Farooque Azam Memon
42.1K posts

Farooque Azam Memon
@Indusling
CEO, Net Zero Engineering Pvt Ltd.










کراچی بن رہا ہے اور جلن ایم کیو ایم جماعتیوں اور کچھ پٹواری مٹرووں کو ہو رہی ہے کہیں پورٹ دوبارہ سے چلنے لگا ہے اور انکو یہ بات اچھی نہیں لگتی ہے کہ سندھ ترقی کرے ایم کیو ایم ایک منظم پروجیکٹ تھا کراچی کے پورٹ کو تباہ کرنے کے لیے

17 years in power. Roads still broken, water still a crisis, traffic worse than ever, street crime and mobile snatching everywhere, garbage and sewerage issues still unresolved. This is what PPP did to Karachi.



ایم کیو ایم کا ماضی اور حال ایک سنجیدہ تجزیہ۔ ایم کیو ایم آج بھی ایک بہترین جماعت ہے بشرط یہ کہ اسے قیادت سے الگ کر کے دیکھا جائے ! ڈاکٹر ندیم نصرت کی سوچنے پر مجبور کر دینے والی سحر انگیز گفتگو۔ youtu.be/dag6KBPEFjg?si… #Karachi #Pakistan

عدالتیں قانون انصاف😅 ام رباب کیس اس کی تازہ مثال موجود ہے CEO صاحب سر آپ ناں یہ جگت بازیاں کرنے سے بہتر ہے اپنے بزنس پر دھیان دیں وقت بچ جایا کرے تو اللہ کے حضور توبہ استغفار کرلیا کیجیئے چور قاتل ظالم لوگوں کی وکالت کرنے سے بچ جائینگے ہم بھی دعا کرینگے آپ کیلیئے😅

پی پی جو #کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ چکی ہےاس میں😱 توبہ کیجیئے صاحب🙅🏻 آپ جیسوں کوہی مبارک ہو ایسے داغدار مجرمانہ ظالمانہ کردارکی حامل وڈیروں کی جماعت جس نےسندھ دھرتی اورقوم کو بربادکیا اور ہاں وقت اور ترجیحات عوام ہوں یا کسی کو کاندھا دے کر استثنٰی دینے والوں کی بدل بھی جاتی ہیں




کراچی کی اہم ترین شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک کے نظام میں بڑی تبدیلی







