یا رب جسے چاہے نواز دے کوئی کمی نہیں تیرے خزانوں میں
کسی کو عطا کرے زمین پہ کسی کا درجہ بڑھائے اسمانوں میں
انسان ہے نفس کی قید میں جکڑا جیسے قیدی ہیں زندانوں میں
التجا ہے توفیق عمل لکھ دے ہمارے نامہ اعمالوں میں
خدا مالک بھی خدا رازق بھی
اگر چیتے نے پکڑ کر اپنا رزق بنا لیا تو اس کا رازق کہلائے گا
اگرہرن نے خود کو بچا لیا تو اس کا محافظ کہلائے گا
یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کچھ اور ہے