos 2019
7.8K يتبع8.8K المتابعون
Hammad Azam أُعيد تغريده
Hammad Azam أُعيد تغريده
Hammad Azam أُعيد تغريده

ویلڈن محترم جناب حامد میر صاحب
اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے آمین
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یہاں ایک آئینی ترمیم پر ملک کے تمام مکاتب فکر کے علماء قرآن و سنت کی روشنی میں ایک اعتراض کرتے ہیں لیکن یہ اعتراض ٹی وی چینلز پر نشر نہیں ہو سکتا اسکا کیا مطلب ہے؟ ہم اللّٰہ تعالیٰ کی پاک ذات سے نہیں بلکہ ایک انسان سے زیادہ ڈرتے ہیں
اردو
Hammad Azam أُعيد تغريده
Hammad Azam أُعيد تغريده
Hammad Azam أُعيد تغريده
Hammad Azam أُعيد تغريده
Hammad Azam أُعيد تغريده
Hammad Azam أُعيد تغريده

میں اپنے بھائی @ziaurrehman76 کو اور ڈیجیٹیل میڈیا کوارڈینیٹر Kp @Sadaqatkhan_95 کو کامیاب ڈیجیٹل میڈیا کنونشنز پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں
#JUIDigitalKP
اردو
Hammad Azam أُعيد تغريده

سوشل میڈیا آج کا فکری محاذ ہے جہاں نظریات کی جنگ لڑی جا رہی ہے جمعیت کے کارکنوں پر لازم ہے کہ اس پلیٹ فارم کو دعوت بیداری اور تنظیمی پیغام عام کرنے کے لیے استعمال کریں بااخلاق منظم اور مثبت انداز سے جمعیت کا مؤقف دنیا تک پہنچائیں
#JUIDigitalKP
Abdul Rahman@AbdurrahmanHaqq
پشاور کی آواز، نوجوانوں کا پلیٹ فارم اور جدید دور کی پہچان— ✨ #JUIDigitalKP
اردو
Hammad Azam أُعيد تغريده

Hammad Azam أُعيد تغريده

میڈیا ٹیم تو ہر جماعت کا ہے
لیکن جو کام جمعیت علماء اسلام کا ڈیجیٹل میڈیا سیل کررہا ہے وہ لاجواب اور بے مثال ہے
#JUIDigitalKP
اردو
Hammad Azam أُعيد تغريده

#JUIDigitalKP
عوامی سوچ، عوامی رابطہ، عوامی خدمت—
یہی ہے ڈیجیٹل جے یو آئی کا اصل تعارف۔
ساتھ دیں، آواز بڑھائیں! 📲🤝

اردو
Hammad Azam أُعيد تغريده

بعیر کسی رکاوٹ یا مسئلے کے جمعیت کے کارکنان نے ڈیجیٹل میڈیا جے یو آئی کو اس بلند مقام تک پہنچایا۔
صرف جماعت کا جذبہ، صرف کارکنان کی محنت
#JUIDigitalKP
اردو
Hammad Azam أُعيد تغريده

ان شاءاللہ جمعیۃ علماء اسلام ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں بھی اپنے اسلاف کے مشن کو زندہ وجاوید رکھے گی ۔
#JUIDigitalKP

اردو
Hammad Azam أُعيد تغريده

پرنٹ میڈیا خط و کتابت کی دنیا سے لیکر ڈیجیٹل میڈیا سیل تک کا سفر انتہائی کھٹن رہا لیکن ۔ڈیجیٹل میڈیا ایک طرف تو آسان ہے روابط کیلئے لیکن دوسری طرف ایک خوفناک رخ بھی ہے اسکا اس میں ناظرین کو کاتب کا چہرہ نام ،پتہ سب معلوم ہوتا ہےلیکن ہم لوگ پھر بھی ڈٹ کے رہینگے
#JUIDigitalKP

اردو
Hammad Azam أُعيد تغريده

















