
Muhammad Hanif
27.7K posts

Muhammad Hanif
@HanifKhan01
ERCIM Fellow, Italian National Research Council (CNR), Pisa.






Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.



ڈھائی انچ کی سینی والا صدیق پستی لوگوں کے بچے مروانے کے لیے ابھی سے زور لگا رہا ہے ایسی کتی صحافت دنیا بھر میں نہیں ہوتی ہے امارات قطر بحرین کویت نے پانچ سو لوگوں کو اس لیے گرفتار کیا کہ فیک ویڈیوز لگا کر لوگوں میں خوف و ہراس پھیلانے کا سبب بنے تھے ریاست اب ان جیسوں کو چھکو نہیں چڑھاتی تو فاتحہ ہی پڑھ لیں

ٹیگ کر کے میری آواز صدیق جان صاحب تک پہنچانے میں مدد کریں۔ حسینیت اور یزیدیت کا فیصلہ امام حسین کے روضے پر ہی ہو جائے کہ کیا صدیق جان اور عمران ریاض واقعی اسٹیبلشمنٹ کی حقیقت نہیں جانتے تھے یا ڈالرز کے لیے وقت کے یزیدوں کے پالتو بنے ہوئے تھے؟ اور ان کے گرو عمران خان بھی۔

میں اپنے بھائی صدیق جان سے درخواست کرتا ہوں کہ میرے ساتھ امام حسین کے روضے پر چلے اور امام کی ضریح پر ہاتھ رکھ کر بتائے کہ جس وقت وہ فوج اور جرنیلوں کی حمائیت میں یہ ویڈیوز بنا رہا تھا کیا اُسے اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کی حقیقت نہیں پتہ تھی؟ عام آدمی کو چھوڑیں، کیا عمران ریاض اور عمران خان کو واقعی اسٹیبلشمنٹ اور جنرل باجوہ معصوم لگتے تھے۔۔۔ آئیں ایک ہی بار یہ طے ہو جائے کہ جرنیلوں کے پالتو کون تھے جو آج بھی صرف اپنے حصے کی ہڈی کے لیے لڑ رہے ہیں، کسی اصول یا نظریے کے لیے نہیں۔ @SdqJaan



تحریک انصاف کا گولی چلنے کا ذہن میں رکھ کر عید کے بعد نکلنے کا فیصلہ درست ہے ، نکلنے والوں کو بتا دیا گیا ہے کہ گولی تو چلے گی ،اس لیے اسی حساب سے نکلیں اور یقین کریں پہلے سے زیادہ لوگ نکلیں گے


















